1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏28 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آُ سب دوست اتنے اچھے ہیں چنانچہ جزاک اللہ
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کو بھی میری طرح ا پہ پیش لگانے کی عادت ہو رہی ہے چنانچہ مبارک ہو:zuban:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں یہ کام کبھی کبھی ہی کرتی ہوں چنانچہ اب اتنا بھی خوش مت ہو جائیں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ بیچ میں مجھے کافی عادت ہوگئی تھی چنانچہ اب کافی ٹھیک ہوگئی ہے
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ عادت بدلی جا سکتی ہے چنانچہ آپ نے کوشش سے بندل دی شاباش
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج شام سے ھارون بھائی بھی نہیں آئے چنانچہ بھائی مس ہو رہے ہیں
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ کل ان سب کی ملاقات ہے چنانچہ ہارون بھائی اپنے گھر سے نکل گئے ہیں
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ سن کر بہت خوشی ہوئی چنانچہ اللہ کرے یہ ملاقاتوں کے سلسلے اسی طرح قائم رہیں
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے دعا کی ہے چنانچہ آمین اللہ سب کی دعا وں کو قبول کرئے
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ معصومہ جی اور سانا جی کی اچھی گپ شپ ہوئی چنانچہ مجھے افسوس ہوا میں ساتھ نہیں دے سکا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کافی اپسنٹ رہنے گے ہین چنانچہ جلدی سے ریگولر ہو جائیں
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں نے ایک بھی چھٹی نہیں کی چنانچہ الزام تو نہ لگائیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کی دو سے یہاں کسی سے بھی بات نہیں ہو رہی ہے چنانچہ اسے کیا کہین گے
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ جب میں آتا ہوں اس وقت کوئی نہیں ہوتا چنانچہ اس میں میرا کیا قصور ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کافی لیٹ آتے ہیں چنانچہ کوئی کیسے ہوگا
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ تو ہیں نا چنانچہ پھر غیر حاضری نہیں لگنی چاہیے
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں جا رہی ہوں چنانچہ اللہ حافظ
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ جارہی ہیں چنانچہ خوش رہیں اور صبح جلدی آیا کریں
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ دن میں 32 کافی ستا رہی ہے چنانچہ یہاں آنا مشکل ہو رہا ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اس وقت کوئی نہیں چنانچہ میری طرف سے خدا حافظ
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں ہوں نا بھولے بادشاہوچنانچہ آجاو آپ بھی جناب
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ یہاں کوئی نہین چنانچہ کس سے بات کروں
     
  23. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ ہماری 32 آگئی ہے چنانچہ میں حاضر ہو گئی ہوں
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ موجود ہیں چنانچہ آئیں باتیں کرتے ہیں
     
  25. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں تو یہیں ہوں چنانچہ آپ کہاں چلی گئیں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں آگیا ہوں چنانچہ سب لوگ بھی آجائیں۔
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ آگئے ہیں چنانچہ اسلام علیکم
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ نے سلام کیا چنانچہ وعلیکم السلام سارا جی۔
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں جب بھی آتی ہوں خاموشی ہوتی ہے چنانچہ کیا کیا جائے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ اب میں بھی آگئی ہوں چنانچہ آپ آجائین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں