1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 مئی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے۔۔۔۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرافی تو واپس جائے گی۔ اس بار:dnc:
    اگلی بار ہم کوشش کریں گے کہ آپ سے ٹرافی لے کر جائیں حریم جی:ida:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ بالا مضمون انتہائی مبہم ہے کیونکہ اس میں بہت سے جملے ایسے استعمال ہوئے ہیں جو صرف انسانوں کے بارے میں ہی مخصوص ہیں جیسے "" بہت یاد کرنا، سر پر چڑھانا، اور مغرور وغیرہ۔۔۔۔۔۔

    اگلا پیراگراف بھی کسی عادت یا علت کی طرف نشان دہی کرتا ہے

    جبکہ آخری سطر بھی انسانی رویوں کی غماز ہے۔۔۔۔

    اس کے علاوہ اشاروں بھی کوئی ایسی بات نہیں کہی گئی جس سے جواب تک پہنچنے میں آسانی ہوتی۔

    جیسے آپ کہہ سکتے تھے قائد اعظم (ر) کی عمومی گفتگو کی زبان
    اپنے آپ کو ماڈرن دکھانے والوں کی زبان وغیرہ

    ہم جیسے طفل مکتب چاہیں گے آپ صارفین کی استعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے اشارے دیں جو جواب تک پہنچنے میں ممد و معاون ثابت ہوں۔

    مجھے یقین ہے آپ کو ابتداء ہی سے جواب معلوم تھا مگر ہم لوگ آخر تک بھی کنفیوژ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    امید ہے آپ ہماری گزارشات پہ توجہ فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔

    اگر کوئی جملہ ترش لگے تو میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ بالا مضمون انتہائی مبہم ہے کیونکہ اس میں بہت سے جملے ایسے استعمال ہوئے ہیں جو صرف انسانوں کے بارے میں ہی مخصوص ہیں جیسے "" بہت یاد کرنا، سر پر چڑھانا، اور مغرور وغیرہ۔۔۔۔۔۔

    اگلا پیراگراف بھی کسی عادت یا علت کی طرف نشان دہی کرتا ہے

    جبکہ آخری سطر بھی انسانی رویوں کی غماز ہے۔۔۔۔

    اس کے علاوہ اشاروں بھی کوئی ایسی بات نہیں کہی گئی جس سے جواب تک پہنچنے میں آسانی ہوتی۔

    جیسے آپ کہہ سکتے تھے قائد اعظم (ر) کی عمومی گفتگو کی زبان
    اپنے آپ کو ماڈرن دکھانے والوں کی زبان وغیرہ

    ہم جیسے طفل مکتب چاہیں گے آپ صارفین کی استعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے اشارے دیں جو جواب تک پہنچنے میں ممد و معاون ثابت ہوں۔

    مجھے یقین ہے آپ کو ابتداء ہی سے جواب معلوم تھا مگر ہم لوگ آخر تک بھی کنفیوژ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    امید ہے آپ ہماری گزارشات پہ توجہ فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔

    اگر کوئی جملہ ترش لگے تو میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھے سے مجھے پرہیز ہے غوری بھائی۔اور ترش کینو بہت پسند ہیں :chp:
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔
    ہم آپ کو کینو کی دعوت پہ مدعو کرتے ہیں۔۔۔۔بصد شوق!
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کینوں تو جنوبی پنجاب کے بہت مزیدار ہوتے ہیں۔ :cfd:
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سرگودھا کے کینو بھی کمال کے ہوتے ہیں۔۔۔۔
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہمارے ہاں تو کینوں کمال، جمال، نواز اور نجانے کن کن زمینداروں کے ہوتے ہیں۔ :)
    جبکہ سرگودھا کے کینوں صرف کمال کے ہوتے ہیں:06:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سرگودھا میں اور بھی بہت کمال کی چیزیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پی اے ایف کالج اور ایئر بیس۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن وہ تو کھائے نہیں جا سکتے ناں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اشارہ سرگودھا کے ڈھوڈوں کی طرف ہے کیا؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اشارہ سرگودھا کے ڈھوڈا کی طرف ہے کیا؟​
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھوڈا سرگودھا کا ہو یا خوشاب کا ڈھوڈا تو ڈھوڈا ہی ہوتا ہے
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پہاڑ کھود کھود کر تھک گئے۔ ابھی تک کچھ نکلا یا نہیں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کچھ نہیں نکلا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن نکالنا کیا تھا؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کھودنے کے بعد سوچیں گے ۔ ۔ ۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کھودنے کے بعد پھر بولیں گے کہ "اب اس پر مٹی پاؤ"
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ! کھودیں ، پھر بولیں ۔ ۔ ۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کھودنے میں مدد کروایا کریں ناں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں کھودنے والی جگہ بتا سکتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جگہ بتائیں غوری بھائی کے ذمے کھدائی کا کام لگا دیں گے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں حاضر ہوں مزدوری کے لئے۔۔۔۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر شروع ہو جائیں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جگہ تو آپ نے بتائی نہیں
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی زمین بہت بڑی ہے میرے بھائی
    اور ایسے ہی نیٹ کی دنیا بھی بہت وسیع ہے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پھر بھی کسی کو تو تعین کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں