1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ کھٹی، کچھ میٹھی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شامی, ‏15 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبھی جا آبھی جا
    میرے میت رے ہو میرے متوا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا ہو رھا ھے یہ کیسی کھٹی میٹھی باتیں ھیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ ہم سے جدا ہوگئے
    یہ کھٹی بات تھی
    ہم نے انہیں واپس بلانے کے لیے گانے گائے
    یہ میٹھی بات تھی

    ہو گئی نا کھٹی میٹھی بات‌؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی آپ ہیں‌کہاں :neu:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ کھٹی میٹھی باتیں اب میں بھی کروں کیا :201:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بسم اللہ :yes:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر کس سے اس وقت تو کوئی ھے نہیں یہاں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں ناں
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں ہوں ناں[/quote:1b4bngnf]
    ہمارا خیال تھا آپ کا نام ہارون ہے۔
    لیکن آپ ہوں کب سے ہوگئے ؟ :hasna:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں ناں[/quote:2sceeiks]
    ہمارا خیال تھا آپ کا نام ہارون ہے۔
    لیکن آپ ہوں کب سے ہوگئے ؟ :hasna:[/quote:2sceeiks]
    اور ناظرین ۔۔ یہ دیکھیے۔ بہت خوبصورت ڈرائیو ۔۔۔ اور چوکا ۔۔۔ :87:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں ہوں ناں[/quote:2dxuovb0]
    ہمارا خیال تھا آپ کا نام ہارون ہے۔
    لیکن آپ ہوں کب سے ہوگئے ؟ :hasna:[/quote:2dxuovb0]
    واہ :a165: :a180: بہت مزہ آیا نور بہنا آپ“ کا جواب پڑھ کے
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کاشفی بھائی ۔ ہم سے جدا ہوگئے
    یہ کھٹی بات تھی
    ہم نے انہیں واپس بلانے کے لیے گانے گائے
    یہ میٹھی بات تھی

    ہو گئی نا کھٹی میٹھی بات‌؟[/quote:19o0njz7]

    ہم کب آپ سے جدا ہو گئے جناب۔۔۔۔ :neu: ۔۔۔۔یاد رکھنے کے لیئے شکریہ نعیم بھائی۔۔۔ :dilphool:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    ہم تو ادھر ہی ہیں‌ ھارون بھائی آپ کدھر ہیں ۔۔۔کہاں غائب ہیں۔۔۔۔کیا کر رہے ہیں آج کل۔۔۔سب خیریت سے۔۔۔ :dilphool:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کدھر ہیں۔۔۔ہاجمولا کینڈی کھا رہی ہیں‌ کیا۔۔۔ :neu:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں ہوں ناں[/quote:1lwm7qqx]
    ہمارا خیال تھا آپ کا نام ہارون ہے۔
    لیکن آپ ہوں کب سے ہوگئے ؟ :hasna:[/quote:1lwm7qqx]

    بہت خوبصورت چھکا لگایا ہے آپ نے۔۔۔لیکن آپ بھی آج کل کم کم آرہی ہیں‌۔۔خیریت۔۔مس بھی نہیں آرہی ہیں۔۔۔مریم بھی پتا نہیں‌کدھر ہے۔۔۔آ نہیں‌ رہی ہیں۔۔۔لاحاصل بھی غائب۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی جی بھی کم کم آتی ہیں۔۔۔۔
    میں کدھر جاؤں اب پتا نہیں‌ معلوم نہیں ۔۔آئی ڈونٹ نو۔۔۔مینو کی پتا میں کیا کروں اب۔۔۔۔اب یہاں عجیب سا لگ رہا ہے۔۔۔۔سنسان سنسان ۔۔۔سناٹا چھایا ہوا ہے۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ہم تو ادھر ہی ہیں‌ ھارون بھائی آپ کدھر ہیں ۔۔۔کہاں غائب ہیں۔۔۔۔کیا کر رہے ہیں آج کل۔۔۔سب خیریت سے۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:24som2zc]

    کاشفی بھائی آپ کو دیکھ کر اچھا محسوس ہوا آپ کی دعا سے بخیریت ہوں اور آپ کی کامرانیوں کیلئے دعا گو ہوں :dilphool:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ جناب۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔جیتے رہیں خوش و خرم رہیں۔۔۔۔اپنا بہت زیادہ خیال رکھیں۔۔۔ :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز کہاں تھے بھئی یہاں تو خاموشی چل رہی تھی اپ کے بنا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آگئے ہیں ہر طرف خوشی چھاجائیگی :happy:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی پتہ ھے نہ پھر اس کا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آج کل طبیعت زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آؤنگا۔۔۔انشاء اللہ جلد ہی ۔۔۔ :222:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    طبیعت کو کیا ھوا اللہ فضل کرے گا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل طبیعت زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آؤنگا۔۔۔انشاء اللہ جلد ہی ۔۔۔ :222: [/quote:1fojuf98]
    کاشفی بھائی ۔ پلیز اپ جلدی سے شادی کروا لو یار
    یہ روز روز کی طبیعت خراب ہونا ٹھیک نہیں ہے۔
    کوئی ہو جو آپ کا بہت سا خیال رکھے ۔ تو پھر آپکی طبیعت بھی ٹھیک رہے گی۔ :suno:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کل طبیعت زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آؤنگا۔۔۔انشاء اللہ جلد ہی ۔۔۔ :222: [/quote:whn0xal3]
    کاشفی بھائی ۔ پلیز اپ جلدی سے شادی کروا لو یار
    یہ روز روز کی طبیعت خراب ہونا ٹھیک نہیں ہے۔
    کوئی ہو جو آپ کا بہت سا خیال رکھے ۔ تو پھر آپکی طبیعت بھی ٹھیک رہے گی۔ :suno:[/quote:whn0xal3]


    نعیم جی کیوں کسی بے چاری کی جان کے دشمن ہو رہے ھیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ ایسی بات نہیں۔ کاشفی بھائی جس کے لڑ لگیں گے وہ کوئی بڑی بھاگوان ہو گی۔
    ہمارے کاشفی بھائی ہیرا ہیں ہیرا۔۔۔۔ کبھی آپ ان کی انکھوں میں جھانک کے دیکھیں۔
    کاشفی بھائی اسی لیے بلیک چشمہ لگائے رکھتے ہیں کہ کہیں انکی ہیرے کی آنکھیں دیکھ کر سمگلر انکے پیچھے نہ پڑجائیں۔
    کاشفی بھائی ۔ذرا چشمہ اتاریں یہاں۔ خوشی جی کو ذرا آنکھیں دکھائیں :suno:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے آنکھیں دکھا کے مبارز نے کیا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل طبیعت زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آؤنگا۔۔۔انشاء اللہ جلد ہی ۔۔۔ :222: [/quote:2xi38s36]
    کاشفی بھائی ۔ پلیز اپ جلدی سے شادی کروا لو یار
    یہ روز روز کی طبیعت خراب ہونا ٹھیک نہیں ہے۔
    کوئی ہو جو آپ کا بہت سا خیال رکھے ۔ تو پھر آپکی طبیعت بھی ٹھیک رہے گی۔ :suno:[/quote:2xi38s36]
    کتنا نیک مشورہ ہئ نعیم بھائی کاشفی یار تاریخ کا اعلان کرو جلدی :happy:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مشورہ اچھا ہے۔۔۔تاریخ کا اعلان بھی جلد کردونگا۔۔۔وقت آنے پر۔۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز ہم سب کو بلانا ھارون جی کر علاوہ ، ان کو بلایا تو پھر کھانا ڈبل بنوانا پڑے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں