1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان حاضر ہو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏20 اگست 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہو آپ۔۔۔۔لگتا ہے بس سنتا ہی رہوں سنتا ہی رہوں۔۔۔لیکن پھر آنکھیں کھل جاتی ہیں۔۔۔ :201: [/quote:18vy0o2y]

    اور بستر گیلا ہوتا ہے :yes:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہو آپ۔۔۔۔لگتا ہے بس سنتا ہی رہوں سنتا ہی رہوں۔۔۔لیکن پھر آنکھیں کھل جاتی ہیں۔۔۔ :201: [/quote:szp1o49z]

    اور بستر گیلا ہوتا ہے :yes:[/quote:szp1o49z]
    اونہہہہہہ بُری بات
    :hathora:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خواب دیکھنا یا بستر گیلا کرنا :soch:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تذکروں کو نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے :suno:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تذکروں کو نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے :suno:[/quote:1e0o4arq]

    جو حکم جناب :hands:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کچھ تذکروں کو نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے :suno:[/quote:3aclq1g7]

    جو حکم جناب :hands:[/quote:3aclq1g7]
    لیں جی بڑی فرماں برداریاں ہو رہی ہیں :mashallah:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھارون بھائی آپ پٹھان ہیں۔۔۔۔؟سچ سچ بتائیے گا۔۔۔۔مجھے شک پے گیا ہے۔۔۔۔ کیونکہ کل آپ مجھے کہہ رہے تھے کہ آبی بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی بہت خوبصورت اور نیک سیرت ہیں بلکل آپ کی طرح :113:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش رہیں۔۔ :dilphool: آپ بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔نیک سیرت ۔۔۔نعیم بھائی عبدالجبار بھائی اور ساگراج بھائی کی طرح
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں۔۔ :dilphool: آپ بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔نیک سیرت ۔۔۔نعیم بھائی عبدالجبار بھائی اور ساگراج بھائی کی طرح[/quote:3w55m0gp]

    شکریہ کاشفی بھائی میں تو نکما آدمی ہوں :mashallah: جبار بھائی اور ساگراج آبی نعیم اور آپ سب مجھ سے بہت زیادہ اچھے ہیں :dilphool:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوش رہیں۔۔ :dilphool: آپ بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔نیک سیرت ۔۔۔نعیم بھائی عبدالجبار بھائی اور ساگراج بھائی کی طرح[/quote:1kmvu7vw]

    شکریہ کاشفی بھائی میں تو نکما آدمی ہوں :mashallah: جبار بھائی اور ساگراج آبی نعیم اور آپ سب مجھ سے بہت زیادہ اچھے ہیں :dilphool:[/quote:1kmvu7vw]
    اچھے اور بڑے لوگ کبی خود کو اچھا اور بڑا نہیں کہتے۔ اور اسی سے ان کی اعلی ظرفی کا اندازہ ہوتا ہے۔
    ہارون بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے رحم کے سایہ میں رکھے، اور بہت زیادہ خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا اب یہ سمجھ لیا جائے کہ ہماری اردو پر سب ہی "پٹھان" ہیں ؟ :176:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سب کا تو معلوم نہیں ‌میں نہیں ہوں کم سے کم۔۔۔ :201:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی بہت خوبصورت اور نیک سیرت ہیں بلکل آپ کی طرح :113:[/quote:30w560kc]
    بھائی یہ آپکا حسن ظن ہے اور کاش میں ایسا ہوجاؤں لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں بہت ہی گناھگار اور حقیقر قسم کا بندہ ہوں بلکہ اس کی بارگاہ میں بندہ کہلانا تو دور کی بات اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے کے بھی لائق نہیں ہوں بس ایک ہی چیز کا طلب گار ہوں اور وہ میرے سوھنے رب کریم کا فضل وہ اگر شامل حال رہا تو امید ہے کہ دوزخ کے عذاب سے ضرور بچ جاؤں گا
    :dilphool:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر خاطر جمع رکھیے۔
    آپ پٹھانوں کی زد میں ہیں :boxing:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی بہت خوبصورت اور نیک سیرت ہیں بلکل آپ کی طرح :113:[/quote:65q7ftae]
    بھائی یہ آپکا حسن ظن ہے اور کاش میں ایسا ہوجاؤں لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں بہت ہی گناھگار اور حقیقر قسم کا بندہ ہوں بلکہ اس کی بارگاہ میں بندہ کہلانا تو دور کی بات اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے کے بھی لائق نہیں ہوں بس ایک ہی چیز کا طلب گار ہوں اور وہ میرے سوھنے رب کریم کا فضل وہ اگر شامل حال رہا تو امید ہے کہ دوزخ کے عذاب سے ضرور بچ جاؤں گا
    :dilphool:[/quote:65q7ftae]
    ظفر کو غرض جنت سے نہ دوزخ کی ہے پرواہ
    کہ مونس میرا ہے شاہ شاہاں یا رسول اللہ :saw:
    اللہ کریم آپ ہمیشہ عنایتیں اور برکتیں نازل فرمائیں :dilphool:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر خاطر جمع رکھیے۔
    آپ پٹھانوں کی زد میں ہیں :boxing:[/quote:3mezpwmm]

    کاشفی بھائی نے ڈر کے مارے چشمہ اتار دیا ہے کہیں اندھیرے میں گر ہی نہ جائیں :201:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو پھر خاطر جمع رکھیے۔
    آپ پٹھانوں کی زد میں ہیں :boxing:[/quote:z9d8ydu8]

    کاشفی بھائی نے ڈر کے مارے چشمہ اتار دیا ہے کہیں اندھیرے میں گر ہی نہ جائیں :201:[/quote:z9d8ydu8]

    آپ سب کی نظریں چشمہ پر پڑتی ہیں اس لیئے اتار دیا۔۔۔۔ :zuban:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب ان سارے شادی شدہ پٹھانوں کی نظریں ڈائریکٹ آپ کی نظروں میں پڑیں گی۔ اب کیا کریں گے آپ؟؟ :soch:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میرے آقا مدنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا بات ہے بقول اعلٰی حضرت جب یاد آگئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اور آپکا شکریہ ھارون بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی پاک جناب سے ان تمام نیک خواہشات کا عظیم اجر عطا فرمائے آمین :dilphool:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے آقا مدنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا بات ہے بقول اعلٰی حضرت جب یاد آگئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اور آپکا شکریہ ھارون بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی پاک جناب سے ان تمام نیک خواہشات کا عظیم اجر عطا فرمائے آمین :dilphool:[/quote:skcsd490]
    آمین ثم آمین
    :dilphool:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آج کس راگ میں ہیں ساگ راج جی :201:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پٹھانوں کو نہیں بتا سکتا۔ اللہ معاف کرے۔
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو نہ بتائیں :dilphool: ہم کونسا پٹھان ہیں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حبشی کیسامنے تو ہیں ناں :zuban:
     
  26. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک حبشی کیسامنے تو ہیں ناں :zuban:[/quote:3is6fgv0]


    ھارون صاحب کبھی تو آبی بھائی کے سامنے سے ہٹ جایا کریں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حبشی کیسامنے تو ہیں ناں :zuban:[/quote:2hcxlzob]


    ھارون صاحب کبھی تو آبی بھائی کے سامنے سے ہٹ جایا کریں۔[/quote:2hcxlzob]

    آپ کبھی تو پیچھا چھوڑ دیں پٹھان کی طرح پیچھے پئے گئے ہیں :takar:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان حاضر ہو

    کیا ابھی تک پیچھے پڑے ہیں :143:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان حاضر ہو

    اور آپ ابھی تک وھیں کھڑے ھو، بھاگو،!!!!!!
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان حاضر ہو

    بھاک کر کہاں جانا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں