1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان گہری سوچ میں

    بیوی: کیا سوچ رہے ہیں؟

    پٹھان: یہ جیو نیوز والوں کو کیسے پتہ چلتا ہے؟

    بیوی: کیا؟

    پٹھان: یہی کہ آپ دیکھ رہے ہیں جیو نیوز
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں سمجھنبے والی کوئی بات نہیں صرف لطیفے سنانے ہیں اور کافی دنوں سے آپ کی طرف سے خوش گپی نہیں آئی :bigblink:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حسن رضا ۔ بہت اچھے :hasna:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندگی کا شکریہ :dilphool:
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان مولوی سے ! کیا وضو کئے بنا نماز ہو جاتی ہے
    مولوی ! نہیں
    پٹھان ! ہوتی ہے بھئی
    مولوی ! نہیں ہوتی بھئی
    پٹھان ! میں نے خود پڑھ کے دیکھی ہے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت مزے کے لطیفے ھیں
    بہت ہنسی آئی
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :a12: :hasna:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دو پٹھان ایک دفعہ عمرہ کرنے گئے

    دونوں خانہ کعبہ کا تواف کر رہے تھے

    کہ عصر کی آذان ہو گئی اور دونوں باہر چلے گئے مسجد ڈھونڈنے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :119::119::119::119::119:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان پنجابی کے پاس مہمان گیا

    پنجابی نے کیا ، خان میں آپ کیلئے کدو شریف پکواتا ہوں

    خان : نہیں بھائی ، ہم گناہ گار آدمی ہے کدو شریف کے قابل نہیں ہمارے لئے کوئی گناہ گار سا مرغا پکوا لو
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوئی نا بات ھارون بھائی۔۔۔۔ :101:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی عنوان پر غور کریں آپ ! لطیفہ میں پنجابی شرمندہ سا محسوس ہوا

    لیکن ہے خوب اچھا لطیفہ :201::201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان : آئی ایم گوئینگ کا کیا مطلب ہے

    سردار : میں جا رہا ہوں

    پٹھان : ایسے تو تیرا باپ بھی نہیں جا سکتا پہلے مطلب بتاؤ
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو صحیح ہے۔ مطلب تو بتانا چاہیے :113:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ پسند آیا یا نہیں :baby:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ آپ کا لطیفہ ام کو بالکل پسند آئی۔ :hasna:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ریلوے میں سگنل مین بھرتی کے لیے انٹرویو دینے گیا ۔
    " “فرض کرو خان صاحب ! دو ٹرینیں برق رفتاری سے آمنے سامنے سے آرہی ہیں ۔تو ایسے میں آپ کیا کرینگے؟“ پہلا سوال پوچھا گیا۔
    "“ام خطرے کا سگنل دے گی جناب "۔پٹھان نے اعتماد سے جواب دیا۔
    "“اگر سگنل کام نہ کرے تو ؟“ اگلا سوال آیا۔
    " ام لالٹین سے کام لے گیں جناب! " پٹھان نے اسی اعتماد سے جواب دیا۔
    "“اگر لالٹین میسر نہ ہو تو؟ " “ایک اور حجت بھرا سوال ہوا۔
    " “تو پھر جناب ام اپنے چھوٹے بھائی ملال خان کو بلا لاؤں گیں " ۔“پٹھان نے چند لمحے سوچنے کے بعد کہا۔
    " “لیکن آپکا بھائی کیا کرے گا؟ " “اب کے حیرت بھرا سوال ہوا۔
    " “اس نے کبھی ٹرین کا ٹکر نہیں دیکھا نا " ۔ پٹھان نے رازداری سے جواب دیا۔
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب پسند آیا نعیم بھائی
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان : میرے موبائل میں گانے ڈال دو !
    دوکاندار: آپ کے پاس میمری کارڈ ہے!
    پٹھان: وہ تو نہیں شناختی کارڑ ہے !
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی اور بزم خیال بھائی ۔ بہت شکریہ ۔ :serious:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: خوب ہے ۔ :hasna:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان نادرہ کے دفتر گیا اور ایک ایسی بات کہی کہ سب سٹاف حیران پریشان ہوگیا
























    اس نے جاکر کہا کہ " شناختی کارڈ کے گولڈن نمبر دکھائیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کیا مطلب ؟ :nose:
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دی گریٹ :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں جب موبائل کی سم لینے جاتے ہیں جن نمبروں میں کچھ ڈجٹس کا تلسل ہو یا آخر 00 یا 555 آتا ہے یا 786 ہو تو انہیں گولڈن نمبر کہتے ہیں اور وہ مہنگے داموں فروخت کئے جاتے ہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ۔ شکریہ ہارون بھائی ۔ اب مجھے بھی لطیفہ مزیدار لگا۔ :201:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میں نے ایک بھولو کو سمجھا لیا :titli:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں