1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کونسا گیت سن رہے ہیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏5 نومبر 2014۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بے جان دل کو تیرے عشق نے زندہ کیا
    پھر تیرے عشق نے ہی اس دل کو تباہ کیا
    تڑپ تڑپ کہ اس دل سے آہ نکلتی رہی
    مجھ کو سزا دی پیار کی ایسا کیا گناہ کیا
    تو لٹ گئے ہاں لٹ گئے
    تو لٹ گئے ہم تیری محبت میں
    تڑپ تڑپ کہ اس دل سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عجب ہے عشق یارا
    پل دو پل کی خوشیاں
    غم کے خزانے ملتے ہیں پھر
    ملتی ہے تنہائیاں
    کبھی آنسو کبھی آہیں
    کبھی شکوے کبھی نالیں
    تیرا چہرہ نظر آئے
    تیرا چہرہ نظر آئے مجھے دن کے اجالوں میں
    تیری یادیں تڑپائیں
    تیری یادیں تڑپائیں راتوں کے اندھیروں میں
    تیرا چہرہ نظر آئے
    مچل مچل کے اس دل سے آہ نکلتی رہی
    مجھ کو سزا دی پیار کی ایسا کیا گناہ کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر ملے خدا تو
    پوچھونگا خدایا
    جسم مجھے دے کے مٹی کا
    شیشے سا دل کیوں بنایا
    اور اس پہ دیا فطرت
    کہ وہ کرتا ہے محبت
    واہ رے واہ تیری قدرت
    واہ رے واہ تیری قدرت اس پہ دے دیا قسمت
    کبھی ہے ملن کبھی فرقت
    کبھی ہے ملن کبھی فرقت ہے یہ ہی کیا وہ محبت
    واہ رے واہ تیری قدرت
    سسک سسک کے اس دل سے آہ نکلتی رہی
    مجھ کو سزا دی پیار کی ایسا کیا گناہ کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گھونگھٹ کی آڑ سے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:



    تصویر بناتا ہوں تصویر نہیں بنتی

    اک خواب سا دیکھا ہے تعبیر نہیں بنتی

    بے درد محبت کا اتنا سا ہے افسانہ

    نظروں سے ملی نظریں میں ہوگیا دیوانہ

    اب دل کے بہلنے کی تدبیر نہیں بنتی

    دم بھر کے لیے میری دنیا میں چلے آؤ

    ترسی ہوئی آنکھوں کو پھر شکل دِکھا جاؤ

    مجھ سے تو میری بگڑی تقدیر نہیں بنتی


    سید شہزاد ناصر
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاک سر زمین شاد باد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نظر نہیں آرہا کیا ہے یہ بھائی؟
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قومی ترانہ ہے پتہ نہیں آپ کو کیوں نظر نہیں آتا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا یقین میرا پیار پاک فوج

     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں