1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشکول کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏30 جنوری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میرے الفاظ میرے خیالات کے ترجماں نہیں مدثر
    میرے اندر کئی طوفاں چھوپے ہیں اس طوفاکےبعد
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    معافی چاہتا ہوں کہ
    میں نے آپ کی اعلی پایہ کی تخلیق پر حرف شکایت لانے کی گُستاخی کی۔
    آپ اِسی طرح لکھتے رہیں۔۔۔
    لوگوں کے غم بٹاتے ( بانٹتے) رہیں۔
    یہ کشکول۔۔۔۔غزلوں کی ، نظموں کی" کثرت " سے لبریز ہو جائے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب کشکول جی بہت عمدہ


    ٹھیک کہا نادر جی مگر دعا کریں کہ یہ ہوبہو اسی طرح نہ چھپ جائے کشکول جی کو کوئی اپ جیسا مل جائے املا کی غلطیاں درست کرنے والا
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    جب کوئی جائز تنقید قبول نہ کرے تو۔۔۔ میں اوندھے گھڑے پر اپنا وقت ، پانی کی طرح بہانا مناسب نہیں سمجھتا۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی ہر کوئی میری طرح تو تنقید برداشت نہیں کر سکتا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    معافی چاہتا ہوں کہ
    میں نے آپ کی اعلی پایہ کی تخلیق پر حرف شکایت لانے کی گُستاخی کی۔
    آپ اِسی طرح لکھتے رہیں۔۔۔
    لوگوں کے غم بٹاتے ( بانٹتے) رہیں۔
    یہ کشکول۔۔۔۔غزلوں کی ، نظموں کی" کثرت " سے لبریز ہو جائے۔

    سوری نادر بھائی اگر میں انجانے میں آپ کی دل آزاری کر گیا ہوں
    لیکن آپ نظم کو زرا غور سے پڑھیں وہاں لفظ بٹاتے نہیں بٹانا لکھا ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: گردشے حالات کے بعد

    انھوں نے برا تو نہیں منایا مگر توجہ بھی نہیں دی اصلاح کی طرف :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: گردشے حالات کے بعد

     
  9. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: گردشے حالات کے بعد

    اب تو ٹھیک ہے نہ :khudahafiz: :computer:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: گردشے حالات کے بعد

    بہت شکریہ کشکول جی توجہ فرمانے کے لئے

    لگے ہاتھون اپنی اس جملے پہ بھی توجہ فرما لیتے




    تمام صارفین سے گزارش ہے کہ تنقید براے :201: اسلہ کریں تنقید براے تنقید نہیں



    پہلی نظر میں تو میں نے اسے اسلحہ ہی پڑھا تھا
     
  11. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: گردشے حالات کے بعد

    ۔
    ۔
    کہنے کا مطلب یہ ہے کہ۔۔۔۔
    جِس نے بھی تنقید کرنے کی جسارت کی اُسے ۔۔۔" اسلحہ " دِکھایا جائے گا۔

    :
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    اب میں کیا کہوں ۔۔۔؟؟؟؟؟
    کیسے سمجھاؤں ۔۔۔ ؟؟؟؟؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    اب میں کیا کہوں ۔۔۔؟؟؟؟؟
    کیسے سمجھاؤں ۔۔۔ ؟؟؟؟؟[/quote:3f78qlli]

    :hasna: :hpy: :hasna: :hpy: :hasna:
    نادر بھائی ۔ علامہ اقبال نے آپ کے لیے پہلے ہی جواب لکھ رکھا ہے

    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ

    اور

    مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بےاثر

    اب آپکی مرضی شجر سمجھیں یا مرد سمجھیں :hpy:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: گردشے حالات کے بعد

    تنقید برائے اسلحہ

    :201: :hasna: :hasna: :201:
     
  15. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زوال کے معنی سے ہو نہ آشنا اے رب ذلجلال
    تو میری دھرتی کو وہ جوہروگل عطا کر
     
  16. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    الوداع کہ کے وہ پھر پلٹ ہی آئے گا
    میں جانتا ہوں وہ دیوانہ کہاں جائےگا

    سبھی راستےمیری سمت ہی نکلیں گے
    جدھر بھی جائے آخر دیوانہ گھر ہی آئے گا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: گردشے حالات کے بعد

    بری بات میں تو بات کرتی ہوں صرف آپ سب مل کے بتنگڑ کیوں بنا دیتے :hpy: ھیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کشکول بھائی ۔
    بہت خوب۔
     
  19. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تم کو ہے شوق دوستی کا سمندر سے اگر
    تو اس کی گہرائی نہ دیکھ اس کی وسعت دیکھ
     
  20. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: گردشے حالات کے بعد

    :201: :201:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کشکول جی :a180:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    [highlight=#FFBF80:1up39j7j]دور ہو کر بھی تیرے پاس رہا کرتے ہیں

    تیری یادوں کے سہارے جیا کرتے ہیں

    تجھ سے اب کوئ شکوہ نا گلہ کرتے ہیں

    تو سلامت رہے ہر وقت یہی دعا کرتے ہیں
    [/highlight:1up39j7j]
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دور ہو کر بھی تیرے پاس رہا کرتے ہیں

    تیری یادوں کے سہارے جیا کرتے ہیں

    تجھ سے اب کوئ شکوہ نا گلہ کرتے ہیں

    تو سلامت رہے ہر وقت یہی دعا کرتے ہیں
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا ھے کلام بہت خوب
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ یہ آپکی شاعری تھی یا کشکول صاحب کی ؟
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:


    جی نعیم بھائ یہ میں نے ہی شیئرنگ کی تھی :yes:
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    الوداع کہ کے وہ پھر پلٹ ہی آئے گا
    میں جانتا ہوں وہ دیوانہ کہاں جائےگا

    سبھی راستےمیری سمت ہی نکلیں گے
    جدھر بھی جائے آخر دیوانہ گھر ہی آئے گا



    بہت خوب کشکول بھائی
     
  28. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میں انا کی دیوار گرا کے آ تو جاوں مگر
    زرد پتوں نے اک اور دیوار بنا رکھی ہے
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یعنی موسم خزاں آ گیا ہے ،
    بہت اچھا خیال ہے، ،
     
  30. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آسمان کی حدوں سے کائنات کی وسعت تک
    تجھے ڈھونڈوں گا جہاں تک نگاہ جائے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں