1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏28 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ جارہی ہیں چنانچہ شب بخیر
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں پھر سے آگئی ہوں چنانچہ صبح بخیر
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں دوپہر کو آیا ہوں چنانچہ دوپہر بخیر
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ ایک بجے 32 جانی ہے چنانچہ میں ذرا فلم دیکھ لوں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہاں ابھی صبح ہے چنانچہ صبح بخیر
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اس وقت کوئی نہیں چنانچہ سب آ جائیں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ نماز عصر کی جماعت کھڑی ہونے کو ہےچنانجہ ملتے ہیں ایک وقفے کے بعد
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں آگئی ہوں چنانچہ سب حاضر ہو جائیںٍ
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ مس آگئی ہیں چنانچہ سب اچھے بچے بن کر بیٹھیں
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں بہت ہی اچھی بچی ہوں چنانچہ میڈم جی ہمیں کیا کر نا ہو گا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں مصروف ہوں چنانچہ مجھے ڈشٹرب نہ کیا جائے
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے ڈسٹب کر نے سے منع کیا ہے چنانچہ میں تو اب:tv:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ ٹی وی دیکھنا مضر آنکھ ہے چنانچہ آپ اپنی نظر چیک کروائیں
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میری آنکھیں بلکول ٹھیک ہیں چنانچہ اس کی ضرورت مجھے نہیں ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں سب کی‌ خیریت جانے آئی تھی چنانچہ سب کا کیا حال ہے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے پوچھا ہے چنانچہ بتا دیتا ہوں کہ اللہ کا شکر ہے بہت بہت شکریہ
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں اکیلا ہی آن لائین ہوں‌ چنانچہ میں فیس بک کا چکر لگا کر آتا ہوں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے میری آن بتی نہیں دیکھی چنانچہ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اکیلے آن لائن ہیں
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں آگئی ہوں چنانچہ سب جلدی سے حاضر ہو جائیں
     
  20. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ آگئی ہے چنانچہ آپ سبحان اللہ۔۔ الحمدللہ ۔۔اللہ اکبر۔۔ والی لڑی میں کیوں غیر حاضر رہتی ہو ۔۔؟
    چنانچہ اس کا جواب دینا ضروری ہے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ کبھی اس طرف دہیاں نہیں دیا چنانچہ جانا نہیں ہوا کبھی
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ گھر جانے کا وقت ہوگیا چنانچہ اجازت دیں گھر سے سائن ان ہوں گا۔۔۔
     
  23. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    یہ کیسی بات ہوئی سانا جی آپ تو فورم کی ناظم ہے تو پھر ایسے کیسے ہو سکتا۔؟
    اگر اُس لڑی میں دیکھنے والوں میں سے آپ کا نام نہ ہو پھر تو حقیقت ہے !
    ورنہ یہ بیان آپ کا سیاسی ہو گا
    شکریہ
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج کچھ سمجھ نہیں آتی چنانچہ جی چاھتا ہے چلا جاؤں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ سانا آپاں آن لائین ہیں چنانچہ ان سے باتیں کرتے ہیں
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں ہر لڑی میں جانے کی پابند نہیں چنانچہ اپنی اپنی مرضی کی بات ہے
    چونکہ میں تو گئی ہوں چنانچہ یہاں کا ماحول کچھ پریشان کر رہا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہ آپ کا وہم ہے چنانچہ ایسا مت سوچیں
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا چنانچہ میں اب کچھ سوچ بھی نہیں رہی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ رات کافی بیت گئی ہے چنانچہ سونا چاہئے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج مجھے بھی تھوڑا سا بخار ہے چنانچہ کچھ سمجھ نہیں آرہا کیسے کم ہوگا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں