1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ان میں میرا صحت فیلو کوئی بھی نہیں ہے :119:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر فیلو تو ہیں نا ؟ :139:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمر داز خان کا ہوٹل ہے وہاں نمکین بہت اچھا ملتا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمر داز خان کا ہوٹل ہے وہاں نمکین بہت اچھا ملتا ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    2 دو بار ملتا ھے کیا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی بار کھانا چاہیں ہر بار ملتا ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انار، کینو، آم اور آملے کے درخت میں کیا چیز مشترک ہے

    گل خان بہت دیر سچنے کے بعد:143:












    ان پر امرود نہیں لگتے :143:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا نام کیا تھا
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان آم کے درخت پہ چڑھ گیا۔

    اوپر جاکے دیکھا تو ایک بندر نظر آیا اور نظریں جب چار ہوئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بندر نے پوچھا کہ یہاں کیا کرنے آئے ہو؟

    خان بولا۔۔۔۔۔۔امرود کھانے آیا ہوں۔

    بندر نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہ تو آم کا درخت ہے۔


    خان بولا کہ۔۔۔۔۔۔امرود میرے جیب میں‌ہیں۔۔۔۔۔اور یہ کہہ کے امرود جیب سے نکالے اور کھانے شروع کردیے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی محبوب بھائی واہ :201::201::201::201::201::201::84:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک پٹھان بس میں جا رہا تھا۔
    سامنے بیٹھی ایک عورت بار بار اپنے بیٹے کو یہ بول رہی تھی:
    "بیٹا جلدی سے یہ بسکٹ کھا لو ورنہ میں وہ سامنے والے انکل کو دے دوں گی۔"
    جب اُس عورت نے چوتھی بار یہی الفاظ بولے تو پٹھان غصے سے بولا:
    "او باجی! جلدی فیصلہ کرو، بسکٹ کے چکر میں ہم 4 سٹاپ آگے آ گیا ہے۔" :takar::133:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :101::a172::bigblink:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان نے ڈاکٹر کو بہت مارا
    لوگوں نے پوچھا کیوں مارا ہے
    پٹھان بولا اتنی گرمی میں کہتا ہے پانی اُبال مر پیو
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان نے جلتی ہوئی بلڈنگ سے 6 لوگوں کو زندہ نکالا

    مگر پھر بھی لوگوں نے اُسے بہت مارا

    اِس لئے کہ اُس نے وہ 6 لوگ نکالے تھے جو آگ بجھا رہے تھے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار خان صاحب پھر کتنے بسکٹ‌کھائے :bigblink::84::84::84::84::84:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ڈاکٹر کے کام ہی چھیتر کھانے والے ہیں :201::201::201::201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسن رضا بھائی ۔عمدہ لطیفہ ہے۔ :87:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طویل عرصے بعد ایک عمدہ اور نیا لطیفہ سننے کو ملا۔
    :101: شکریہ عبدالجبار بھائی :101:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان : ائی ایم گوئنگ کا مطلب کیا ہے

    نعیم خان : میں جار ہا ہوں

    محبوب خان : بتائے بغیر جاؤ گے تو ٹانفیں توڑ‌دوں گا :a12:
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ھارون بھائی کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو نعیم بھائی ہمارا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی نے اپنے لطائف کے کتاب میں‌۔۔۔۔۔چلو آن لائن ہی سہی۔۔۔۔۔چھپوا کر ادب کی دنیا میں‌ہمیں امر کردیا ہے۔۔۔۔۔۔سو ہم خوش ہوئے ھارون بھائی آپ کے اس کام عظیم سے ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان : تم نے مجھے دھوکا دیا ہے

    دوکاندار : نہیں سر میں نے آپ کو جاپانی ریڈیو دیا ہے

    پٹھان : اوپر تو (میڈ ان جاپان) لکھا ہے اور ریڈیو کہتا ہے یہ ریڈیو پاکستان ہے
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی جب میں‌پرائمری پڑھ رہا تھا تو یہ لطیفہ سنا تھا۔۔۔۔۔۔۔نئے لطیفے سناؤ۔۔۔۔۔لیکن چلو کم از کم یہ تاریخی لطیفہ اسی بہانے "ڈجی ٹائیز" تو ہوا۔۔۔۔۔کہ آئندہ کے لیے اسے تلاش تو کیا جاسکے گا۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نے ایک مرتبہ محبوب بھائی سے کہا " یار یہ لڑکی مجھے دیکھ کر بہت ہنستی ہے


    محبوب خان بھائی نے بڑا تاریخی جواب دیا "














    ایک مرتبہ غور کرلو دیکھ کر ہنستی ہے یا دیکھنے کے بعد ہنستی ہے "
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیو بہت زبردست لطیفے شئیر کیے آپ لوگوں نے ! یہ تو پٹھان بھائی کیا ہر بھائی بند پر فٹ بیٹھ سکتے ہیں :dilphool::dilphool::a172::wow:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان دوسرے پٹھان سے یار اگر نیند نا آئے تو کیا کرنا چاہیے

    دوسرا پٹھان نیند کا انتظار کرنے سے بہتر ہے بندہ سو ہی جائے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہ مت سمجھیے گا کہ نعیم پڑھتا نہیں ہے۔
    میں سب پڑھ بھی رہا ہوں اور سمجھ بھی رہا ہوں۔ :201:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :bigblink: :139: :bigblink:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ بھولے بھالے تو نہ ہوئے :119:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھالا ضرور ہوں ۔ کوئی پٹھان تو نہیں۔ :no:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں