1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 مارچ 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    جی مبارز جی اچھا کیا آپ نے بتادیا کہ یہ شربت نہیں ھے میری نالج میں اضافہ کرنے کا شکریہ
    ویسے سوال تو میں نے خوشی بہن سے پوچھا تھا
    اگر آپ کو معلوم نہیں تھا تو اپ ان کے جواب کا انتیظار کر لیتے
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: کوئی ہے

    خوشی جی مجھے سمجھانا نہیں آتا ۔۔آپ سمجھائیں پلیز۔۔
     
  3. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    شکریہ خوشی جی میں کرتی ہوں کچھ سمجھ نہیں آیا تو پھر پوچھ لوں گی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    وہ سمجھ گئی ھیں مبزی:hathora:
     
  5. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    خوشی جی اپ نے مبزی لکھا میں سمجھی کہ سبزی لکھا سوری مبزی جی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: کوئی ہے

    بہت شکریہ خوشی جی سمجھانے کے لیئے۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    ہاہا

    مبارز جی برا نہیں مانتے ،
    مگر جواب ضرور دیں گے وہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ھے ۔
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کیوں‌اکیلے ڈر لگتا ہے کیا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    میں نے آج تمہیں دیکھا ہی نہیں پھر کیسے ڈر جاؤں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آئینہ دیکھ لینا تھا :serious:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آپ میرے ساتھ ہیں‌یا :hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    لیڈیز فسٹ :159: :serious:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    ٹھیک ہے اب اسی بات پہ رہنا
    بزتی ہوئی تو میرا ذمہ نہیں
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    بزتی کون کرے گا سعدیہ جی کی بات کر رہے ہیں

    وہ تو بہت اچھی ہیں نہیں کرتی بلکل آپ جیسی ہیں ہیں :p
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جو منے کی بات کا جواب دے
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی بھی تو نہیں ہے، یہاں پر جو منے کاجواب دے سکے، یعنی کون ہے جو بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے۔؟؟؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جو میری بات سنے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    منے کو کیا صاف جواب دینا ھے یا کسی اور قسم کا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    سانپ بھی جل جائے اور ماچس بھی خرچ نہ ہو
     
  21. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کوئی ہے

    میں ہوں نہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    عارف بھائی کیسے ہیں آپ اور پیارا ایران
     
  23. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کوئی ہے

    السلام علیکم
    بفضلہ تعالی ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت اللہ سے نیک مطلوب ہے
    ایران میں بھی اب یونیورسٹیز چھٹی ہیں اور دفاتر کھلے
    ہفتے دن سے پھر پڑھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    آپ کچھ پیارا پاکستان سے سنائیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    ہم ہر روز ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں بجلی کب گئی ، بجلی کب آئے گی ، بجلی جانے والی ہے ، بجلی آنے والی ہے

    یا پھر پوچھتے ہیں آج کہیں دھماکہ تو نہیں‌ہوا۔
     
  25. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کوئی ہے

    یہاں بجلی کا کوئی مسالہ نہیں ہے اورایک منصوبے کے تحت ایران کے سبھی گاؤں جن میں بیس سے زیادہ گھر ہیں بجلی کی نعمت سے برخودار ہوگئےہیں
    اللہ کا شکر ہے کہ ایران میں لوڈشیڈنگ کا مسالہ بھی نہیں ہے
    ان شااللہ پاکستان کی حالات بھی ٹھیک ہوجائے گی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    عارف بھائی ہم آپ کا شکر گذار ادا کرتا ہے

    اور پھر یہی کہتا ہے کہ کوئی ہے جو ہمارا پرسان حال ہو
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کس سے بات فرمانی ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    آپ سے ،،،،،،،،،،،،،،،، اب بتائیں کوئی ھے؟
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    میں ہوں نا :baby:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں