1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائینیز کھانے ،،،

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏26 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن شاشلک
    اشیاء:چکن بون لیس: 2/1 کلو ===لہسن ادرک کا پیسٹ: 2/1 ٹی اسپون--=== مسٹرڈ پیسٹ: 2/1 ٹی اسپون
    لال مرچ: 2/1 ٹی اسپون==== نمک: 2/1 ٹی اسپون ====== سفید مرچ: 2/1 ٹی اسپون
    اجینو موتو: 2/1 ٹی اسپون===سویا سوس: 2 ٹی اسپون =====سرکہ: 2 ٹی اسپون===
    چینی: 2/1 ٹی اسپون ===تیل: 2 ٹی اسپون ===اسٹکس: حسب ِ ضرورت == شملہ مرچ: 2 عدد (کیوب میں کٹی ہوئی)=== ٹماٹر: 2 عدد (کیوب میں کٹی ہوئی)--- پیاز:2 عدد(کیوب میں کٹی ہوئی)
    ترکیب:
    نمبر 2 سے لے کر نمبر 11 تک تمام اجزاء مکس کریں اور چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔ 30 منٹ کے لیےرکھ دیں۔ب تمام سبزیاں بھی کیوب میں کاٹ کر میریناشن میں مِلا دیں۔ اب چکن اور سبزیاں اسٹک پر لگائیں۔پہلے پیاز، پھر ٹماٹر پھر شملہ مرچ پھر چکن)۔ ایک ٹیبل سپون میں فرائی کریں۔

    اشیاء: کیچپ:2/1 کپ
    سرکہ: 2/1 کپ
    کٹی ہوئی لال مرچ:2/1 ٹیبل اسپون
    چینی:3/1 کپ
    ترکیب:سرکے کے علاوہ تمام چیزیں ملا کر تھوڑی دیر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ چینی میلٹ ہو تو اتار کر سرکہشامل کریں۔
    اب فرائی کی ہوئی اسٹکس پلیٹ میں نکال کر سوس ڈال کر سرو کریں۔
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ٭چکن جلفریزی
    اجزاء
    چکن: دو کپ (بغیر ہڈی)
    تیل: آدھا کپ
    پیاز: دو عدد
    ادرک لہسن: پیسٹ دو کھانے کے چمچہ
    ٹماٹو پیوری: ایک کپ
    دکنی مرچ: آدھا کھانے کا چمچہ
    کالی مرچ: آدھا کھانے کا چمچہ (کٹی ہوئی)
    نمک: ایک کھانے کا چمچہ
    لال مرچ: ڈیڑھ کھانے کا چمچہ (پسی ہوئی
    ہلدی: ایک چائے کا چمچہ
    سِرکہ: ایک چوتھائی کپ
    سویاسوس: تین کھانے کے چمچے​
    ترکیب

    تیل میں پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لال کرلیں۔اب اس میں ٹماٹو پیوری، دکنی مرچ، کٹی کالی مرچ، نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے مسالا بھون لیں۔اس کے بعد سِرکہ، سویا سوس، چکن اور تمام سبزیاں ڈال کر دس منٹ تک دَم دیں۔چاولوں کے ساتھ پیش کریں
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ویجیٹبل چاؤمن

    اجزاء
    نوڈلز: 1 پیکٹ
    مشرومز: 1 کپ
    سرکہ: ¼ کپ
    سویا سوس: 2 کھانے کے چمچہ
    لیموں کا رس: 2 کھانے کے چمچہ
    کُٹی ہوئی لال مرچ: 2 کھانے کے چمچہ
    لہسن ادرک پیسٹ: 2 چائے کے چمچہ
    کُٹی ہوئی کالی مرچ: 1 چائے کا چمچہ
    چینی: 1 چائے کا چمچہ
    ہرا دھنیا: ¼ گڈی - شملہ مرچ: 2 ہری پیاز: 2 - گاجر: 2 - پیاز: 1
    نمک: حسبِ ذائقہ == تیل: حسبِ ضرورت
    ترکیب
    گرم پین میں تیل ڈال لیں اور ادرک لہسن پیسٹ،پیاز سبزیاں ڈال کر بھون لیں اور فرائی کرلیں اور نوڈلز اُبال کر شامل کرلیں۔اس کے بعد سرکہ، سویا سوس اور لیموں کا رس، کالی مرچ، لال مرچ اور چینی ڈال کر 5 منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں۔ ویجیٹیبل چاؤمن تیار ہے۔​
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرائی چکن چلی ود چائینیز رائس
    اجزاء:
    چاول دو کپ (چکن کی یخنی میں اباللیں)
    چکن آدھا کلو(ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
    ، نمک حسب ضرورت
    زیتون کا تیل پانچ چمچہ،
    کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
    گاجر، شملہ مرچ، ہری پیاز، حسب ضرورت (سب کو باریک کاٹ لیں) ہری مرچیں چار عدد
    چکن یخنی ایک کپ
    سویا سوس دو کھانے کے چمچے
    اجینو موتو ڈیڑھ چائے کا چمچہ
    پساہوا لہسن ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
    ترکیب:
    سب سے پہلے چاول کو مرغی کی یخنی میں تین کنی ابال لیں پھر اسے الگ رکھ دیں۔
    ٓٓاس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر ایک کڑاہی میں تھوڑا سازیتون کا تیل، کٹی ہوئی سبزیاں اور چاول ڈال کر فرائی کریں۔
    اسی دوران اس میں اجینو موتو، کالی یا سفید مرچ ڈالیں اور اسے الگ الگ اتار کر رکھ لیں۔
    دوسرے فرائی پین میں تین چمچے زیتون کا تیل ڈالیں اور اسی میں چکن کے ٹکڑے اور پسا ہوا لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
    پھر چکن کی یخنی (جو پہلے نکال کر الگ رکھی ہوئی تھی) تقریباً ایک کپ اس میں ڈال دیں اور خشک کریں۔خشک ہونے پر اس میں ادرک (لمبی کٹی ہوئی) سویا ساس اور ہری مرچیں ڈال دیں پھر الگ ڈش میں چاولوں کے ساتھ پیش کریں​
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کرنچی گارلک چکن
    اجزاء:
    لہسن: ایک عدد (باریک کٹا)
    لیموں کا رس: دو لیموں کا
    کریکرز: بارہ عدد
    مکھن: دو کھانے کے چمچ
    پارسلے: ایک گڈی (باریک کٹے ہوئے)
    کالی مرچ: ایک کھانے کا چمچ
    سفید مرچ: ڈ یڑھ کپ
    انڈا: ایک عدد (پھینٹا ہوا)
    مرغی کا سینہ: چار سے چھ عدد (فلیٹس)
    سرکہ: چار کھانے کے چمچ
    اوریگا نو: ایک کھانے کا چمچ
    تیل: حسب ضرورت
    ترکیب:
    سب سے پہلے لیموں کے چھلکے، لہسن، کریکر، مکھن، پارسلے، نمک اور کالی مرچ ایک چوپر میں پیس کر ایک مکسچر بنالیں۔
    پھر بریڈ کریمبز بھی الگ سے ایک پلیٹ پر رکھ کر علیحدہ رکھ دیں۔
    ایک اور پلیٹ میں نمک اور کالی مرچ ملا کر علیحدہ رکھ دیں۔
    اب مرغی کے سینے کو بٹے کی مدد سے فلیٹ کریں۔
    اور اس میں نمک، کالی مرچ، سرکہ اور اوریگانو لگائیں اور اچھی طرح سیسن کریں۔انڈوں کو پھینٹ کر علیحدہ رکھ دیں۔
    اب باری باری سب سے پہلے کریکر والے مکسچر میں مرغی کے سینے کو کوٹ کریں۔پھر میدے میں کوٹ کریں۔پھر انڈے میں کوٹ کریں۔اور اب بریڈ کرمبز میں کوٹ کریںاگر چاہیں تو یہ پروسس دو دفعہ دہرائیں اور فرائی کریں۔اس طرح سارے سینے فرائی کریں۔مزے دار چٹنی کے ساتھ پیش کیجیے۔​
     
  6. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    چاؤمن کے علاوہ سب چلے گا ، چاؤمن پسند نہیں ہمیں ، اس سے تو زیادہ بہتر ہوتا ہے 20 روپے والا میگی نوڈلز کا پیکٹ سستا بھی اور دو منٹ میں تیار بھی
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ،، صیح ، ،،، اچھا یہ تو ضرور پسند آئے گی ڈش ،،
    چائنیز چکن ڈرم اسٹکس
    اجزاء:
    چکن: (لیگ پیس): چھ عدد
    سویا سوس: تین کھانے کے چمچہ
    سفید سرکہ: دو کھانے کے چمچہ
    شہد: ایک کھانے کا چمچ
    کالی مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچہ
    چینی: ایک چائے کا چمچہ
    میدہ: دوکھانے کے چمچہ
    چکن پاؤڈر: ایک کھانے کے چمچہ
    نمک: حسبِ ذائقہ
    انڈے: دو عدد
    ادرک: کٹی ہوئی، دو چائے کا چمچہ
    لہسن: کٹا ہوا، ایک چائے کا چمچہ
    چلی پیسٹ: ایک چائے کا چمچہ
    پیاز: کٹی ہوئی، دو کھانے کے چمچہ
    تیل: حسب ذائقہ
    ترکیب:
    سب سے پہلے چکن دھو کر اچھی طرح صاف کرلیں۔ پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ الگ پھینٹ لیں۔ اب نمک کالی مرچ، چلی پیسٹ، ادرک، لہسن، سرکہ، سویا سوس، شہد میدہ انڈوں کی زردی۔ چکن پاؤڈر، پیاز اور چینی کو مکس کرکے ڈرم اسٹکس پر لگا کر ایک گھنٹے کے لیے کے لیے رکھ دیں۔
    اس کے بعد ایک پین میں تیل گرم کریں اور ڈرم اسٹکس کو انڈے کی سفیدی میں ڈپ کرکے ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔ جب یہ گولڈن براؤن ہوجائیں تو تیل سے نکال کر رکھ دیں۔ مزے دار اور گرم چائنیزچکن ڈرم اسٹکس چلی ساس کیساتھ کھائیں۔
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مُلک چین کی یہ خاص ڈِش اس وقت ساری دنیا میں شہرت کی حامل ہے۔اسے کھانے سے گرانی کا احساس بھی نہیں ہوتا کیونکہ " چائینیز کھانے" عموماً ہلکے پھلکے ہوتے ہیں۔
    چکن فرائیڈ رائس
    اجزاء:
    چاول ---- ایک کلو === چکن (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) ---- آدھا کلو === نمک ---- حسب ذائقہ
    لہسن پسا ہوا --- ایک چائے کا چمچ ===== ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین سے چار عدد
    گاجر (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد ==== بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد چھوٹی
    سرکہ ----- دو کھانے کا چمچ ==== سویا ساس ---- چار کھانے کے چمچ
    سفید مرچ پسی ہوئی ----- ایک کھانے کا چمچ ==== چینی ---- ایک کھانے کا چمچ
    چائینیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ ==== انڈے ----- تین عدد === کوکنگ آئل ---- چار سے چھ کھانے کے چمچ
    ترکیب:
    چاولوں کو ابال کر پانی نتھار لیں اور چار سے چھ گھنٹوں کے لیے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں
    کڑاہی میں درمیانی آنچ پر کوکنگ آئل کو دو سے تین منٹ تک گرم کریں- لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں- پھر چکن ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کا اپنا پانی خشک ہوجائے-
    پھر چاول ڈال کر دو چمچوں کی مدد سے اتنی دیر ملائیں کہ چاول اچھی طرح گرم ہو جائیں-
    چاولوں میں بند گوبھی٬ گاجر اور ہری پیاز ڈال کر ملائیں- ایک منٹ بعد نمک٬ چینی٬ سفید مرچ اور چائینیز نمک شامل کر کے اچھی طرح ملائیں-


     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    چائینیز کهانے بهی پسند نہیں ہم کو


    صرف پاکستانی کهانے
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جی پاکستان کے زیادہ تر لوگ اپنے ملک کے کھانے پسند کرتے ہیں ،، ہر صوبے کے کھانوں کا اپنا الگ ہی مزہ ہے ،، ہم نے ایک لڑی بنائی ہے ،، سبزی اور گوشت ،، کے کھانوں کی ،، مزے لیں ​
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    بہت عمدہ۔
    میری پسندیدہ ڈش ہے۔۔۔جسے سبھی شوق سے تناول فرمالیتے ہیں۔۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہمیں بھی بسند ہے ،، اور واقعی سب بہت شوق سے کھاتے ہیں ،،
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    گولڈن چکن
    جزاء: چکن ( ایک کیلو ) ہری مرچ 3 عدد ، سویا سوس چار کھانے کے چمچے ، نمک حسب ذائقہ چینی کھانے کا دیڑھ چمچ ، مرغی کی یخنی دیڑھ پیالی ، ہری پیاز 3 عدد سفید سرکہ 6 کھانے کے چمچ ، پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچ ، سیاہ مرچ دیڑھ چائے کا چمچ ، زردہ رنگ پاؤ چائے کا چمچ ، تیل حسب ضرورت ۔
    ترکیب : چکن کو اچھی طرح صاف کرکے دھولیں ۔ پانی خشک کرکے 3 چمچ سرکہ چکن پر مل دیں ۔ پسی ہوئی سیاہ مرچ اور نمک ملاکر اسے بھی چکن کے اوپر اچھی طرح سے لگا دیں اور کانٹے کی مدد سے گوشت کو گودیں ۰ ہری پیاز ، ہری مرچ اور پسی ہوئی ادرک اور تھوڑا سا نمک ملاکر اس آمیزے کو پیس لیں اور اسے چکن میں بھر کر ٹوتھ پک لگاکر بند کردیں ۔ چکن کو آٹھ گھنٹے تک پڑا رہنے دیں ۔ ایک دیگچی میں آدھی پیالی پانی ڈال کر ابالیں ۔ جب پانی ابلنے لگے تو اس میں چکن ڈال کر ڈھکن لگادیں اور بھاپ میں پکنے دیں ۔ آنچ ہلکی رکھیں تاکہ گوشت گل جائے ۔ آدھے گھنٹے بعد جب گل جائے تو اس میں سے پیاز، سبز مرچ اور ادرک نکال دیں ۔ بقیہ تین چمچ سرکے میں دیڑھ چمچ چینی سویا سوس اور زرد رنگ ملائیں ۔ پھر مرغ کی یخنی اور تیل ڈال کر چولہے پر چڑھادیں اور اس میں ابلی ہوئی چکن ڈال کر اسے دھیمی آنچ پر پکائیں ۔ جب یخنی خشک ہوجائے اور تیل نکل آئے تو اسے آہستہ آہستہ بھونیں ۔ تیار ہونے پر ڈش میں نکال لیں ۔ سلاد اور ٹماٹوس کے ساتھ پیش کریں ​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    سردیاں آ رہی ہیں گاجر کا حلوہ بنانے کی بھی ترکیب بتا دیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور ،، میٹھے کی لڑی بناتے ہیں اس میں انشا الله مل جائے گی ،، ​
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گولڈن چکن بہت مزیدار ڈش ہے۔
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ،،
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن جلفریزی
    اجزاء:- مرغی === ايک عدد
    پياز(درميانہ) == دوعدد ٹماٹر ===چارعدد
    ادرک ايک چائے کا چمچ
    لہسن === ايک چائے کا چمچ
    سرخ مرچ ==== 25گرام
    ہلدی ======= ايک چائے کا چمچ
    نمک ======= حسب ضرورت
    سوکھا دھنيا پسا ہوا == ايک چائے کا چمچ
    گرم مسالحہ پسا ہوا==== ايک چائے کا چمچ
    ہرادھنيا==== ايک کھانے کا چمچ
    تيل======== سو گرام
    ترکيب:-
    ·مرغی کو رdeboneکر کے چھوٹی چھوٹی بوٹياں بناليں-
    ·ساس پين ميں تيل گرم کر کےپياز کوبراؤن کرکے نکال ليں-
    ·اسی تيل ميں مرغی کی بوٹياں تليں اور ساتھ ادرک ،لہسن،نمک،مرچ،دھنيا،ہلدی ملاديں- چمچ چلاتے جائيں اور بھون ليں-
    ·اب ٹماٹر ملاکر مزير بھونيں -4-5منٹ پکائيں-
    ·آخر ميں تلے ہوےَ پياز ملاديں اور گرم مسالحہ چھڑک ديں-
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چکن جلفریزی نہایت لذیذ ڈش ہے۔

    اس کو کھانے کے بعد موڈ میں اچھی تبدیلی نمایاں ہوجاتی ہے۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جھینگے اور پاستا کا میکسیکن سلاد
    اجزاء:
    شیل پاستا (اُبلا ہوا) 3 پیالی
    جھینگے 12 عدد
    پیاز ( چوکو کٹی ہوئی) 1/2پیالی
    کھیرا ( چوکور کٹا ہوا) 1/4پیالی
    ٹماٹر ( چوکور کٹا ہوا) ایک پیالی
    ہری مرچیں ( باریک کٹی ہوئی) 3عدد
    ہرا دھنیا ( چوپ کیا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
    لیموں کا رس 3 کھانے کے چمچے
    نمک 1/2چائے کا چمچہ
    زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچے
    ترکیب :
    ساس پین میں پانی اُبالیں، اس میں جھینگے ڈالیں اور چولہا بند کردیں- جھینگوں کو چھلنی میں رکھ دیں، پانی نکل جائے تو ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ایک بڑے پیالے میں ڈالیں، اس میں باقی تمام اجزء ملا کر 1/2گھنٹے کے لیے ہوا میں رکھیں، پھر پیسش کریں.
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن اسٹکس
    00.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مصالحےدار نوڈلز
    orange-black-butterfly-pink-flower-24462-p.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شاشلک رائس
    orange-black-butterfly-pink-flower-24462-p.jpg
     
  24. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن پاستا سلاد
    orange-black-butterfly-pink-flower-24462-p.jpg
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن لزانیا
    orange-black-butterfly-pink-flower-24462-p.jpg
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    بہت عمدہ
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چیزی بیف پاستا _________
    اجزاء:
    پاستا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2کپ
    سرکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچے
    چلی سوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
    اویسٹر سوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3کھانے کے چمچے
    کیچپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کپ
    اوریگانو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
    لہسن چوپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4جوے
    موزریلا چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2/1کپ
    قیمہ باریک ------------- ایک کپ
    پیاز چوپڈ ------------- آدھا کپ
    کٹی کالی مرچ -------- حسبِ ضرورت

    ترکیب :
    پاستا بوائل کرلیں۔
    پین میں چار کھانے کے چمچ تیل میں لہسن اور پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں-
    اب اس میں قیمے کو اسٹر فرائی کر لیں کہ قیمہ اچھی طرح گل جائے- گلانے کے لئے اگر پانی کی ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی اور حسبِ منشا نمک ڈال کر گلا لیں اور پانی اچھی طرح خشک کر لیں-
    اب اس میں ابلا پاستا، سرکہ، اویسٹر سوس ، چلی سوس، کیچپ ،اوریگانو اور کالی مرچ ڈال کر مکس کر کے چیز ڈال دیں اور دس منٹ کے لئے مائیکروویو میں رکھ دیں۔

    مزیدار چیزی پاستا تیار ہے
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن اسپرنگ رول _______
    چکن بون لیس بالکل چھوٹے کیوب میں کٹا ایک کپ
    آئل دو کھانے کے چمچ
    ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
    پیاز چوپٍڈ ایک عدد
    بند گوبھی چوپڈ آدھا کپ
    شملہ مرچ چوپڈ آدھا کپ
    گاجر چوپڈ آدھا کپ
    نمک حسبِ ذائقہ
    سویا سوس دو کھانے کے چمچ
    سرکہ ایک کھانے کا چمچ
    کالی مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
    سفید مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
    چینی ایک کھانے کا چمچ
    ہرا دھنیا (چوپ) حسبِ منشاء
    ہری پیاز دو کھانے کے چمچ
    اوریگانو پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    انڈا ایک عدد
    ترکیب
    پین میں آئل، ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں-
    پھر پیاز ، بندگوبھی، شملہ مرچ، گاجر، نمک، سویاسوس، سرکہ، کالی مرچ، سفید مرچ، چینی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں پھر ہرا دھنیا، ہری پیاز اوریگانو پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں۔
    رول کا مکسچر تیار ہے۔

    اب اس مکسچر کو رول پٹی میں بھر کر انڈے سے رول پٹی کو بند کر لیں اور گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں -

    مزیدار چکن اسپرنگ رول تیار ہیں ​
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ہنی ونگز Chicken Honey Wings
    اجزا :
    چکن ونگز آدھا کلو
    کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
    ادرک لہسن چوپ کیا ہوا دو کھانے کے چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ
    کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
    سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
    چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
    چینی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
    لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
    شہد ڈھائی کھانے کے چمچ
    ہر ی مر چ دو عدد
    چلی گارلک سوس ایک کھانے کا چمچ
    ادرک (جولین کٹنگ) ایک چائے کاچمچ
    ٹماٹر( جولین کٹنگ) ایک عدد
    سفید تِل ایک کھانے کا چمچ
    ترکیب :
    ایک پین میں آئل لیں اس میں ادرک لہسن ڈا ل کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں-
    اب اُسی پین میں چکن ونگز ، نمک، کالی مر چ، سویا سوس ، چلی سوس، چینی اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح پکا لیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
    اب اس میں شہد ،ہری مرچ ،چلی گارلک سوس ،ادرک اور ٹماٹر ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکائیں-
    سفید تِل کی گارنش کرکے پیش کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں