1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیوں یہ اُصول غلط ہے کیا؟ :hasna:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں :mashallah: یہ تو بہترین اصول ھے پاکستانی سیاست کا سنہری اصول
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے پاکستانی سیاست سے باہر ہی رکھیں۔۔۔ جس دن سیاست میں آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُس دن سب باقیوں کو بھول جائیں گے اور صرف مجھے یاد رکھیں‌گے۔۔۔ :hasna:
     
  4. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کا پروگرام ہے سیاست میں جانے کا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بوبی بھائی ۔ پلیز یہاں کوئی خوشبو جیسی بات کریں۔ شکریہ
     
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    پروین شاکر کا ایک شعر ہے نہ خوشبو جیسا

    اِس اسیری میں بھی ہر سانس کے ساتھ آتی ہے
    صحنِ زنداں میں اِنھیں دشت وطن کی خوشبو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ بہت خوب عدنان بھائی ۔ پروین شاکر نے

    کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

    بھی کہا تھا نا ۔
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نعیم بھائی کیا بات ہے آپ کی بہت ہی عمدہ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    واقعی پھر تو آپ کو پاکستانی سیاست میں ہی رہنا چاہیئے ہم باقی سب کو بھولنا چاہتے ھیں :yes: :yes: :yes:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    واقعی پھر تو آپ کو پاکستانی سیاست میں ہی رہنا چاہیئے ہم باقی سب کو بھولنا چاہتے ھیں :yes: :yes: :yes:[/quote:3sl2xbb2]

    :happy: شکریہ حوصلہ افزائی کے لیئے۔۔فلحال میرا ایسا کوئی بھی ارادہ نہیں سیاست کے بارے میں۔۔۔۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے ہماری قوم کو برسوں سے ملی سزا ختم نہیں‌ہو گی

















    اور کوئی نئی سزا شروع نہیں‌ہو گی
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: ۔۔ ایسی بات نہیں۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    واقعی پھر تو آپ کو پاکستانی سیاست میں ہی رہنا چاہیئے ہم باقی سب کو بھولنا چاہتے ھیں :yes: :yes: :yes:[/quote:1j7w9zuq]

    :happy: شکریہ حوصلہ افزائی کے لیئے۔۔فلحال میرا ایسا کوئی بھی ارادہ نہیں سیاست کے بارے میں۔۔۔۔۔۔[/quote:1j7w9zuq]
    عمران خان بھی پہلے ایسا ہی کہتا تھا۔ :hasna:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    پھر کیسی بات ھے
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سو عمران خان بھی پیدا ہو جائیں نا بھیا۔۔۔اُن سب کا کریکٹکر ۔۔۔کاشفی کے کریکٹکر کی طرح پاکیزہ اور معطر نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ :hpy:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: کاشفی بھائی ۔ چشمِ بددور ۔ ہمیں آپ جیسے بھائی پر فخر ہے۔ :mashallah:

    ویسے آج بیچ پر کیا کرکے آئے آپ ؟ :hpy:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:

    واہ تو آج آپ نے خوشبو جیسی بات کر ہی دی مبارز جی :happy:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    پھر کیسی بات ھے[/quote:1azhd9i8]

    ویسی ہی بات جی۔۔۔ :happy:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وہی جو آپ کرتے ہیں ۔۔۔۔ :happy:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔۔ :happy:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو آپ کرتے ہیں ۔۔۔۔ :happy: [/quote:2xdnelcl]
    میرے ملک میں بیچ ہی نہیں۔ :takar:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا یہ اتنے دکھ کی بات ھے کہ اس پہ سر دھنا جائے :soch: :soch: :soch:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    2 ماہ سے یہاں کسی نے بات ہی نہیں کی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نئی بات کریں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نئی باتیں تو پھر آپ کو آتی ہی آپ ہی کریں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گدھے کی سواری کس کس نے کی ہے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی نئی بات کریں ، روز کرتے تھکتے نہیں‌آپ
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :208::208::176::176:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن یہ غلط بات ھے ہارون جی کو اگر سمجھ نہیں لگنی تھی تو اب ضرور خفا ہوں گے گدھے کی سواری کرانے پہ
     
  30. عرفان پتوکی
    آف لائن

    عرفان پتوکی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2009
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    دوسروں کے عیب چھپاؤ ، اللہ تعالی آپ کے عیب اور گناہ چھپا جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں