1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان حاضر ہو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏20 اگست 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بنتی نہیں تو دنیا 6 ارب کیسے ہو گئی ؟[/quote:1af4xhho]
    سلیمی چوک کے سیانوں سے پوچھیں :khudahafiz:[/quote:1af4xhho]
    کبھی اوکاڑہ کے دانشور بھی جواب دے دیا کریں۔
    کوئی ٹیکس نہیں لگے گا :hands:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں ٹیکس ہمیشہ بجٹ کے بعد لگتے ہیں اسلئے :khudahafiz:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب جواب دیں کہ

    اگر بنتِ حوا اور ابن آدم میں بنتی نہیں تو دنیا
    سوا 6 ارب کیسے ہوگئی ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب جواب دیں کہ

    اگر بنتِ حوا اور ابن آدم میں بنتی نہیں تو دنیا
    سوا 6 ارب کیسے ہوگئی ؟
    [/quote:ayq59otb]

    جیسے آپ ماشاءاللہ 2 سے چار ہوگئے ہیں :dilphool:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پھر اب جواب دیں کہ

    اگر بنتِ حوا اور ابن آدم میں بنتی نہیں تو دنیا
    سوا 6 ارب کیسے ہوگئی ؟
    [/quote:htcndn3h]
    جیسے آپ ماشاءاللہ 2 سے چار ہوگئے ہیں :dilphool:[/quote:htcndn3h]
    اسکا مطلب اوپر سے :no:
    اور اندر سے :yes:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی یہ آپ نے کیا فلسفہ کا جھاڑو دیا ہے
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا مطبل یہ تھا بھائی جان کہ
    ابن آدم اور بنت حوا بظاہر یہ ہی کہتے ہیں کہ آپس میں‌ نہیں بنتی لیکن ان کی خوب بنتی ہے۔ اسی لئے دنیا کی آبادی میں‌ اضافے کا باعث بن رہے ہیں :suno:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطبل یہ تھا بھائی جان کہ
    ابن آدم اور بنت حوا بظاہر یہ ہی کہتے ہیں کہ آپس میں‌ نہیں بنتی لیکن ان کی خوب بنتی ہے۔ اسی لئے دنیا کی آبادی میں‌ اضافے کا باعث بن رہے ہیں :suno:[/quote:2loepiva]
    اگر بنتی ہے تو آپ ابھی تک اکیلے اکیلے کیوں‌ چھولے وڈ رہے ہیں ؟
    ولیمہ کے خرچے سے ڈرتے ہیں‌؟
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا مطبل یہ تھا بھائی جان کہ
    ابن آدم اور بنت حوا بظاہر یہ ہی کہتے ہیں کہ آپس میں‌ نہیں بنتی لیکن ان کی خوب بنتی ہے۔ اسی لئے دنیا کی آبادی میں‌ اضافے کا باعث بن رہے ہیں :suno:[/quote:19lgsrso]
    اگر بنتی ہے تو آپ ابھی تک اکیلے اکیلے کیوں‌ چھولے وڈ رہے ہیں ؟
    ولیمہ کے خرچے سے ڈرتے ہیں‌؟[/quote:19lgsrso]
    ولیمے کا خرچہ تو میں اکٹھا کر رہا ہوں۔
    لیکن میری جس کے ساتھ بننی ہے، وہ ابھی تک نہیں مل رہی۔ :suno:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں۔ جس دن ولیمہ کے لیے 50-60 لاکھ اکٹھے ہوجائیں۔
    مجھے بتائیے گا۔ انتظام ہوجائےگا ۔
    اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتے۔
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب آپ کے ساتھ تو میری بن نہیں سکتی :no:
    باقی میں اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا۔ اسی کے سہارے ہی تو زندہ ہیں ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کے ساتھ تو میری بن نہیں سکتی :no:
    باقی میں اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا۔ اسی کے سہارے ہی تو زندہ ہیں ۔[/quote:t5f3oake]
    میں کروا دوں گا۔ پریشان نہ ہوں۔
    اللہ تعالی مسبب الاسباب ہے نا۔ کوئی نہ کوئی سبب تو ڈھونڈنا پڑے گا نا۔
    آپ بس 50-60 لاکھ کا انتظام کرلیں۔ :hands:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب آپ کے ساتھ تو میری بن نہیں سکتی :no:
    باقی میں اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا۔ اسی کے سہارے ہی تو زندہ ہیں ۔[/quote:33owodpk]
    میں کروا دوں گا۔ پریشان نہ ہوں۔
    اللہ تعالی مسبب الاسباب ہے نا۔ کوئی نہ کوئی سبب تو ڈھونڈنا پڑے گا نا۔
    آپ بس 50-60 لاکھ کا انتظام کرلیں۔ :hands:[/quote:33owodpk]
    میں نے اپنا ہی ولیمہ کرنا ہے، اتنی رقم میں تو پورے پنڈ کا ولیمہ ہو سکتا ہے۔ اور میرے پنڈ میں بہت تھوڑے لوگ ہیں جن کی شادی ہونا باقی ہے۔
    بچے جب بڑے ہونگے تو خود انتظام کر لیں گے۔
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپ کے ولیمے کے لئے پندرہ بیس روپے تو میں بھی دے سکتی ہوں :yes:
    نہیں نہں شرمندہ مت ہوں :no:
    ایک دوسرے کے کام آنا نیکی ہے :yes:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے چندہ کب مانگا ہے؟؟؟؟ :soch:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں نے چندہ کب مانگا ہے؟؟؟؟ :soch:[/quote:c79qbmok]
    اپنی اپنی جیب کی بات ہے
    اب میں غریب ہوں تو اس میں میرا کیا قصور :rona:
    کتنے خلوص سے میں نے اپ کو 20 روپے دینے تھے :rona:
    اس کا مطلب خلوص نہں مقدار دیکھی جاتی ہے :rona:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے چندہ کب مانگا ہے؟؟؟؟ :soch:[/quote:15hbo6wl]
    اپنی اپنی جیب کی بات ہے
    اب میں غریب ہوں تو اس میں میرا کیا قصور :rona:
    کتنے خلوص سے میں نے اپ کو 20 روپے دینے تھے :rona:
    اس کا مطلب خلوص نہں مقدار دیکھی جاتی ہے :rona:[/quote:15hbo6wl]
    مجھے صرف دوستوں سے خلوص چاہیے۔ سو پیسوں سے آپ جوس پی لیں اور خلوص بھجوا دیں۔
    شکریہ :hands:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو اس کا مطلب اب میں چندے کے پیسوں کا جوس پیوں؟ :rona:


    :201: :201: :201:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے نہیں آپ خلوص کا جوس پی لیں۔
    یہ نئی ڈش ہے۔
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خلوص کا جوس :201:
    واہ کیا ڈش ہے :201:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پٹھان کالونی میں آپ کیا کررہی ہیں :201:
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    غلطی ہو گئ خان صاحب
    آئندہ نہں آوں گی :no:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل آپ کا یہ پیغام سیدھا چھکا ہے۔ 6
    :86: :86: :86:
    لیکن یہ لوگ اتنے Unfair ہیں کہ ہمارے سکور صاف پی جاتے ہیں۔
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    قسم سے سچ کہا
    یہ بڑی روند مارتے ہیں
    چھکے کا شکریہ :dilphool:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش لاحاصل :101:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    روند مارنے پر :suno:

    (سوری لاحاصل)
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ نے کہنا تھا نہ کہ ویریا وے روند نہ ماریں :201:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہی سمجھ لیں۔۔ :suno:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پہلے اس طرح سے سمجھاتیں تو سمجھ بھی جانا تھا کیا سمجھی ؟ :201:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہو آپ۔۔۔۔لگتا ہے بس سنتا ہی رہوں سنتا ہی رہوں۔۔۔لیکن پھر آنکھیں کھل جاتی ہیں۔۔۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں