1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائینیز کھانے ،،،

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏26 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,406
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ڈونٹس Chicken Donuts
    اجزا:
    آلو آدھا کلو کلو اُبلے اور میشڈ
    چکن کا قیمہ آدھا کلو
    ہرا دھنیا آدھی گٹھی
    زیرہ ایک چائے کا چمچ
    سبزمرچ پانچ عدد
    پیاز چوپڈ ایک عدد
    انڈے دو عدد
    کارن فلور چار کھانے کے چمچ
    میدہ چھ کھانے کے چمچ
    کُٹی سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
    ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ
    تیل تلنے کے لیے

    ترکیب
    ایک باؤل لیں اور اس میں تمام اشیا کو اچھی طرح سے مکس کر لیں-
    اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔
    انگوٹھے کی مدد سے چکن ڈونٹس کے درمیان سوراخ کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں۔
    مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔
    ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں-​
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,406
    ملک کا جھنڈا:
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    چکن الاکیو

    اجزا٫
    چکن بریسٹ 2 عدد
    لہسن 4 جوئے
    کارن فلور 2 ٹیبل سپون
    بریڈ کرم 50 گرام

    نمک حسب ضرورت
    موزریلا چیز 1 پیکٹ
    سلاد پتہ 1 گھٹی
    کالی مرچ ¼ ٹی سپون
    انڈے 2 عدد
    مکھن 150 گرام
    میدہ 50 گرام
    پارسلے --- 1 گھٹی
    وائیٹ پیپر --1 ٹیبل سپون
    تیل ------- فرائینگ کے لئے
    سوئیٹ چلی ساس ½ کپ
    کھیرا ------- 2 عدد
    Chicken Ala Kiev | چکن الاکیو
    ترکیب

    سب سے پہلے چکن بریسٹ کو بون لیس کریں۔

    چکن کے بریسٹ کو درمیان سے کاٹ کر پان کے پتے کی شکل دیں۔

    پھر اس میں کالی مرچ، وائیٹ پیپر، نمک اور لہسن لگا کر ایک گھنٹہ تک رکھ دیں۔

    اس کے بعد فرائی پین میں مکھن ڈال کر گرم کریں اور پارسلے کو چوپ کر کے مکھن میں ڈالیں اور ساتھ موزریلا چیز کدو کش کر کے ڈالیں۔ فرائی پین کو آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
    اس کے بعد چکن پیس لے کر پھیلا لیں اور آمیزہ کو فنگر چپس کی طرح کاٹ کے پیس کے اندر رکھ کر فولڈ کریں۔ فولڈ اس شکل میں کریں تاکہ وہ ونگ کی ہڈی تک ساتھ مل جائے۔
    اس کے بعد دونوں سائیڈوں کو ٹوتھ پیک لگا دیں۔
    اس کے بعد میدہ، کارن فلور، وائیٹ پیپر اور کالی مرچ مکس انڈا لگا کر بریڈ کرم لگائیں۔
    کڑاہی میں تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔ گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔
    اس کے بعد چکن الاکیو کو ترچھی شکل میں کاٹ کر فریش سلاد پتہ، کھیرا پلیٹ میں لگا کر گرم گرم سرو کریں۔

    [​IMG]
    Last edited: ‏29 نومبر 2017

اس صفحے کو مشتہر کریں