1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (حصہ اول) میں خوش آمدید(اعلانات و تعارف )

'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏18 مئی 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویب ڈیزائننگ کورس (حصہ اول)
    HTML5
    میں خوش آمدید
    زیادہ سے زیادہ صارفین کی کورس میں شمولیت ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوگی، کورس کے شرکا ء سے بھی گزارش ہے کہ وہ خود بھی باقاعدگی سے شرکت فرمائیں اورساتھ ساتھ دیگر احباب کو بھی دعوت پیش کریں​
    ؎صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے

    تعارف :
    ویب ڈیزائننگ کورس کا حصہ اول درحقیقت اس کی بنیا د ہے، HTML جو کہ ایک فارمیٹنگ یا مارک اپ لینگوئیج ہے اس کے متعلق آپویب ڈیزائننگ کورس (تعارف)میں پڑھ چکے ہیں، یہاں پر ہم کسی ویب پیج کو بنانے کے حوالے سے جو جو اقدامات کرنے ہوتے ہیں ان کے متعلق پڑھیں گے،اور بنیا د سے لیکر کسی ویب پیج میں استعمال ہونے والے HTMLکے تقریبا تمام ٹیگز کا جائزہ لیں گے کہ مختلف ٹیگز کو استعمال کرتے ہوئے کس طرح ایک ویب پیج یامکمل ویب سائٹ بنائی جاسکتی ہے​

    مقصد:
    اس کورس کے اس حصے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہم ایک اچھا اور معیاری ویب پیج بنانے کی سعی میں کامیابی سے ہمکنا ر ہوسکیں​

    اصول و ضوابط برائے کورس :
    1. ہر سبق علیحدہ لڑی میں پوسٹ کیا جائے گا
    2. جب تک لڑی میں اس سبق کے ختم ہونے کا اعلان نہ ہوجائے اس وقت تک کوئی پیغام درج نہ فرمائیں
    3. سبق کی لڑی میں صرف سوالات ہی پوچھے جائیں یا پھر سبق میں موجو دغلطیوں کی نشاندہی کی جائے
    4. سبق سے متعلق تجاویز کے لئے متعلقہ سبق میں ہی پوسٹ کی جائے جبکہ کورس کے متعلق تجاویز کے لئے ویب ڈیزائننگ تعارف والی لڑی استعمال کریں
    5. تبصرہ جات کی لڑی علیحدہ ہوگی، اس لئے صارفین سبق کی لڑی میں غیر ضروری تبصروں سے گریز فرمائیں
    6. اپنی حاضری کو پابندی سے یقینی بنائیں
    طریقہ اسباق اور دورانیہ:
    فی الوقت بلال بھائی کے مشورے سے اس میں مندرجہ بالا اصطلاحات کی گئی ہیں​
    1. کل 7 اسباق ہوں گے جو 7 ہفتوں پر محیط ہوں گے اور 8واں ہفتہ پراجیکٹ کا ہوگا، اس طرح یہ کورس 2 ماہ میں اختتام پذیر ہوگا
    2. ہر سبق کا دورانیہ ایک ہفتہ ہوگا
    3. ہر سبق کے اختتام پر مشق (assignment) کے نام سے صارفین کے لئے ہوم ورک ہوگا جوکہ الفاظ کی صورت میں (بیانیہ) یاتصویر کی صورت میں بتا یا جائے گا
    4. صارفین سبق پڑھنے کے بعد پیش آمدہ مسائل کے متعلق اسی لڑی میں سوال جواب کا سلسلہ کریں گے
    5. دی گئی مشق (assignment) کو حل کرنے کے بعد پڑھانے والے کو ذاتی پیغام میں روانہ کردی جائے
     
    bilal260, تلمیذ, محمداحمد اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تیسرا سبق
    • سادہ لسٹنگ
    • لسٹ میں تصویر بطور بلٹ
    • ڈیفینیشن لسٹنگ
    • سب سکرپٹ
    • سپر سکرپٹ
    • فونٹ ٹیگ
    • اردو کا استعمال
     
    bilal260 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    چوتھا سبق
    • ربط دینا -لنکس
      • اسی فولڈر میں لنک
      • ذیلی فولڈرمیں لنک
      • اوپر کے فولڈرمیں لنک
      • ہارڈ ڈسک کی ڈائریکٹری سے لنک کا نقصان
      • اسی ویب پیج میں کسی خاص مقام کا لنک
      • کسی دوسرے ویب پیج کا لنک
      • کسی دوسرے ویب پیج میں کسی خاص مقام کا لنک
      • مختلف ویب سائٹس کے لنکس
    • ٹارگٹ ونڈو
    • تصویر بطور ربط
    • ای میل لنک
     
    bilal260 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پانچواں سبق
    • ٹیبلز
    • کالم اور روز کا سائز
    • بارڈرز
    • میٹا ٹیگ مختصر
    • بلنک
    • مارکوئی
    • الائنمنٹ
     
    bilal260 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹا سبق
    • فریمز کا استعمال
    • ملٹی میڈیا کا استعمال
    • ویڈیو ٹیگ
    • ایمبیڈڈ میڈیا یا ڈاکومنٹ
    • بقیہ ٹیگز
    • سپیشل کریکٹرز
     
    bilal260 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں سبق
    • فارم کا استعمال
     
    محمد کاشف اختر، bilal260 اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اختتام پر ایک پراجیکٹ
     
    محمد کاشف اختر، bilal260 اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں