1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کونسا گیت سن رہے ہیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏5 نومبر 2014۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب تیرے بن ۔۔۔ جی لینگے ہم
    زہر زندگی کا ۔۔۔ پی لینگے ہم
    کیا ہوا جو ایک دل ٹوٹ گیا
    کیا ہوا جو ایک دل ٹوٹ گیا
    اب تیرے بن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تیری عاشقی بھی یہ کیا رنگ لائی
    وفا میں نے کی تو نے کی بے وفائی
    میری بھول تھی میں یہ کیا چاہتا تھا
    کسی بے وفا سے وفا چاہتا تھا
    تو جانے کیا بے قراری
    بے درد ، بے مروت ،
    جا سنگدل حسینہ دیکھی تیری محبت
    اب میں نے جانا تجھ کو بے رحم
    اب تیرے بن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صنم توڑ دیتا محبت کے وعدے
    اگر جان جاتا میں تیرے ارادے
    کسے میں نے چاہا کہاں دل لگایا
    میں نادان تھا کچھ سمجھ ہی نا پایا
    میرے آنسوں کے موتی
    آنکھوں میں بہتا پانی
    میرے ٹوٹے دل کے ٹکرے
    تیرے پیار کی نشانی
    کیسے میں بھولوں گا تیرے ستم
    اب تیرے بن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بھولی بسری یاد
    ایک سچا فنکار
    جس کا رشتہ مٹی سے جڑا ہوا تھا
    بہت زبردست شراکت
    شاد و آباد رہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
    مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
    ناجانے مجھے کیوں یقین ہوچلا ہے
    میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے
    مجھے تم نظر سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری یاد ہوگی جدھر جاؤ گے تم
    کبھی نغمہ بن کے کبھی بن کے آنسو
    تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم
    شمع جو جلائی ہے میری وفا نے
    بجھانا بھی چاہو بجھا نہ سکو گے
    مجھے تم نظر سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا
    تو بے چین ہو کے دل تھام لو گے
    نگاہوں میں چھائے گا غم کا اندھیرا
    کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا
    بتانا بھی چاہو بتا نہ سکو گے
    مجھے تم نظر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نظر نہیں آرہی
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آڈیو ہے ۔کیا آپ کو آواز آ رہی ہے؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کو اور ویڈیو یہاں سے نظر آتے ہیں
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب بھائی کبھی کبھار سن بھی لیا کریں اور ہمارے ساتھ شئیر بھی کرلیا کریں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سب نیلا پیلا ہو گیا ٹنشن ٹنشن میں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینشن کو دور پھینک دیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی وہ تو گانا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پس پردہ موسیقی ستار سن رہا ہوں۔
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے پردے کا خاص اہتمام کیا گیا ہے ، جو دیدار نصیب نہیں ہورہا موسیقی کا
     
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بجانے ولی پردہ نشین ہونگی بھائی
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سونا نا چاندی نہ کوئی محل جان من
    تجھ کو میں دے سکوں گا
    پھر بھی یہ وعدہ ہے تجھ سے
    تو جو کرے پیار مجھ سے
    چھوٹا سا گھر تجھ کو دونگا
    دکھ سکھ کا ساتھی بنوگا
    سونا نا چاندی نہ کوئی محل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب شام گھر لوٹ آؤنگا
    ہنستی ہوئی تو ملے گی
    مٹ جائینگی ساری سوچیں
    بانہوں میں جب تھام لے گی
    چھٹی کا دن جب ہوگا
    ہم خوب گھوما کریں گے
    دن رات ہونٹوں پہ اپنے
    چاہت کے نغمے کھلیں گے
    بے چین دو دل ملیں گے
    سونا نا چاندی نہ کوئی محل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گرمی میں جا کے پہاڑوں پہ
    ہم گیت گایا کریں گے
    سردی میں چھپ کر لحافوں میں
    قصے سنایا کریں گے
    رت آئیگی جب بہاروں کی
    پھولوں کی مالا بنیں گے
    جا کے سمندر پہ دونوں
    سیپوں سے موتی چنیں گے
    لہروں کی پائل سنیں گے
    سونا نا چاندی نہ کوئی محل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تنخواہ میں جب لے کے آؤنگا
    ہاتھوں میں تیرے ہی دونگا
    جب خرچ ہونگے وہ پیسے
    میں تجھ سے جھگڑا کرونگا
    پھر ایسا ہوگا تو مجھ سے
    کچھ دیر روٹھی رہے گی
    سوچے گی جب اپنے دل میں
    تو مسکرا کے بڑھے گی
    آکر گلے سے لگے گی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:


    جُھکی جُھکی سی نظر بیقرار ہے کہ نہیں
    دبا دبا سا سہی دل میں‌پیار ہے کہ نہیں

    تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا
    میری طرح تیرا دل بیقرار ہے کہ نہیں

    وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے
    اُس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں

    تیری اُمید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
    تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں
    (کیفی اعظمی)​
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دم بھر جو اُدھر منہ پھیرے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایک خُدا کے بندے ہیں


     
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سویرے سویرے اسکول کے پاس سے گزرتے وقت
    ترانہ سنا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏9 مئی 2016
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    فلمی گانا سنا تھا وہ بھی نہ چاہتے ہوئے پڑوسیوں کے گھر سے آواز آرہی تھی
    شاید نایا ڈیک خریدا ہو
    گانا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دھوپ سے نکل کے
    چھاؤں میں پھسل کے
    ہم میلے جہاں پر
    لمحہ تھم گیا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں