1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ کھٹی، کچھ میٹھی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شامی, ‏15 نومبر 2006۔

  1. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں صرف کھٹی میٹھی باتیں کی جائیں گی، لیکن کھٹی میٹھی اشیاء ساتھ لانے سے پرہیز کریں۔ :)
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی شروع کرکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سینگوں کی طرح غائب مت ہونا۔
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے آپ بتانا پسند کریں گی سینگ کیسے غائب ہوتے ہیں۔
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شامی صاحب! آپ کی مجھ سے لڑائی ہے میری میٹھی میٹھی باتوں کے مقابلے میں آپ نے یہ کھٹی میٹھی باتیں شروع کر دیں :twisted:
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لڑ ائی تو کوئی نہیں لیکن میرے خیال میں جب کھٹی میٹھی باتیں اکٹھی ہو ں تو کیا بات ہے میڈم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    زیادہ کھٹا پن صحت کے لئے مضر ہے۔
    وزارت صحت
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عمار صاحب درست کہا آپ نے :)
    شامی صاحب آپ ذرا غور کریں :shock:
     
  9. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی کی وارننگ
    ضروری وضاحت :

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد انکے اپنے اوتار والے سینگ تھے ۔ کوئی اور سینگ مراد نہ لیے جاویں۔ شکریہ
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    :haha:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہنسو نہیں ‌سعدیہ جی کی نظر سے یہ پیغام نہیں گُزرا ہو گا۔ نظر پڑی تو اچھا جواب ملے گا۔ :wink:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی اپنے اوتار کے سینگ کے نیچے سے دیکھ ہی نہیں سکتی انکی نظر سے یہ پیغام کیسے گزرے گا؟؟؟
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی لیے انہوں نے سینگ ہٹا کر بڑی ساری آنکھ لگا لی ہے اپنے اوتار میں۔۔۔۔
    دیکھیے کیا جواب لاتی ہیں۔۔۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف صاحب لکھتے ہیں
    جواب کیا لانا ہے۔ پہلے والا اوتار تو انکا اپنا تھا۔
    یہ آنکھ تو کسی اور کی لگائی ہوئی ہے انہوں نے :twisted:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شکر ہے میری تو دونوں آنکھیں میرے ساتھ ہیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ آپ تسلی رکھیں۔

    اوتار والی آنکھ کسی حسینہ کی ہے
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    توں اصلی اثر پروف ایں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سعدیہ جی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی او جوانا نہیں ریساں تیریاں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !

    دراصل اخلاقیات کی ایک حد ہوتی ہے اور وہ پھلانگنی نہیں چاہیئے :wink:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71

    یہ کھٹی میٹھی والے شامی بھائی کہاں ہوتے ہیں؟ شاید سعدیہ جی کی بات درست ہی تھی۔ :?
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے شامی کھٹی مٹھی چٹنی کے ساتھ شامی کباب کھانے شام نگر گئے ہیں :)
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہیں سعدیہ جی بھی اُن کے ساتھ ہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔ [​IMG]
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار کچھ خیال کریں۔
    بھلا سینگوں اور شامی کباب کا کیا جوڑ ؟؟؟؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صحیح کہا ۔۔۔۔ [​IMG]
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ابھی تک دونوں میں سے کسی کی بھی نظر اس لڑی پر نہیں‌ پڑی ۔
    ورنہ مجھے تبصروں کا اور آپ کو تائید کرنے کا مزہ مل چکا ہوتا :wink:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا ہے جو نظر نہیں پڑی، دو چار پیغامات اور دے کر لڑی کو آگے چلاتے ہیں۔ :wink:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلانا ہے یا بڑہانا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں