1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏28 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں آگیا ہوں چنانچہ آپ سب کو السلام علیکم
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ بھی ابھی آئے ہیں چنانچہ وعلیکم السلام اور خوش آمدید
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے خوش آمدید کیا چنانچہ یہ آپ کے لیے :222:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہ لڑی میں نے بنانی تھی چنانچہ احمد بھائی بازی جیت گئے ہیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ سلو رہے چنانچہ میں نے نئی لڑی بنانے کی ہمت کر لی
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ ایک ایسی لڑی تو سانا نے بھی بنالی ہے چنانچہ آئیندہ مشورہ کرکے بنا لیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ کوئی ایک لڑی حدف کر دی جائے گی چنانچہ ایسا بھی ہوجاتا ہے کبھی کبھی
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے بلکل درست فرمایا چنانچہ آپ کے بات کی تائید کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ رات کافی ہوگئی ہے چنانچہ اب سونا چاہیے
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اب آپ کو نیند آنے لگہ ہے چنانچہ اب آپ کو روکا نہیں جاسکتا
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ مجھے نیند کا مطلب نہیں پتا چنانچہ کوئی بتا سکتا ہے۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ سے سر پہ چوٹ‌لگی ہوئی ہے چنانچہ اسی تھاں پہ پھر ایک ڈانگ لگے گی تو پھر یاداشت واپس آئے گی :angle:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج کافی کام ہیں چنانچہ سمجھ نہیں آرہا کہاں سے شروع کروں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کنفیوز ہیں چنانچہ یہی ہمارے پاس رہیں
     
  15. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    کیونکہ آپ نے ہم کو بھی بلا لیا ہے چنانچہ آپ کو بھی السلام و علیکم
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    وعلیکم السلام

    چونکہ میں میٹنگ میں جا رہا ہوں چنانچہ واپسی پر بات چیت ہوتی ہے
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہ لڑی میری نظر سے نہیں گزری تھی چانچہ میں آب آگئی ہون‌یہاں
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اس لڑی میں‌آمدورفت کم ہے چنانچہ اسے بھی بھگانا پڑے گا
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اب ہم اگئے ہیں چنانچہ یہ لڑی خود دوڑ پڑے گی
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج لیپ ٹاپ گھر تھا چنانچہ بجلی جانے پر میں یہاں‌نہیں آسکا
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میرا لیٹ ٹاپ چارج نہیں ہوپارہا چنانچہ کیا کروں:121:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ مکینک نے بھی روزی کمانی ہوتی ہے چنانچہ اب جاکر چیک کرائیں
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ ابو اس وقت گھر پہ نہیں ہوں چنانچہ کوئی مفت مشورہ ہی دیں دے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ پہلے چیک کریں شو تو نہیں‌خراب ہوگیا جس میں آپ نے تاد لگائی ہے چنانچہ اسکے بعد دیکھیں کہیں پن تو لوز نہیں ہوگئی
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہ سب تو چیک کرلیا ہے چنانچہ لگتا ہے کوئی اور پروبلم ہوگئی ہے
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اگر سب کچھ ٹھیک ہے چنانچہ کسی اچھے مکینک کو چیک کرائیں
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ کوئی نسخہ کام نہیں کر رہا چنانچہ اب یہی کرنا پڑے گا۔۔۔۔:121:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ سانا جی خاموش بیٹھی ہیں چنانچہ لگتا ہے ناراض ہوگئی ہیں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں اپن کمنٹ دیکھ رہی تھی چنانچہ خاموش تھی
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں ہارون بھائی کے فون کا انتظار کر رہا ہوں چنانچہ فون آتے ساتھ میں نے چلے جانا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں