1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمبخت دل کو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏27 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرہیز علاج سے بہتر ہے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو نعیم بھائی آپ بھی لاحاصل دوڑ سے پرہیز ہی کِیا کریں :wink:

    تا کہ علاج کی نوبت نہ آئے :p
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فی البدیہہ عرض ہے

    دوڑ اپنی رہی ہے لاحاصل
    مل سکی نہ ہمیں کوئی منزل
    سارے ارماں بھی ساتھ ہی ڈوبے
    ڈوبی نیّا ہے جب لبِ ساحل​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! واہ!

    بہت خوب! :p
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ آپ نے لاحاصل کو کیوں تختہِ مشق بنا رکھا ہے ؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !‌ ایک فی البدیہہ شعر کے ساتھ آپ کا گلہ دور کیے دیتا ہوں۔


    تم کیا گئے جیون میں اندھیرا کر دیا
    دھندلا گیا ہے سارا جہاں نا باتی نا دیہ

    نا = نہ
    دیہ= دیا
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! نعیم بھائی! واہ! نادیہ جی کو کیا دو ٹکڑوں میں بانٹا ہے۔ اتنی مدت بعد آئی ہیں ان کی یہی سزا ہونا چاہیئے تھی۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب لوگ مل کر مجھے اُکسا اُکسا کر میری بِزّتی کرواتے رہتے ہیں
    اور میں بھولا بھالا آپ کی باتوں میں آ کر ہر بار ایسے کام کرتا رہتا ہوں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسی میں آپ کی مشہوری ہے ۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ بھی مُفت میں :wink:
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    وہ کیا کہتے ہیں کہ مفت کی شراب قاضی پر حلال ۔ اور مشہوری تو کوئی حرام چیز بھی نہیں ہے پھر نعیم صاحب کو کیونکر بری لگے گی ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔ لڑی کے عنوان کی اتباع کرتے ہوئے فی البدیہہ شعر حاضر ہے جی ۔۔۔۔


    خواہش ہی کچھ ایسی تھی مشہوری کی دلِ کمبخت کو
    “ہماری اردو میں ہوتی ہے بزّتی “ سمجھایا تھا بدبخت کو


    (بانگِ رضا)​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! بزتی بھی تو عزت والوں کی ہوتی ہے نا، آپ پریشان نہ ہوں، ایسے ہی بات بنے گی۔ کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا تو پڑتا ہے۔ :wink:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھ گیا بھائی ۔

    اب اس کمبخت دل کو کون سمجھائے ؟؟؟؟ :84:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس کمبخت دل کو سمجھا لیں کہیں یہ کمبخت دل آپ کی کمبختی نہ لے آئے۔ :p
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ان کی کمبختی نہیں آئے گی بلکہ جو پاگل ان کی باتون میں آ گئی اس کی کمبختی آئے گی
    کیون کہ ان کا دل کبھی کہیں ہوتا ہے تو کبھی کہیں :twisted:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    لا حاصل جی ۔ اب ایسی بات بھی نہیں ہے۔ میں جہاں بھی دل لگاتا ہوں پورے خلوص سے لگاتا ہوں۔

    میری پچھلی 10 دوستیاں اس بات کی گواہ ہیں :oops:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی دوسیتیاں یہ لفظ بھی مؤنث ہے ۔
     
  19. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    یہ لفظوں کے مذکر مونث کا کیا چکر ہے ؟؟

    کچھ ہمیں بھی تو سمجھائیے ؟؟
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    برادر صاحب آپ نئے نئے ہیں میں آپ کو بتاتی ہون
    یہ جو ہمارے شرمیلے نعیم صاحب ہیں نا ان کو ہر موئنث چیز اچھی لگتی ہے
    جیسا کہ سوئی ان کو بہت پسند ہے :lol: :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ کبھی کبھی مجھے آپ کی باتیں سمجھ نہیں‌آتیں۔

    اب سوئی کو مونث ثابت کرنے میں کیا حکمت ہے ؟ :p
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے؟ میں نہین مانتی:)
    یہ الگ بات جس بات میں آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی نظر آئے اسے آپ گول گول گھما دیتے ہیں :p
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پلیز آپ بتائیں نا۔

    یہ سوئی کی پسندیدگی والی بات سے آپ کی مراد کیا تھی۔۔


    یقین کریں میں بھولا بھالا ہی نہیں بقول برادر صاحب “بدھو“ بھی ہوں۔ :cry:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیں اب کیا بتاؤں میں نے تو ایویں کہہ دیا تھا آپ تو پیچھے ہی پڑ گئے
    سوئی سے چبھن ہوتی ہے تو اس لئے کہا شاید
    شائد پتا نہیں بتانا نہیں آتا مجھے
    لیکن آپ کو تنگ کرنے کے لئے کہا تھا :?
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ کی ہڑبڑاہٹ، گھبراہٹ اور ہچکچاہٹ سے تو لگتا ہے کہ آپ خود ہی تنگ ہوگئی ہیں یہ سوئی والا جملہ بول کر۔ ہے نا ؟

    اور میں بھولا بھالا کچھ سمجھے بغیر ابھی تک پرسکون بیٹھا ہوں :p
     
  26. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ اس لئے پر سکون بیٹھے ہیں کہ آپ کی سیٹ پر سوئی نہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ جو آپ بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے میز میں سوراخ کرنے کی لگاتار کوشش کر رہی ہیں ۔ کیا آپ کی سیٹ پر سوئی ہے جو آپ کے سکون کو متاثر کر رہی ہے ؟؟ :p
     
  28. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہا ہا ہا مجھے غصہ نہیں آیا :lol: :lol: :lol:
    اب؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ۔ آپ نے میرا پیغام غور سے نہیں پڑھا

    یہ تو صرف سوال تھا ۔۔ اس کا جواب آپ کو دینا تھا۔۔۔

    غصے کا ذکر بیچ میں‌کہاں سے آگیا ؟؟؟ :shock:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ غصہ کون کر رہا ہے :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں