1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    چاچا جی ! جہیز لیکر میں نے کیا کرنا ہے :84: بس نیکی کی خواہش ہے ۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ایسا نہ ہو کہ آپ نیکی کر کے دریا میں ڈال دیں :84:
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ویسے کبھی کبھی نیکی گلے بھی پڑ جاتی ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    یعنی کہ آ بیل مجھے مار :122:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟


    نیکی تو نیکی ہے ، گلے پڑے یا سر آئے ۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ایک گواہ تو میں بننے کو تیار ہوں آپ باقی گواہوں اور مولوئی کا انتظام کرلیں جلدی سے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اتنی بھی کیا جلدی ہے جناب، پہلے ہمین اپنی ہونے والی دوسری نیکی تو تلاش کر لینے ۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    کیا آپ کا یہ کام بھی دوسرے ہی کریں گے؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    میری کوشش جاری ہے :84: مجھے یقین ہے کہیں نہ کہیں اللہ جی نے میرے حصے کی دوسری نیکی بھیج رکھی ہے ۔

    بلکہ میرے حصے کی تیسری اور چوتھی نیکیاں بھی کہیں ہونگی ۔
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    میرے خیال میں اگر دوسری کوشش میں ناکامی ہو رہی ہو تو پھر
    بندے کو تیسری یا چوتھی کوشش دوسری کوشش سے پہلے کر لینی چاہیے:suno:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    نہیںںںںں۔۔۔۔
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    کیوں نہیں
    -----------
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    میری مرضی۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    لیکن ہر جگہ تو اپنی مرضی نہیں چلتی ناں
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    مجھے چلانی آتی ہے۔۔ :mad:
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اچھا تو ڈاکٹروں کے آگے کیا کرتی ہیں. ان کی بات مانتی ہیں یا اپنی مرضی کرتی ہیں
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    سچ پوچھیں تو میں اپنی ہوش میں ایک بار بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں گئی۔۔ مجھ سے داوائی نہیں کھا ہوتی۔۔ میری امی کے ٹوٹکے زندہ باد۔۔ ایک بار بخار سے بے ہوش ہوئی تھی تو یہ لوگ اٹھا کر ڈاکٹر کے پاس لے گئے تھے۔۔ بس صرف ایک بار۔۔
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    یعنی جب اینڈ پر پہنچنے لگتی ہیں تو پھر ڈاکٹر کے پاس لے جایا جاتا ہے آپ کو :thnk:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اس ڈاکٹر کا کیا بنا
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ایسا ہی کچھ سمجھ لیں۔۔ مجھے میری ہوش میں کوئی ڈاکٹر کے پاس نہیں لے جا سکتا۔۔ اور پانی والے ٹیکوں والے ڈاکٹر کے پاس تو بلکل نہیں۔۔:no:
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    جو بھی بنا ہو۔۔وہ پانی والے ٹیکے نہیں لگاتے تھے۔۔ :mad:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    نہیں میرا خیال ہے کہ وہ اتنی خوف صورتی دیکھ کر ڈر گیا ہوگا اور مولوی صاحب اسے ہر روز دم کرتے ہونگے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اب تو وہ ڈاکٹر آپ کا مرید ہوگا ھارون بھائی
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    شادی کی بات تو کہیں‌بیچ میں ہی رہ گئی :6:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ڈائیریکٹ جگتیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    کروائیں پھر




























    میری:dilphool:
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    سانا آپا سے بات کروں کہ آپ کی شادی کروا دیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اب میں شرماؤں کیا
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    تو آپ مشرقی نوجوان نہیں ہیں کیا ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    دوسری بار بھی شرمانا ہوگا کیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں