1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج پہلا روزہ ہے یہاں چنانچہ موسم بھی خوشگوار ہے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہمارے ہاں ابھی کچھ گرمی ہے چنانچہ اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ بارش بھیج دیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کا پہلا روزہ کل ہے چنانچہ ان شاء اللہ موسم اچھا ہو جائے گا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے دعا کی ہے چنانچہ بہتری کیلئے پر امید ہیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اللہ پاک کا مہینہ ہے چنانچہ رحمتیں نازل ہوں گی ان شاء اللہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھوک لگ گئی ہے چنانچہ کھانے کے بعد حاضر ہوتا ہوں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں ابھی آیا ہوں چنانچہ تھوڑی دیر ٹھہروں گا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں یہیں ہوں چنانچہ آپ جلدی سے آجائیں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں آ گیا ہوں چنانچہ اب آپ کو آ جانا چاھیے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ چائے بن گئی ہے چنانچہ :t:
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ٹھیک ہے چنانچہ ہم انتظار کرتے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ چائے پیتا پڑا ہوں چنانچہ آپ انتظار سے بچ گئے ہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ مصروف ہیں چنانچہ انتظار تو کرنا ہی پڑے گا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں سونے چلا ہوں چنانچہ جمعۃ المبارک کے بعد بات ہوگی
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں ابھی آیا ہوں چنانچہ تھوری دیر یہی ہوں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج گرمی بہت تھی چنانچہ ----اب آپ خود سمجھدارہیں
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ وہاں کی گرمی کو واقعی گرمی کہا جا سکتا ہے چنانچہ آپ کا بہانہ معقول ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں اکیلا ہوں چنانچہ جانے کی تیاری کرتا ہوں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ آنے کے بعد بھاگنے کی تیاریاں کر لیتے ہیں چنانچہ اب کون روک سکتا ہے آپ کو
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میرا تو آنا جانا لگا رہتا ہے چنانچہ آپ بھی وقت دیا کریں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ صحت کچھ ٹھیک نہیں ہے چنانچہ شاید زیادہ وقت نہ دے سکوں جب تک یہ حالت ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا میرے بھائی کو ، اللہ کریم صحت عطا فرمائیں ۔ اپنا کئی لینڈ لائین کا فون نمبر مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کل رات بخار ہو گیا تھا اب اتر گیا ہے لیکن اثر باقی ہے چنانچہ آپ کو بھیج دوں گا ویسے میں نے آپ کو موبائیل اور لینڈ لائن نمبر دونوں پہلے بھیجے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ سے ملنے کیلئے بے چین ہوں چنانچہ کوئی سبب پیدا کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میرا بھی یہی حال ہےلیکن یہ میرے بس میں نہیں ہے چنانچہ دعا کریں کہ اللہ پاک سبب پیدا فرمائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں تو چائے پیتا پڑا ہوں چنانچہ جس نے پینی ہو آجائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ابھی یہاں سوا پانچ ہوئے ہیں اور چونکہ ابھی بھی ظہر کا وقت ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کی طرف ابھی تک گرمی نہیں آئی چنانچہ آپ کی طرف تو روزہ اچھا گذرتا ہوگا
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہمارے ہاں گرمی پڑ رہی ہے چنانچہ پاکستان کی طرح نہیں پاکستان میں تو بہت گرمی ہوتی ہے ۔یہاں پر ڈھائی بجے سحری بند ہوتی ہے اور
    نو بج کر 40 منٹ پر افطاری ہوتی ہے ۔اتنا لمبا روزہ ہوتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کی 32 نہیں جاتی چنانچہ آپ کو کس چیز کی فکر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں