1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سب کے سامنے ایسے کیسے بتا دوں؟ مشرقی لڑکا ہوں، شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھیا! :oops:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! ایک کنوارہ اور آیا، ترقی کی جانب ایک اور قدم۔ :)

    زمرد بھائی کے کاغذات جمع کر لیں۔ اور اِنہیں اپنی پارلیمنٹ میں خوش آمدید کہا جائے۔ :)
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ‌‌‌

    جبار بھائی میں نے کب سب کے سامنےبتانے کا کہا ہے۔ میں تو چاہتا ہوں کے آپ صرف مجھے بتا دیں تاکہ میں ان محترمہ کی عزت کرنا شروع کردوں۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو آپ سب کی عزت کیا کریں۔:p

    اوہو!!!! میرا وہ مطلب نہیں تھا، وہ تو کوئی ایک ہی ہو گی، لیکن سب نے کسی نہ کسی کا تو ہونا ہے نا۔ :237:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس طرح مجھے کیا ملے گا صرف عزت :takar:
    میں تو آپ سے اس لیئے پوچھ رہا تھا کہ آپ بتادیں گے تو آپ سے درخواست کروں گا کہ اس کے علاوہ سب کی عزت کریں، ہماری خاطر۔ :suno:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپس میں چناؤ کرنے کی بجائے بہتر ہے کہ معاملہ پارلیمنٹ کے فلور پر سپیکر کے سامنے پیش کیا جائے۔ :131:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور اس کے بعد سپیکر صاحب اپنی تیسری شادی کا اعلان کر دیں۔ :139:

    ہم پہلے ہی پارلیمنٹ کی کاکردگی دیکھ چکے ہیں۔ اب خود ہی کوشش کرنی پڑے گی۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپ پارلیمنٹ کے آئین سے بغاوت کے مرتکب ہورہے ہیں۔
    میں واک آؤٹ کرجاؤں گا۔ پارلیمنٹ سے زیادہ رونق تو وہاں پر بیٹھی جیو نیوز کی “خاتون رپورٹر“ کی وجہ سے ہے :237:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سوری نعیم بھائی۔ لیکن پارلیمنٹ کا آئین نا انصافی کی اجازت بھی تو نہیں دیتا نا۔ اب سپیکر صاحب نے دو کرلیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ دوبارہ ساری لڑکیاں ان کی خدمت میں‌ پیش کی جائیں تا کہ وہ فیصلہ کریں۔ ادھر آبی بھا ئی بھی دوسری دوسری کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں۔
    لگتا ہے کہ آپ کا مشورہ ماننا پڑے گا اور جا کر میڈیا والیوں سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کنوارون نے ایک دوسرے سے لڑ لڑ کر ہی ایک دوسرے کا نک منہ سوجھا لینا ہے۔۔ :hasna:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی یاد رکھیں آپ بھی پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔ لیکن آپ کو کچھ نہیں‌کہیں‌گے۔ وعدہ رہا :hands:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مریم جی آپ چھوڑیں ان نکمے کنواروں کو ۔ ان میں عقل و دانش کا بہت فقدان ہے اسی لئے تو اب تک کنوارے بیٹھے ہیں ورنہ اس جہان میں اللہ تعالیٰ نے بہت باکمال خواتین کو بھیج رکھا ہے ۔

    خیر چھوڑیں آپ ان باتوں کو ۔ آپ کے لئے ایک شاندار آفر ہے ۔خالی پارلیمنٹ کی رکنیت میں کیا رکھا ہے ! آپ میری کابینہ میں شامل ہو جائیں ۔ پلیز فیصلہ جلدی کرنا اب خالی سیٹیں انتہائی کم رہ گئی ہیں ۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سپیکر صاحب ۔
    لگتا ہے آپ نے ان کنواروں کو سدا بہار کنوارہ بنا کر خود تہائی درجن کا عدد پورا کر لینا ہے :87:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی آپ کروا لیں‌پارلیمنٹ کے قانون کی پاسداری۔
    آخر وہی ہوا نا جس کا ڈر تھا۔ سپیکر صاحب نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردیئے ہیں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مجھے اج بھی اپنے شیرافضل بھائی کے بطور سپیکر ہونے پر فخر ہے۔
    وہ اس پارلیمنٹ کے موزوں ترین سپیکر ہیں۔
    دیکھنا وہ اپنے 4 کا عدد پورا کرکے فوراً ہم سب کنواروں کے لیے سوچنا شروع کردیں گے :warzish:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس وقت تک خالہ اور مائی ہی بچیں گی۔ آپ کو تو اپنا مستقبل پھر بھی شاندار ہی لگ رہا ہے۔ :suno:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم جی ۔ اگر آپ نے یہ بات سنجیدگی سے لکھی ہے تو پھر مجھے آپکے بھولے ہونے میں واقعی کوئی شک نہیں رہا۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو پھر آپ بھی سنجیدگی سے سوچیئے نا، نعیم بھائی جیسا بھولا آپ کو کہیں نہیں ملے گا۔ :no:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے عبدالجبار بھائی ۔ پتہ نہیں کیسا زمانہ آگیا ہے۔
    پہلے تو مٹیاریں بھولے بھالوں‌کو ہی پسند کرتی تھیں۔
    لیکن آجکل چلاکو زمانہ ہے۔ سب کو کسی “کھوچل“ کی تلاش رہتی ہے :takar:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو آپ کیا کم ہیں‌۔ لفظ “کھوچل“ تو شائید ایجاد ہی‌آپ کے لیئے ہوا تھا۔ :suno:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب 3 شادیوں والے سپیکر صاحب !

    ساگراج بھائی نے مجھے “کھوچل“ کہہ کر کنواروں کی پارلیمنٹ کے آئین کی شق نمبر 420 کی رو سے توہینِ کنوارگان کے مرتکب ہوئے ہیں۔
    نوٹس لیا جائے۔۔۔ یا پھر چھوڑ دیا جائے :207:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی کیا آپ پارلیمنٹ کے “شیر افگن نیازی“ صاحب ہیں یا پھر “تہتر کے آئن کے تناظر“ والے صاحب :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یار کیا یاد کروا دیا۔
    ایمان سے جیو والوں نے کیا پیس ڈھونڈے ہیں۔
    بالکل فوٹو کاپی لگتے ہیں :201:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جیو والوں نے واقعی کمال کیا ہے۔ لیکن اپنے نعیم بھائی کا پیس کیسا ہوگا :soch:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکلایسا :mashallah:

    بتائیے کیسا ہے :bigblink:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سوری نعیم بھائی ہمارے نیٹ ورک میں‌کچھ پابندیاں ہیں، اس لیئے میں‌تو یہ لنک نہیں‌ دیکھ سکوں گا، چلیں باقی دوست استفادہ کرلیں‌گے۔

    امید ہے کہ اچھا ہی ہوگا۔
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ماشاء اللہ :mashallah:
     
  28. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوی ساڈھے بارے وچ وی سوچوں
    لوگوں کی تین تین ہو رہی ہین ہمارے ایک بھی نی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاے رے قسمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔غربت نے یہ دن دکھا دیے :rona:
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زمرد جی ۔ یہاں تو لوگ سالوں سے کھجل ہورہے ہیں۔
    آپ چند دنوں میں ہی گھبرا گئے۔
    اور پھر آپکا تو پہلا نام بھی کچھ زنانہ زنانہ سا لگتا ہے
    دیکھیے گا۔ کہیں کنوارے آپکے پیچھے ہی نہ پڑ جائیں :237:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زمردرفیق بھائی ۔
    عقرب صاحب یا کسی اور کی باتوں کا برا مت منائیے گا۔

    دنیائے جمہوریت کی انوکھی “کنواروں کی پارلیمنٹ‌“ میں خًوش آمدید :222:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں