1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ تعارف کی لڑی میں آپ کا وزن نظر نہیں آیا تو بھاری بھرکم کا اندازہ نہیں ہوا
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ دنیا میں کوئی ایسا ترازو ایجاد نہیں ہوا جو بھائی کا وزن کرسکے چنانچہ اندازوں پر ہی اکتفا کیا جائے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھری پُری گاڑیوں کو تولنےکے لیے کانٹا ہوتا ہےچنانچہ اس پر کھڑے ہو کروزن کرایا جا سکتا ہے
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھائی کا موازنہ اب گاڑیوں سے ہونے لگا ہے چنانچہ ٹرک ، آئل ٹینکر یا کنٹینر کا نام لینا مناسب ہوگا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھائی اس لڑی پر نہیں آہے ہیں چنانچہ بھائی کو چھیڑنا بند کر دیجیے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ بھائی کو چھڑنا پسند ہے چنانچہ بھائی کی پسند کا خیال رکھا جائے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ زیادہ سمجھدار ہیں چنانچہ آپ کی بات ماننی پڑےگی
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ تعریف کے بعد شکریہ کہنے کا رواج ہے چناچہ شکریہ قبول کیجئے
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اپ نے شکریہ ادا کر دیا ہے چنانچہ مجھے یہ بتائیں کہ جواب میں مجھے کیا کہنا ہوگا
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ ایک بہترین شاعرہ ہیں چنانچہ اپنے خزانے سے الفاظ کا انتخاب کیجئے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے شکریہ ادا کیا چنانچہ مجھے بھی دعائیہ لفظوں میں جواب دینا چاہیے جیسا کہ اللہ جزائے خیر دے آمین
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ ایک اچھی شاعرہ ہوچکی ہیں چنانچہ ہماری خواہش ہے اپنے دعائیہ الفاظ کو شعر کی صورت پیش کریں
    اگر آپ چاہیں ، کوئی زبردستی نہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,668
    موصول پسندیدگیاں:
    16,907
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ شاعری دماغ کا خلل ہے چنانچہ میں تو اس سے دور ہی رہتا ہوں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ لاک ڈاؤن کا زمانہ چل رہا ہے چنانچہ دوری ہی بہتر ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,668
    موصول پسندیدگیاں:
    16,907
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج اوکاڑہ میں بھی سختی ہے چنانچہ میں بھی سارا دن گھر پہ ہی رہا
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ گھر پر دس بارہ دن خالی بیٹھنا نقصان دہ ہے چنانچہ لگے ہاتھ برتن کپڑے دھونا اور کھانا پکانے کا ڈپلومہ کرلیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,668
    موصول پسندیدگیاں:
    16,907
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ لاک ڈاؤن چل رہا ہے چنانچہ آپ کی بات پر عمل کرتے ہوئے رات کا ڈنر ہمارے ہاتھوں بنا
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کے ہاتھ سے بنا چنانچہ لذیز تو لازمی ہوگا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,668
    موصول پسندیدگیاں:
    16,907
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کافی عرصہ بعد یہ کام کیا ہے چنانچہ کچھ کامیاں تھیں
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کامیابیوں کا سفر شروع ہوچکا ہے چنانچہ دعا کی جائے ان ڈاکٹروں کی کامیابی کے لیے بھی جو کورونا کے خلاف ویکسین تیار کر رہے ہیں
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے کامیاں لکھا تھا چنانچہ ہم نے خامیاں کو کامیاب پڑھ لیا مگر دعا ضرور کیجئے گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,668
    موصول پسندیدگیاں:
    16,907
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ ذہین شخص ہیں چنانچہ آپ کو شاباش دی جاتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں