1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کورس میں شمولیت اختیار کریں

'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏18 مئی 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سید عاطف علی
    آف لائن

    سید عاطف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    براہ مہربانی مجھے شامل کر لیا جائے۔ امید ہے مایوسی نہ ہوگی۔نہ مجھے نہ احباب کو۔:)
    طریقہ کار کیا ہو گا ؟ کچھ مزید تفصیلات اگر ہوں تو بہترہو ۔میرےنام میں علی کو درست کردیا جائے تو اور عنایت ہو۔شکریہ
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مجھے بھی شامل ہونا :eek: ہے۔۔۔
     
  3. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مجھے بھی شامل ہونا :eek: ہے۔۔۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    محترم سید عاطف علی صاحب سب سے پہلے تو آپ کو فورم میں خوش آمدید
    کورس میں ہم آپ کو مرحبا کہتے ہیں
    ہمیں آپ کی آمد سے مایوسی نہیں بلکہ خوشی ہوئی ہے
    طریقہ کار اور آؤٹ لائن خوش آمدید کی لڑی میں واضح کردیا گیا ہے
    آپ پڑھ لیں اور وہیں سے آپ کو سبق کا ربط بھی مل جائے گا
    بنیادی اصطلاحات کابھی سبق سے پہلے مطالعہ مفید ہوگا

    اور نام کے لئے میں منتظمین اعلیٰ سے ملتمس ہوں کہ وہ اس کو حل فرمائیں
     
    ھارون رشید اور سید عاطف علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    محمد صہیب اعظم سب سے پہلے تو آپ کو فورم میں خوش آمدید اور کورس میں آپ کو مرحبا کہتے ہیں
    طریقہ کار اور آؤٹ لائن کے لئے خوش آمدید کی لڑی کا مطالعہ فرمالیں وہیں سے آپ کو سبق کا ربط بھی مل جائے گا
    بنیادی اصطلاحات کابھی سبق سے پہلے مطالعہ مفید ہوگا
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل
    آف لائن

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2012
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی حاضر۔۔۔۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید مزمل شیخ بسمل جی، بہت خوشی ہوئی کے آپ کی آرزوئے شوق بالآخر کامیاب ہوئی اور آپ یہاں تک پہنچ گئے
    آپ کو فورم اور کورس میں خوش آمدید کہتے ہیں
    طریقہ کار اور آؤٹ لائن کے لئے خوش آمدید کی لڑی کا مطالعہ فرمالیں وہیں سے آپ کو سبق کا ربط بھی مل جائے گا
    بنیادی اصطلاحات کابھی سبق سے پہلے مطالعہ مفید ہوگا
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. علی یوسفزئی
    آف لائن

    علی یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    جنابِ اُستاد محترم۔ میرا نام بھی اپنے شاگردوں کی لسٹ میں شامل کردیں۔ عین نوازش ہوگی۔
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی جہد مسلسل کو برآنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
    علی خان یوسفزئی بھائی آپ کو ہم فورم پر خوش آمدید اور کورس میں مرحبا بولتے ہیں
    کورس میں آپ کو شامل کرلیا گیا ہےاب ذپ کے ذریعے آپ کو اپ ڈیٹس مل جائیں گی،
    بقیہ طریقہ کار اور آؤٹ لائن کے لئے خوش آمدید کی لڑی کا مطالعہ فرمالیں وہیں سے آپ کو سبق کا ربط بھی مل جائے گا
    اب تک دو اسباق ہوچکے ہیں
    بنیادی اصطلاحات کابھی سبق سے پہلے مطالعہ مفید ہوگا
     
    علی یوسفزئی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محب علوی
    آف لائن

    محب علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    @منا پہلوان ، میں بھی آپ کی کاوشوں سے اس کورس میں شریک ہوں اور میرے خیال سے محمداحمد بھی دیکھ رہے ہیں اس کورس کو۔
     
  11. محب علوی
    آف لائن

    محب علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    مناپہلوان ، میں بھی آپ کی کاوشوں سے اس کورس میں شریک ہوں اور میرے خیال سے محمداحمد بھی دیکھ رہے ہیں اس کورس کو۔
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مرحبا محب علوی بھائی
    فورم میں دوبارہ سے خوش آمدید
    احمد بھائی کی کورس میں باقاعدہ شمولیت تو نہیں ہے
    لیکن بہر حال چونکہ دوبارہ اکاؤنٹ کو ایکٹویٹ کروانے کے حوالے سے وہ تگ و دو میں مصروف تھے، جس میں کامیابی ان کا مقدر بنی
    اس لئے ہم امیدگو ہیں کہ وہ بھی کورس کا جائزہ لے رہے ہوں گے اور اپنے علم کے خوشہ چینوں میں ہمیں بھی شامل کریں گے
     
  13. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میں حاضر ہوں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سارے طلبائے کرام ویب ڈیزائننگ سیکھ کر جا چکے ہیں ؟
    یا ابھی پہلے اسباق ہی یاد کرر ہے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیکھانے والے پہلوان جی پتہ نہیں کہاں چلے گے ہیں کہ لوٹ کر نہیں آئے
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم سب راہ دیکھ رہے ہیں۔۔ ۔ :soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں آپ کی بات درست ہے محبوب بھائی
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    کورس کا کیا بنا؟
     
  19. سمیع اللہ چغتہ
    آف لائن

    سمیع اللہ چغتہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2014
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی حاضر ہیں جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    فورم پر آپ کا خیر مقدم ہے ، خوش آمدید
     
  21. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیا مجھے بھی اپ ڈیٹس مل جائیں گی ؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    9,962
    موصول پسندیدگیاں:
    1,796
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر جو ہدایات دی گئی ہیں آپ ان پر عمل کر کے کورس میں شامل ہو سکتی ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ۔ میں آغاز کرتی ہوں :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    کورس شروع ہوچکا ہے
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    9,962
    موصول پسندیدگیاں:
    1,796
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو کورس ختم ہو چکا ہے مگر اس کے اسباق اور مواد اوپر دیے گئے ربط پر موجود ہیں جن کا آپ مطالعہ کر سکتے ہیں اور کسی پریشانی یا مشکل کی صورت میں اپنا سوال پوسٹ کر سکتے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ذی شآں
    آف لائن

    ذی شآں مہمان

    مجھے بھی ایڈ کر لیں
     
  27. نوید شاہد
    آف لائن

    نوید شاہد مہمان

    اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔کیا کوئی بھائی بتانا پسند کرئے گا کہ میں کس طرح ویب ڈیزائینگ کورس تک رسائی حا صل کر سکتا ہوں اور کس طرح اس میں شمولیت اختیار کر سکتا ہوں۔میں اس فورم پر نیا ہو اور مجھے کچھ پتہ نہیں چل رہا۔۔شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نوید شاہد
    آف لائن

    نوید شاہد مہمان

    اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔کیا کوئی بھائی بتانا پسند کرئے گا کہ میں کس طرح ویب ڈیزائینگ کورس تک رسائی حا صل کر سکتا ہوں اور کس طرح اس میں شمولیت اختیار کر سکتا ہوں۔میں اس فورم پر نیا ہوں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    محترم مناپہلوان جی چھٹی پر ہیں آپ نے کچھ پوچھنا ہے تو تو لکھ دیں واصف حسین اور محبوب خان صاحب دیکھ لیں گے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    منا پہلوان جی کتنی چھٹی پر ہیں اور انکی واپسی کب ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں