1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر :201: :201: :201: :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا
    اب کوئی بات کریں تاکہ مجھے پتہ چلے‌آپ نے کچھ سیکھا ھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہت اچھی ہیں :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہا :201:


    اچھے شاگرد ھیں فورا ہی سیکھ لی اچھی بات :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: :a191:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah: کوئی بات کریں یا اب جانا ھے آپ نے
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایسے نہیں بولیں خوشی جی۔۔دل توڑ کر رکھ دیا آپ نے تو۔۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو جوب عنایت کرے۔۔۔۔آمین۔۔۔لیکن نہ آنے کی دھمکی تو مت دیں۔۔۔۔میرا دل ٹوٹ جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ایسا ہوا تو پھر میں بھی نہیں آؤنگا۔۔۔
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہنا ایسا تو نہیں بولیں آپ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسے نہیں بولیں خوشی جی۔۔دل توڑ کر رکھ دیا آپ نے تو۔۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو جوب عنایت کرے۔۔۔۔آمین۔۔۔لیکن نہ آنے کی دھمکی تو مت دیں۔۔۔۔میرا دل ٹوٹ جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ایسا ہوا تو پھر میں بھی نہیں آؤنگا۔۔۔[/quote:3km0g0kv]


    مبارز جی آپ کی معصوم باتیں پڑھ کے مجھے ہمیشہ کی طرح بے اختیار ہنسی آ گئی، جزاک اللہ دعا کے لئے

    خوشی بہنا ایسا تو نہیں بولیں آپ[/quote:3km0g0kv]



    اچھا بوبی جی ایسے نہیں‌بولتی آپ بتائیں کیسے بولوں :happy:
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی آپ کو نہیں آنا ہو تو بتایا مت کریں بس یہ کہنا چاہتا ہوں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کسی کو نہیں بتایا ہارون بھائی سے بات ہو رہی تھی تو ذکر آ گیا بیچ میں ، اور ویسے کوئی ایسی نامناسب بات بھی نہیں تھی خیر‌آپ کو کچھ برا لگا تو معذرت
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بہنا جی اس میں برا ماننے کی کیا بات ہے میں‌آپ کی بہت عزت کرتا ہوں
    آپ سے بات کرتے ہو اچھا لگتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے اپنی بڑی آپی سے بات کر رہا ہوں اس لیے ایسا کہا تھا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت شکریہ آپی کہنے کے لئے جیتے رہیں
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ اس دعا کا آپی جی
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ کتنی بڑی ہیں۔۔۔بتا دیں پلیز۔۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جتبا بڑا آپ کا دل مانتا ھے
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرا دل تو آپ کو بہت بڑا مانتا ہے۔۔۔عزت اور احترام کے لحاظ سے۔۔۔۔الحمدللہ۔۔

    لیکن یہ نہیں پوچھ رہا ہوں۔۔۔میں‌ پوچھ رہا ہوں کہ آپ کے نواسے کا کیا نام ہے۔۔۔ماشاء اللہ سے۔۔۔ :happy:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نواسے کا نام بتا دیا پھر آپ نواسے کے بچوں کے نام پوچھیں گے
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ بتانا نہیں چاہتی ہیں تو نہ بتائیں۔۔۔۔لیکن مجھے معلوم ہے سب۔۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو آپ بتا دیں تاکہ مجھے بھی علم ہو میرا مطلب ھے دوسروں کا بھی بھلا ہو جائے آپ کے سب بتانے سے :happy:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں تو نہیں بتاؤنگا۔۔ :hpy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں پھر کوئی بات کریں ، ویسے کوئی بات دل میں نہیں رکھنی چاہیئے بتا دیتے تو اچھا تھا جو بھی آپ کو معلوم ھے
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ شروع کریں کوئی بات۔۔۔چُپ چُپ نہیں‌رہا کریں آپ۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو چپ چپ ہی رہتی ہوں ہمیشہ سے کبھی دیکھا مجھے بولتے ہوئے
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایک مرتبہ دیکھا تھا ۔تھوڑا سا صرف۔۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سفید جھوٹ نہ بولا کریں
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جھوٹ کی بات نہیں خوشی جی۔۔۔ایک مرتبہ خیالوں میں تھوڑی سی جھلک نظر آئی تھی آپ کی۔۔۔۔اس لیئے کہہ رہا تھا کہ ایک مرتبہ دیکھا تھا۔۔تھوڑا سا صرف۔۔۔اور پھر آپ غائب ہو گئیں۔۔۔ :happy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ضرور یہ :hathora: :hathora: :hathora: پڑی ہو گی
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ تو آج تک نہیں پڑی مجھے۔۔۔الحمدللہ۔۔۔کبھی اگر۔۔۔ مس اسکول کی مس ۔زیادہ فری ہونے کی کوشش کرتی تھیں۔۔۔یعنی کہ میری پٹائی کرنے کے بارے میں سوچتی تھیں تو میں پٹائی کھانے سے پہلے ہی احتیاطََ سوری کر لیتا تھا۔۔اس لیئے اللہ کا کرم ہے کبھی پٹائی نہیں ہوئی۔۔۔۔ :neu:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے آج تک اپنا یہ اصول اپنا رکھا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں