1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں رات کباب کھا چکا ہوں چنانچہ کچھ اور مشورہ عنایت کریں
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کباب سے لطف اندوز ہوچکے ہیں چنانچہ ہم اب اٹالین آفر کرتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کی چوائس اچھی ہے چنانچہ اسے ضرور چیک کریں گے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آئٹم بہت مہنگے ہیں چنانچہ آپ کا خرچہ زیادہ نہیں کرواتے حلیم ہی کھلا دیں
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ حلیم کا کہا جارہا ہے چنانچہ ایک سنگل پلیٹ حلیم اور پندرہ نان پارسل کروا رہا ہوں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ابھی تک نہیں پہنچے چنانچہ ذرا جلدی کریں
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج کل گھر پر روٹی پکانے کا رواج ختم ہوگیا ہے چنانچہ رش کے باعث تندور پر روٹی کی لائن میں کھڑا ہوں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہمارے گاؤں میں تندور نہیں ہے چنانچہ روٹی گھر کی ہی تازہ مل جاتی ہے
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ روٹی کی ذمہ داری اٹھا لی گئی ہے چنانچہ حلیم کے ساتھ کھیر کے دو پیالے لے آتا ہوں
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ دونوں کی بحث میں دیر ہو گئی چنانچہ کھانے کا پروگرام کینسل
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ پارسل کرواچکے ہیں چنانچہ اکیلے ہی نوش کرلیتے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مجھے بھوک لگی ہوئی ہے چنانچہ مجھے یاد رکھیں
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کو یاد رکھنا ہے چنانچہ کچھ بادام بھیجوادیں ،
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بات ہو رہی ہے بادام کی
    چنانچہ کاجو بھی لے آئیے
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے چنانچہ نمکین پستہ بھی جمع کرلیں فہرست میں
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ چنانچہ کو چھوڑ پہلے خشک میوہ جات کا انتظام کر لیں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ عبداللہ ابن ملک بلال کو کھجوریں اور بادام اور کاجو (جسے وہ کھِیلو بولتا ہے) اور موں فلی (مونگ پھلی) اور خروٹ بہت پسند ہے چنانچہ میں نے ایک دوست کے ہاتھ پاکستان بھجوائے ہیں :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے اپنے بیٹے کو بھجوائے ہیں چنانچہ بیٹی ناراض اب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ زینب کے ابھی دانت پورے نہیں نکلے چنانچہ وہ ایک بادام لے کر اسے ہی تھوڑا تھوڑا کترتی رہتی ہے :)
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں پشاور ہوسٹل میں ہوتی ہوں چنانچہ میری الماری میں بادام کااسٹاک پڑا رہتا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ذخیرہ اندوزی منع ہے چناچہ اسٹاک کو باقی طلبہ میں بانٹ دیا جائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ یہ لیڈیز ہاسٹل میں ہوتی ہیں چنانچہ وہاں طلبہ نہیں ہوں گے طالبات ہوں گی :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم نے کبھی وزٹ نہیں کیا چنانچہ ہم لاعلم رہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ لاعلمی بری بات ہے چنانچہ ہم نے سوچا ، علم حاصل کرو چاہے گرلز ہاسٹل جانا پڑے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ کوئی بات کرنے والا نہیں چنانچہ اکیلے ہی گنگنا لیتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ مرد ہیں چنانچہ گرلز ہاسٹل میں داخلہ ممنوع ہے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کا پیغام مل گیا چنانچہ ہم پٹنے سے بچ گئے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہم نے پٹنے سے بچالیا چنانچہ چاکلیٹ تو گفٹ کردینی چاہیے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہمارا داخلہ ممنوع ہے چنانچہ آپ کو باہر آنا ہوگا ، چاکلیٹ لینے کے لیے
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ مجھ سے ملنے آئے ہیں وہ بھی چاکلیٹ کے ساتھ چنانچہ اندر آ سکتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں