1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 مارچ 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے یا سب کی بجلی گئی ہوئی ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی نہیں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌‌‌‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ہے
     
  3. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    :salam:
    جی بھای ،میں ہوں آپ کو ڈر لگ رہا ہے کیا؟؟؟
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    میں ہوں لیکن 32 جانے والی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    اچھا بھئی مرضی آپ کی اور آپ کی 32 کی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    آپ کی 32 ہارون بھإئی جا چکی ھے
    ویسے اچھی لڑی بنائی ،،،،،،،،،،،،،،کوئی ھے،،،،،،،،،،،،،
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    میں ہوں نا :suno:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کلا بندہ ڈر بھی جاتا ہے

    غصہ نہیں‌ہونا پہلے آپ یہ بتادیں‌کہ آپ بھائی ہیں‌یا بہن

    پلیز ناراضگی نہیں‌:113:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    دیکھ لیں‌پھر سیانے بندے ایسے ہی کرتے ہیں :201:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    واوووووووووووووووووووووو نئی لڑی بھی بنائی اور نئی بات بھی بتائی :mashallah:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    ابھی تو شروعات ہے گرمی سے ذہن میں‌آئیڈیاز ابل رہے ہیں‌
     
  12. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    اسلام علیکم ،
    جی بھائی ،میں بہن ہوں
    اور برا منانے والی کوئ بات نہیں :119: ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    ایک واری ایسا ہوا کہ ایک بہن تھی اور میں بھائی سمجھ بیٹھا اور وہ ناراض‌ہوگئیں
    کیسی ہیں آپ
     
  14. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    الحمدللہ میں اچھی ہوں اپ کیسے ہیں بھائ
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آپ کی دعاؤں سے بلکل خیریت سے

    کیسا لگا فورم
     
  16. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    جی ماشااللہ بہت اچھا فورم ہے
    میں پہلی بار کسی فورم پر آئ ہوں اگر کوئ غلطی ہوتو سب سے ایڈوانس میں معافی چاہتی ہوں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    گڑیا رانی ایسی کوئی بات نہیں
    یہاں سب ایک فیملی جیسے ہیں خیال رکھنے والے اگر کوئی مسئلہ ہوتو بھائی حاضر ہے
    میری اکلوتی بیگم یعنی کہ آپ کی بھابھی کافی دیر سے پکاررہی ہیں اس سے پہلے کہ پکار چنگھاڑ‌میں بدلے میں جاتا ہوں کل انشاء اللہ بشرطہ صحت و زندگی بات ہوگی
    آپ کی آمد کا میں منتظر رہوںگا
     
  18. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    :113:اجازت ھے بھائ جلدی جائیےے
    بھابھی پھر کھانے کے بدلے کچھ اور نہ کھلا دے :hasna:
    اللہ حافظ
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آپ پریشان نہ ہوں‌
    کوئی آرہاہے آپ کو کمپنی دینے کیلئے
    میں نے کہہ دیاہ ے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    جی میں آگئی کوئی ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    :hpy:جی بھائی میں پریشان نہیں ہورہی ہے گھوم رہی ہوں اچھا لگ رہا ہے :car: جب تک اس گاڑی میں پٹرول ہے
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: کوئی ہے

    کوئی نہیں ۔۔میں نہیں ہوں۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    مجھے ہارون بھائی نے کہا جا کہ خیال رکھیں بہن کا وہ تو مجھ سے بات ہی نہیں کر رہیں

    مبارز آپ نہیں ہو یہاں کیا
     
  24. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    اسلام علیکم ،
    جی خوشی جی کیا‌حال ہیں آپکے ؟
    میں مسکراہٹ والی لڑی میں تھی پکچر کیسے لگاتے ہیں یہ دیکھ رہی تھی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    وعلیکم السلام

    اللہ کا شکر ھے فری آپ سنائیں

    تصویر کے لئے پہلے آپ کو امیج شیک پہ اپ لوڈ کرنی ہو گی
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: کوئی ہے

    میں تو ادھر نہیں ہوں بھئی۔۔
     
  27. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    جی الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
    رشید بھائ تو بھابی کے ڈر سے بھاگ گئے

    امیج شیک کیا ہے ؟؟
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: کوئی ہے

    امیج شیک ایک شربت نہیں ہے۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    http://imageshack.us/ یہاں اپنی تصویر کو اپ لوڈ کریں پھر اس کایو آر ایل یہاں پوسٹ کریں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    مبارز جی ٹھیک سے سمجھائیں فری جی کو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں