1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

Discussion in 'گپ شپ' started by AMERICAN, May 2, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سانا جی کو سب کے بارے میں خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ پاکستانی جیو چینل پر کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے والا ڈرامے کے مطابق سانا جی سب کی خبر رکھتی ہوں گی
     
    سانا likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے ناظمہ ہیں ماشااللہ
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ابھی یہ ناظمہ اس فورم پر سست دکھائی دے رہی ہیں کچھ عرصے سے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ بہت ایکٹو ہیں اور یہاں بھی ایکٹو ہوجائیں گی۔۔۔۔۔ ضرور
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے ایسا ہو اور باقیوں کی طرف سے بھی ایسا ہی ہو
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی اب سب سمجھ رہی ہوں کسیے سمجھانا ہے اب
    کیا عید پر بھائی
    :(کوئی میری سن ہی نہیں رہا دیکھ لیں
     
    غوری likes this.
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ساتھ دینے والا ہوتا ہی نہیں یہاں :(
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @سانا آپا جی یہ معصومہ اور ہادیہ کہاں ہیں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سانا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری بات کا جواب نہیں آیا
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    معصومہ کو تو میں خود دھونڈ رہی ہوں پر ہادیہ سے بات ہو جاتی ہے جب وہ چاہتی ہیں تب اور وہ خیریت سے ہیں جب میری لاسٹ بات ہوئی تھی تب کی کہ رہی ہوں
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فورم تو ہے ناں آپ کی بات سننے کے لئے سانا جی :)
    بتائیں یہاں دل کھول کر بتائیں کیا کہنا ہے آپ نے :rolleyes:

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہی ہے سانا جی:(

    یہ بات بھی آپ نے خوب کہی :87: واقعی مجھے بھی کبھی کبھی ایسی بات ہی لگتی ہے:soch:
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ عرصہ پہلے ان کے بھائی کی شادی تھی۔ جس کی وجہ سے گھر میں ہی مصروف ہو گئی تھیں۔:)
    مگر اس کے بعد کا کچھ معلوم نہیں کہ آجکل ایسی کون سی مصروفیت ہے جس کی وجہ سے ادی یہاں کا چکر نہیں لگا پا رہیں :(
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام آصف بھائی کیسے ہیں
    کہاں تک پہنچے آپ کے مسائل کے حل
    سنا ہے کہ آپ کی دوسری شادی کا مسئلہ حل نہیں ہوا کہ آپ کے کمپیوٹر کی اردو لینگوئج کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے:cfd:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ اردو والا معاملہ تو حل ہوگیاہ ے
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    تو شادی دو سال آگے بڑھا دیں :)
    جی مجھے تو اب یقین ہونے لگا ہے اس بات پر
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ ضرور ہادیہ کی بات کر رہے ہوں گے
    وعلیکم السلام
     
    ابو تیمور likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات کچھ پلے نہیں پڑی
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی بات
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ والی
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سانا جی کا اقتباس جو انہوں نے لیا تھا وہ تو پڑھا ہی نہیں ھاورن بھائی۔:cool:
    اقتباس میں میں نے دو سوال کئے تھے۔ اور سانا جی نے انہیں دو سوالوں کے دو جوابات دئے ہیں :)
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب عنوان کی بات کریں
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    عنوان پر ہی تو بات ہو رہی تھی کہ سانا جی کے لئے اب تیاریاں شروع کر دینی چاہیں۔ وقت بہت کم ہے
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہماری بہن کے نصیب اچھے کرے میں نے پاسپورٹ کیلئے اپلائی کردیا ہے
     
    سانا and ابو تیمور like this.
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے ارجنٹ پاسپورٹ بھی مہینہ سے دو مہینے میں مل رہے تھے۔
    جبکہ آرڈنری پاسپورٹ کو چھ مہینے بھی لگ رہےتھے
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور ویزا ؟؟؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page