1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمبخت دل کو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏27 مئی 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سگریٹ پیتا ہوں کمبخت دل کو جلاتی ہے
    تجھ سےتواچھی ہےلب سےلب توملاتی ہے
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے؟

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے؟

    غالباً سلیمی چوک سے!!
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    سگریٹ پینے والوں کے لئے خوشخبری

    سگریٹ پینے والے احباب کے لئے انتہائی خوشی کی خبر ہے کہ ان کے ممبران میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اب تو کلیدی تختہ بھی سگریٹ کے بغیر نہیں چلتا۔
     
  4. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے؟

    بری بات
    اگر ہمارے سموکر صاحب سلیمی چوک سے ہیں
    تو کیا ساری دنیا کے سموکر وہیں پائے جاتے ہیں
    یہ دھواں سا تو پوری دنیا سے اٹھتا ہے
    دل جلے کہاں نہیں پائے جاتے
    جہاں دل ہوگا وہاں دل جلے بھی ہونگے
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سموکر بھائی کی زندہ دلی

    "آپ کے" سموکر بھائی تو بڑے زندہ دل لگتے ہیں۔ انہوں نے تو بالکل بھی مائنڈ نہیں کیا۔ پھر آپ کیوں نالاں ہیں؟ کیا رشتہ داری ہے آپ دونوں کے بیچ؟ کہیں آپ بھی سلیمی چوک کو ہی "ساری دھرتی" تو نہیں سمجھ رہے؟ اتنی شہزادگی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ ذرا کھل کھلا کر وضاحت فرما دیں، عین نوازش ہوگی۔

    اور اگر کہیں سموکر بھائی دھواں سا اڑاتے ہوئے سلیمی چوک پار کرتے نظر آئیں تو انہیں عرض کرنا کہ جلدی سے ہماری اردو میں حاضری دیں۔ اچھے بچے اتنی لمبی چھٹیاں تو نہیں کرتے۔
     
  6. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سموکر بھائی کی زندہ دلی

    مائنڈ کرنے کیلئے مائنڈ کا ہو نا ضروری ہے
    رہا رشتہ تو وہی جو ہم سب کو جوڑے ہوئے ہے
    ہماری اردو پیاری اردو
    ورنہ آپ کون اور ہم کون
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سلیمی چوک ہمارا ہے اور سارے کا سا

    ویسے اگر آپ اپنے "مقام" میں تھوڑی سی تبدیلی کر لیں تو کتنا ہی اچھا ہو، یعنی کہ

    سلیمی چوک ہمارا ہے اور سارے کا سارا ہے
     
  8. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلیمی چوک

    موصوف کا کوئی مقام ہو تو بتائیں
    دھوبی کا کتا نا گھر کا نا گھاٹ کا
     
  9. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلیمی چوک سے دھواں اٹھنا بند ہو چ

    کیا سلیمی چوک سے دھواں اٹھنا بند ہو چکا ہے؟
     
  10. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جلے دل کا علاج

    اگر دل مکمل جل جائے تو جلے دل کا واحد علاج بنگالی با با
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگالی بابا جی

    آپ وہی بابا جی ہیں نا جو اسٹیشن کے باہر دل مغز کلیجی گردے وغیرہ بیچتے ہیں اور اکثر جلا دیتے ہیں جیسا کے آج سموکر بھائی کا دل جلا دیا
     
  12. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل گردے

    اگر دل گردے ہیں تو آزمائش شرط ہے۔
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: دل گردے

    بلا تبصرہ
    <center>
    دیکھی جو اُس کی توند تو آیا مجھے خیال
    یہ شخص تو وہی ہے جو کھاتا چلا گیا

    </center>
     
  14. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سلیمی چوک سے دھواں اٹھنا بند ہو

    کیا سلیمی چوک سے دھواں اٹھنا بند ہو چکا ہے؟[/quote:37wqbnol]
    باقی دنیا سے کیا بند ہو چکا ہے
    جب باقی دنیا سے بند ہوگا تو سلیمی چوک سے بھی بند ہوجائے گا
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: دل گردے

    ارے بنگالی بابا تیرا دل گردوں سے کیا کام کوئی صدقے کی سری کا نام لے جو تو کھاتا ہے
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عامل بنگالی مائنڈ کر گیا؟

    لگتا ہے عامل بنگالی نے آپ کی بات مائنڈ کر لی ہے، تبھی تو وہ اس دن سے آن لائن نہیں ہوا۔ دوسرے صارفین کی قسمت کا حال بتاتے بتاتے بیچارے کے اپنے ستارہ گردش میں آ گئے ہوں گے۔ :wink:
     
  17. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے
     
  18. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بابے مائند نہیں کرتے
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کیوں، ان عاملوں کے پاس مائنڈ نہیں ہوتا؟
     
  20. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مائنڈ ہو تو کوئی ڈھنگ کا کام نہ کریں
     
  21. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کام تو آپ بھی کوئی نہیں کرتیں
    صرف ہا ہا ہا کرتیں ہیں
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شہزادی جی اس وقت ہر جگہ آپ کے ستارے گردش میں نظر آ رہے ہیں
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وہ تو ٹھیک ہے مگر آپ اس وقت بنگالی بابا کیوں بنے ہوئے ہو خیر تو ہے ؟
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یار تو نہ بول
     
  25. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو پھر اسے کوئی بزنس کروادیں اگر اس نے بولنا نہیں ہے
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سموکر کے لیے بزنس میرے خیال میں پان سگریٹ کا کھوکھا ٹھیک رہے گا
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ناں ناں! سموکر بھائی 200سو کی سگریٹ بیچیں گے اور400سو کے خود پی جائیں گے، کوئی اور کام سوچیں، میں تو کہتا ہوں پٹرول پمپ پر جوب لیں‌دیں، سگریٹ بھی چھوٹ جائے گی۔
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ نے مشورہ دینے میں خاصی دیر کر دی اور شاید سموکر جی کو اس اثناء میں کہیں جاب مل بھی چکی ہے۔ اسی لئے تو موصوف آج کل ضرورت سے زیادہ مصروف ہیں اور آن لائن نہیں ہوتے۔ :?
     
  29. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دیر کی کوئی بات نہیں لیکن جبار بھائی نے مشورہ تو اچھا دیا۔
     
  30. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے بھئی
    سموکر سے تو پوچھیں ان کا کیا ارادا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں