1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ کہ کیا آپ کا گاؤں اب بھی حسین و جمیل ہے ۔
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    آپ کے کویتی گاؤں سے کم۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ، آپ کا گاؤں ہمارے کویتی گاؤں زیادہ خوبصورت ہے ۔
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    میں‌پھر بھی نہیں مانوں گی کہ میرا شہر گاؤں‌ہے :boxing:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ کہ میں آپ کی بات مان لیتا ہوں ۔
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ آج ہادیہ کو فورم پہ دیکھ کر بہت اچھا لگا
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں‌سچ کہ آپ کی ہی کوشش ہے یہ بھی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتا ہوں سچ بولنا مشکل ہوتا جارہا ہے
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہو سچ کہ سچ لوگوں کو اتنا کڑوا کیوں لگتا ہے
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتی ہوں
    کیونکہ وہ سچ جو ہوتا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتا ہوں میں اکیلا بور ہوتا پڑا ہوں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ، کہ میں بھی آگیا ہوں ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    میں چلتا پڑا ہوں سچ کہہ رہا ہوں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ، اس وقت تنہا تنہا سا محسوس کر رہا ہوں ۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں‌سچ کہ

    آج بہت زیادہ کام کیا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    میرا پنڈ‌بہت خوبصورت ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں‌ سچ ۔
    میرا پورا پاکستان ہی بہت خوبصورت ہے ۔
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتی ہون
    اللہ تعالی کی بنائی ساری کائنات بہت خوبصورت ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ !
    دنیا کے کچھ حصے اور لوگ دیکھنے کے تجربے بعد مجھے اپنا وطن اور اپنے لوگ بہت اچھے لگنے لگے ہیں ۔
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتی ہوں

    اپنا گھر تو اپنا ہی ہوتا ہے۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ۔
    یہ بات میں صرف اس لیے نہیں کہہ رہا کہ میں پاکستانی ہوں‌ ، بلکہ یہ سچ ہے ، سو برائیوں کے باوجود ہمارے لوگ باقی سب سے بہت بہتر ہیں ۔
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتی ہوں کہ سب کو بہت مس کر رہی ہوں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔ فورم پر بے رونقی بلکل اچھی نہیں‌لگتی
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں‌سچ کہ
    آج اس سیزن کا سرد ترین دن ہے۔:angle:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    میں بھی سچ کہہ رہا ہوں آج تیز دھوپ نکلی رہی یہاں
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کہ دھوپ تو یہاں بھی تھی لیکن سرد ہوا کے سامنے بےاثر
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    پھر تو آپ کو بہت اچھا لگا ہوگا
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ احمد جی کو اتنے دنوں کے بعد دیکھ کر اچھا لگا
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    ہاںً بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ ہادیہ جی نے ابھی تک میرا کام نہیں‌کیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں