1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلام از واصف حسین

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏14 دسمبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ پاک آپ کو اپنے کے مقاصد میں کامیاب کرے۔ (آمین)

    ہمیں آپ کی مصروفیت کم ہونے کا انتظار رہے گا۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو وقت نکالئے حضور
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیو مصروفیت ہنوذ قائم ہے۔ جب وقت ملتا ہے تو انٹرنیٹ نہیں ملتا۔۔۔ :lol:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی زباں کھولی ہے حالِ دل سنانے کو
    دیکھی گھڑی اور بولے “ابھی وقت نہیں ہے“​
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واصف صاحب اتنی دیر بعد آئے اور پھر بھی کوئی کلام نہیں بہت بری بات ہے
    آج کل تو نعیم صاحب کی مذاحیہ شاعری پڑھنے کو ملتی ہے :lol:
    اور عبدالجبار صاحب کا بھی کوئی نیا کلام آئے مدت ہی ہو گئی ٹھہرو زرا مین ان کے کلام والی لڑی مین کہہ کر آتی ہوں :wink:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب آ بھی جائیں ۔ میں انتظار کرتے کرتے تھک گیا ہوں۔ :(
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہنو اور بھائیو، مصروفیات کم ہونے کا وقت آ گیا ہے اور اب انشاء اللہ باقاعدگی سے آپ سے ملاقات رہے گی۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ یقین کریں آپ کا یہ اعلانِ آزادی پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :)
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلامُ علیکم: واصف بھائی!

    دوبارہ خُوش آمدید :)

    (Welcome Back)
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واپسی مبارک ہو
    اب جب بھی آئں تو ساتھ میں اپنا کوئی کلام بھی لیتے آئے گا :)
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واصف بھائی ۔ ہماری اردو میں‌واپسی مبارک ہو۔

    آپ کے آنے سے شاعرانہ ڈیپارٹمنٹ میں پھر سے بہار آجائے گی :p
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھیں واصف بھائی،

    آپ آئے بہار آئی،!!!!
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    ہم خود سے ہیں انجان بہت
    ہیں اسی لیے ناکام بہت
    تو شاہکار ہے قدرت کا
    ہے تیری یہی پہچان بہت
    کیوں غم اور ماتم کرتے ہو
    جگ چھوڑ گئے انسان بہت
    جو سجدہ صرف ہو رب کے لیے
    وہ سجدہ نہیں آسان بہت
    الست کا وعدہ کر تو لیا
    اب پوجتا ہے اصنام بہت
    واصف تیرے دل کہ یہ حالت
    ایمان نہیں، ارمان بہت

    واصف حسین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    بہت خوب واصف بھائی۔ عمدہ کلام ہے۔ اور منفرد سوچ کا اظہار کیا آپ نے۔
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    شک ہے کہ یقیں ہے یہ حقیقت کہ گماں ہے
    یہ جسم ہے میرا کہ میری روح بھی یہاں ہے

    میں ڈھونڈتا پھرتا تھا جسے ہر سمت جہاں میں
    معلوم ہوا اسکا میرے دل میں مکاں ہے

    دنیا سے دل لگاتا ہے؟ اسکی اصل ہے یہ
    دھوکہ ہے، تماشا ہے، فقط ایک گماں ہے

    موت و حیات بھی ہے تیری خام خیالی
    گو ختم ہوا جسم، زندگی تو رواں ہے

    واصف کا بھی شمار کرو دنیا داروں میں
    گو فقر سے لبریز ہی اس کا یہ بیاں ہے

    واصف حسین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    واصف بھائی بہت عمدہ بہت ہی اعلیٰ تخیل
    شاندار
    ایک ایک شعر قابل تعریف
    شکریہ
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    بہت شکریہ بلال بھائی ۔۔۔ یہ آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی ہے کہ جو تُک بندی کرتا ہوں یہاں لکھ دیتا ہوں۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    میں ڈھونڈتا پھرتا تھا جسے ہر سمت جہاں میں
    معلوم ہوا اسکا میرے دل میں مکاں ہے

    موت و حیات بھی ہے تیری خام خیالی
    گو ختم ہوا جسم، زندگی تو رواں ہے

    واصف بھائی بہت ہی خوبصورت کلام ایک ایک شعر لاجواب ہے :222:‌زبردست :mashallah:
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    حسن بھائی پسندیدگی کا شکریہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    بہت خوب واصف بھائی ۔ ماشاءاللہ
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    شکریہ نعیم بھائی
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    اتنی سی ہے فقط میرے جیون کی کہانی
    پچھتاوا بڑھاپے کا، بے عمل جوانی

    یا حذف کر دے باب یہ اعمال کا میرے
    یا پھر مجھے لوٹا دے میرا عہدِ جوانی

    مقصد تجھے معلوم ہے کیا زیست کا تیری
    یا تیری زندگی ہے فقط رزق اور پانی

    آسودہ ہوں پر بال ہے اک شیشہِ دل میں
    یہ بات مگر دل کے سوا کس نے ہے جانی

    ثبت کر کے میرے ہونٹوں پہ خموشی کہ مہر
    بتلاتے ہیں محفل میں اپنے دل کی کہانی

    واصف ابھی بھی وقت سدھرنے کا ہے باقی
    کیا یاد ہے تجھ کو کہ یہ دنیا ہے فانی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    واصف بھائی عمدہ انتخاب ہے :222: بہت خوب
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    بہت خوب واصف بھائی ۔ ماشاءاللہ
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    زندگی یاس اور حسرت پہ تو نہیں موقوف
    زندگی عیش اور عسرت پہ تو نہیں موقوف

    نہ ثروت و رتبہ ہے اور نہ مال و متاع
    کامیابی کثرت دولت پہ تو نہیں موقوف

    ثواب کے لیے ہر عمل کر رہا ہے تو
    ثواب نعمت و جنت پہ تو نہیں موقوف

    جہان اور بھی ہیں موت تو ہے رختِ سفر
    حیات منزلِ تربت پہ تو نہیں موقوف

    یہ تیرے عمل کا انجام ہے ارے واصف
    وبال شومئی قسمت پہ تو نہیں موقوف
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    وبال شومئی قسمت پہ تو نہیں موقوف
    واہ
    بہت اعلیٰ
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    وہ لمحے جن کو میں‌سمجھا تھا لمحے ہیں وصل والے
    یہ اب جانا کہ وہ لمحے تو تھے دل کے قفل والے

    وہ دن جن کو سنہرا جان کر میں‌فخر کرتا ہوں
    انہیں تو رقم کر کے دے گئے مجھ کو محل والے

    حقائق آج کے، تاریخ کل کی، ہو ہی جائیں گے
    حقائق آج کے بھی، کیا حقائق ہیں، اصل والے

    یہاں قانون بکتا ہے ، یہاں انصاف بکتا ہے
    یہ کہتے ہیں جو بیٹھے ہیں اداروں میں عدل والے

    وہ جن ادوار کی تاویل میں قائم ہے اسرائیل
    وہ تھے ظلم و ستم، جبر و حکم، جنگ و جدل والے

    دعا کرتا ہوں میں دن رات واصف لوٹ کر آئیں
    زمانے شوق و عشق، لطف و کرم، جذب و عمل والے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    حقائق آج کے تاریخ کل کی ہو ہی جائیں گے
    حقائق آج کے بھی کیا حقائق ہیں اصل والے

    واہ کیا گہرائی ہے۔
    بہت اعلیٰ واصف بھائی!
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    بہت شکریہ بلال بھائی ۔۔۔ کچھ مذید عرض ہے:

    نیا ہے معرکہ درپیش خیر و شر کو پھر شاید
    سنائی دے رہے ہیں ساز اب جنگ کے طبل والے

    بہت تعلیم لے لی، ڈگریاں بھی ڈھیر سی لے لیں
    رویے اور مقاصد ہیں مگر اب بھی جہل والے

    میں ہوں دین محمد سے، محبت جس کا خا صہ ہے
    مگر بیزار مجھ سے ہیں پڑوسی بھی بغل والے

    ہوئے محکوم اور لاچار ہم ترک عمل کر کے
    ہمیں نسبت ہے جن سے وہ تو تھے اوجِ عمل والے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلام از واصف حسین

    واہ جی واہ کیا کہنےواصف بھائی آپ کے اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ یوں ہی خوبصورت سے خوبصورت لکھتے رہیں
    بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں