1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ سچ بتائیں‌آپ نے یہ فونٹ کیسے تبدیل کر لیا
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ میں نے کب فونٹ تبدیل کیا ہے مجھے خود پتہ نہیں چلا
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچی سے کہیں‌ایسے تو نہیں ہوگیاتھاََ
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ ایسا ہی ہوا ہوگا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں‌ سچ ، اس وقت دماغ کام نہیں کر رہا ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتا ہوں میرا بھی یہی حال ہے
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتی ہوں کہ آپ دونوں کی عمر کا تقاضہ ہے :113:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں‌ سچ کہ آج ٹھنڈ کافی زیادہ ہے
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ پھر گیس کا کیا حال ہے؟
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں‌سچ کچھ مت پوچھیں‌ :y_crying:
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں آپ بس رہنے ہی دیں ہم سمجھ گئے خود ہی
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہو سچ آپ بھی سیانی ہوتی جا رہی ہیں‌
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ ہم تو کب سے ہیں آپ نے ابھی پہچانا ہے
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہو سچ اس وقت کچھ لکھا نہیں جارہا
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں‌ سچ میں خود اس وقت بہت اداس ہوگئی ہوں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    سچ کہتا ہوں‌میں کہ مجھے بھی میری ماں بہت شدت سے یاد آرہی ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ، مائیں انمول ہیں ۔
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ سان اور سارا جی کی والدہ کا سن کر دل بہت اداس ہوا
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ! ہم سب کا یہی حال ہے ۔
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ والدین کا کوئی نعم ا لبدل نہیں ہے ان کی قدر کرنی چاہیے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں ‌سچ ، آپ درست کہتی ہیں ، یہ خبر ہم سب کے لیے ایک اچانک تھی ۔
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ ان کی بیماری کا تو کبھی ذکر نہیں سنا تھا آخر انھیں ہوا کیا ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ! یہی تو کسی کو پتہ نہیں ۔
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہون سچ کیا سانا جی سے کسی کی بات نہین ہوئی ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    شاید چاچا جی کی ہوئی ہے ۔
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ اب مجھے جانا چاہیے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ، یہاں بھی نماز کا وقت ہونے والا ہے ۔
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں‌سچ کہ دو دن کے بعد جیسے ہی آن لائین‌آئی ،سانا اور سارا کی والدہ کی انتقام کی خبر سن کر رونا آگیا:(
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ، ہم سب ہی کچھ ایسا ہی محسوس کر رہے ہیں ۔
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    لیکن سانا جی کی والدہ کو ہوا کیا؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں