1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏2 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:


    جی ہاں الف بھائی ۔ لیکن اسکی اردو املاء آپ سے اچھی نہ تھی ۔ :119:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پاگل : اگت دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی

    دوسرا پاگل : درختوں پر چڑھ جائیں گے

    تیسرا : ابے گدھو وہ کیا گائے بھینسیں ہیں جو درختوں پر چڑھ جائیں گی
     
  3. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    :hasna: ویری فنی ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گائے بھینسوں کا درختوں پر چڑھ جانا واقعی ایک " فن " ہوسکتا ہے۔ :84:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مجیں ہر فن مولا ہوتی ہیں :a191:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مجیں ہر فن مولا ہوتی ہیں :a191:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر انکے "کٹے" کیا ہوئے ؟ :soch:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو پاگل میز پر آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ بڑے فلسفیانہ انداز میں بحث مباحثہ کررہے تھے۔
    ایک پاگل بولا :‌" یار ! میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے ۔ جب میں‌ کافی پی لوں‌تو پھر سو نہیں سکتا"
    دوسرا بولا :‌" یار میرے ساتھ تو مسئلہ بالکل الٹ ہے۔ میں‌جب سو جاؤں تو کافی نہیں پی سکتا"۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی بڑی ٹریجڈی ہے بے چارے کیساتھ :101::101::101:
     
  10. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شکریھ نعیم بہائی ۔ یھ بہی لطیفا ھے ؟ :baby:
     
  11. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اتنی بڑی پریشانی :a12: :a12:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اور الف بھائی ۔ آپکا شکریہ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  14. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک پاگل خانے میں سب پاگلوں کو ایک نیا دورہ پڑا۔ سب کے سب ہاتھ آگے پھیلائے ہوئے جیسے موٹر سائیکل چلا رہے ہوں، اور منہ سے "ہینگ ہینگ" کی آوازیں نکالتے ہوئے پاگل خانے میں بھاگ رہے تھے۔ ڈاکٹرز بہت پریشان تھے کہ یہ کیا ماجرا ہے؟
    ایک پاگل خاموشی سے بیٹھا ان سب کو دیکھ رہا تھا۔ ڈاکٹر نے اس پر غور کیا تو محسوس ہوا کہ وہ کچھ ٹھیک سا ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر نے اسکا الگ چیک اپ شروع کیا تو پتا چلا وہ بہت ٹھیک ہو چُکا تھا۔
    ڈاکٹر: میرا خیال ہے اب تمہیں گھر چلے جانا چاہئیے تاکہ تم گھر کے ماحول میں رہ کر بالکل ٹھیک ہو جاؤ ۔ اچھا یہ بتاؤ تمہارا گھر کہاں ہے؟
    پاگل: ڈاکٹر صاحب میرا گھر تو یہاں سے ہزاروں میل دور ہے؟
    ڈاکٹر: اوہو، تو تم وہاں‌جاؤ گے کسطرح؟
    پاگل: ہاتھ پھیلاتے ہوئے۔۔۔ ہ

    ینگ ہینگ ہینگ ہینگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :zuban:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے بہت عمدہ :87:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201::201::201::201::a180:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب زیغم بھائی ۔۔ ہینگ ہینگ ہینگ۔۔۔ :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماہر نفسیات نے ایک بوڑھے نفسیاتی مریض کا تفصیلی چیک اپ کر کے مطمئن انداز میں کہا
    " سر ! آپ بالکل ٹھیک ہیں ۔ صرف تھوڑا سا عبادات پر دھیان دیجئے۔ خدا سے تعلق جوڑیے۔ وہ ضرور آپ کی مدد کرے گا۔ "
    بوڑھا مریض بولا " ڈاکٹر صاحب۔ میرا خدا سے تعلق پہلے ہی بہت مضبوط ہے۔ ابھی کل رات ہی میں باتھ روم گیا ۔ میں نے باتھ روم کا دروازہ کھولا تو خدا نے لائیٹ خود بخود آن کر دی ۔اور جب میں فارغ ہوکر باہر نکلا ۔ تو لائیٹ خداوند کے خود بند کر دی "
    ماہر نفسیات ڈاکٹر حیرت کے سمندر میں غوطہ زن ہوگیا ۔ بوڑھے مریض کی بات پر طویل غور کے باوجود جب اسے معاملے کی سمجھ نہ آئی تو اس نے بوڑھے مریض کی بیوی سے فون ملایا اور سارا معاملہ بتایا ۔ دوسری طرف سے بیوی غصے میں چیخ کر بولی

    " اوہ ہ ہ ۔۔ وہ پاگل رات پھر ریفریجریٹر میں‌ پیشاب کر آیا " :133:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے :86: :87:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او تیرا ستیا ناس ہوجائے :takar:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ کو کیا ہوا ہے :serious:
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہنسنے ہنسانے کا سامان مہیا کرنے والوں کا شکریہ ۔ :hasna:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تایا ہارون جی ۔ وہ فریج آپ کی تھی یا آپ فریجیں صاف کرنے والے ہیں ؟ :zuban:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی ایسی باتیں نہیں کرتے تایا جی کے ساتھ :207:
     
  25. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    مابدلوت کے مقرر کردہ وزیر لوڈ شیڈنگ پر بھی اس لڑی میں کوئی لطیفہ ہونا چاہیے۔ :201:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ جیسے حکمرانوں کے بارے لطیفہ نہیں لکھنا چاہتے :serious:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    وجہ ؟
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    تو آپ ہی لکھ دیں جو میں‌ نے آج آپ کو ایس ایم ایسا کیا تھا :222:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ذہنی امراض کے اسپتال سے ایک مریض کو رخصت کرتے وقت ڈاکٹر نے کہا۔
    " آپ ہمارے علاج سے صحت یاب ہوگئے ۔ امید ہے اب تو آپ آسانی سے ہمارا بل ادا کریں گے۔"
    مریض نے شاہانہ انداز میں کہا ۔" کیوں نہیں ۔ کیوں نہیں۔ اگر ہم نے تمہارا یہ 2 لاکھ کا بل ادا نہ کیا تو ہمیں شہنشاہ اکبر کون کہے گا۔"
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    پھر اس نے بل ادا کیا یا نہیں :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں