1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏2 دسمبر 2007۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ایک پاگل خانے میں ایک پاگل سوئمنگ پول کے کنارے ٹہل رہا تھا جب اس نے دیکھا کہ ایک پاگل لڑکی نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی اور اسکی تہہ میں جا کر غائب ہوگئی ۔ پاگل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ۔ فوراً تالاب میں کودا ۔ تیرتا ہوا تہہ تک پہنچا اور لڑکی کو باہر نکال کر لے آیا۔
    پاگل خانے کے ڈائریکٹر تک جب یہ خبر پہنچی تو اس نے پاگل کو بلایا اور اسے کہا کہ تمھارے لیے ایک اچھی خبر ہے اور ایک بری خبر۔
    اچھی خبر یہ ہے کہ کل جس طرح تم نے ایک لڑکی کو ڈوبنے سے بچایا ہے اس پر ہمارے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمھارے اندر انسانی ہمدردی کے جذبات زندہ ہوچکے ہیں اور تمھارا دماغ کام کرنا شروع ہوگیا ہے۔ لہذا تمھیں گھر جانے کی اجازت ہے۔
    “اچھا جی “ پاگل خوشی سے اچھل پڑا “لیکن بری خبر کیا ہے؟“
    “بری خبر یہ ہے کہ تم نے جس لڑکی کو تالاب سے نکال کر جان بچائی تھی ۔ اس نے چھت پر جاکر گلے میں رسی ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔اور۔۔۔۔۔ “
    “نہیں جناب “ پاگل نے جلدی سے بات کاٹ کر کہا “اس نے خود کشی نہیں‌کی ۔ وہ تو میں نے اسے پانی سے نکال کر سوکھنے کے لیے چھت پر رسی سے لٹکا دیا تھا۔ اب یہ بتائیے کہ میں گھر کب جا سکتا ہوں ؟“
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ رے پاگل :hasna: :hasna:
    بیچاری لڑکی :pagal:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھا ھا ھا ھا ا :201:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل ڈاکٹر سے
    ڈاکٹر صاحب میں نے100 صفحوں کی کتاب لکھی ہے کیا آپ پڑہنا پسند کریں گے
    ڈاکٹر : کیوں نہیں ہوسکتا ہے کہ کتاب لکھنے سے آپ کو پاگل خانے سے رہائی مل جائے
    پاگل نے کتاب میں لکھا :
    پہلے صفحہ پر: گھوڑا کیسے دوڑتا ہے ۔
    باقی 99 صفحوں پے لکھا تھا ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    --
    -
    دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ :horse:
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی اپنی گاڑی کے پاس آیا تو دیکھا کہ ایک ٹائر کے چاروں پیچ غائب ہیں۔ بہت پریشان ہوا کہ اب کیا کروں۔ ساتھ ہی پاگل خانہ تھا جس کی کھڑکی سے ایک پاگل باہر جھانک رہا تھا۔ پاگل نے آواز لگائی ۔۔۔۔ باقی تین ٹائروں سے ایک ایک پیچ کھول کر لگا لو۔
    آدمی کو پریشانی کا حل ملا اور حیرت سے پاگل کی طرف دیکھ کر بولا ۔۔۔۔ تم پاگل خانے میں قید ہو مجھے تو تم بالکل پاگل نہیں لگتے۔۔۔۔ پاگل بولا میں پاگل ہوں کوئی بیوقوف نہیں ۔۔۔۔
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب بھئی
     
  9. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: برا مزا آیا پرھ کر اب چلتی ہوں :khudahafiz:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب واصف بھائی ۔ آپ نے بہت اچھا جواب دیا۔۔
    اوہ سوری میرا مطلب ہے اچھا لطیفہ سنایا :201:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک پاگل کار چلاتے ہوئے جا رہا تھا ۔ کار کی پچھلی سیٹ پر 20 بطخیں بیٹھی تھیں۔ راستے میں پولیس والے نے روکا اور پوچھا یہ تمہارے پچھلی سیٹ پر کیا ہے؟ پاگل نے کہا “یہ ساری میری بیویاں ہیں“ پولیس والا سمجھ گیا کہ یہ پاگل ہے۔ چنانچہ پاگل سے بولا ۔ اچھا ایسا کرو انہیں زو (چڑیا گھر) لے جاؤ۔
    پاگل نے رضامندی سے سر ہلایا، گاڑی موڑی اور چلا گیا۔ اگلے دن پھر وہی پاگل انہیں 20 بطخوں کو پچھلی سیٹ پر بٹھائے پھر ادھر ہی جا رہا تھا۔اسی پولیس والے نے اسے پھر روک لیا ۔ اور کہا کہ میں نے تمھیں کہا تھا کہ اپنی بیگمات کو چڑیاگھر لے جاؤ۔
    “لے گیا تھا“ پاگل نے کہا۔۔ “ آج انکو سینما لے جارہا ہوں“ :84:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :201:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    صدر صاحب نے پاگل خانے کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔ دورے کے دوران ایک پاگل نے صدر صاحب کو روکا اور پوچھا ۔۔۔ تم کون ہو؟ ۔۔۔۔ صدر صاحب نے جواب دیا میں‌ صدر پاکستان ہوں ۔۔۔ پاگل بولا کوئی بات نہیں ٹھیک ہو جاؤ گے جب میں‌نیا آیا تھا تو میں بھی یہی کہتا تھا۔
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :113: :113: :201:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب کہیں یہ لطیفہ اپنے صدر مشرف تک نہ پہنچ جائے
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سب سے اچھا لگا۔ :haha:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو پاگل سڑک کے کنارے جا رہے تھے۔ جب اچانک سڑک پر انہیں ایک پرس پڑا ملا۔
    ایک پاگل نے پرس اٹھایا ۔ اسکے اندر میک-اپ بکس تھا اور اسکے اوپر چھوٹا سا آئینہ نصب تھا۔ پہلا پاگل حیران ہوکر آئینہ میں دیکھ کر بولا۔
    “یار ! اس آدمی کو میں نے کہیں دیکھا ہے“
    دوسرے پاگل نے پرس لیا، اسکے اندر آئینے میں شکل دیکھی اور بولا
    “ابے گدھے۔ پاگل ہوگیا ہے۔ اپنے دوست کو نہیں‌پہچانتا ؟ یہ میں ہوں“ :hasna:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا لطیفہ ہے۔ :101:
    ---------------------------


    ڈاکٹر:
    آپ پاگل کیوں ہُوئے؟

    پاگل:
    کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک بیوہ سے شادی کی، اُس کی جوان بیٹی نے میرے باپ سے شادی کر لی، یوں وہ میری سوتیلی ماں بن گئی، اُس کی ایک بیٹی ہُوئی اِس لئے میں اپنی بہن کا نانا بنا، پھر میرے گھر بیٹا ہُوا، تو میری بیوی کی بیٹی میرے بیٹے کی دادی بھی لگتی تھی، کیونکہ وہ میری سوتیلی ماں تھی۔ چنانچہ میرا بیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیااور میں اپنے بیٹے کا بھانجا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر:
    خاموش!!!!!!!!!!!!!!! بس کر ورنہ میں بھی پاگل ہو جاؤں گا۔ :pagal:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: توبہ ہے یار :201:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: :haha: :haha: :haha:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو پاگل اکٹھے بیٹھے تھے۔ ایک کی جھولی میں درجن انڈے تھے۔ دونوں آپس میں یوں باتیں کررہے تھے۔

    پہلا : یار۔ اگر تم بتا دو کہ میری جھولی میں کیا ہے تو سارے انڈے تجھے دے دوں گا۔ اور اگر یہ بوجھو کہ کتنے ہیں تو بارہ کے بارہ تمھارے ہوگئے۔
    دوسرا پاگل۔۔۔ کافی سوچ بچار کے بعد۔۔۔ یار ایک بار پھر سوال دہراؤ۔
    پہلا : یار۔ اگر تم بتا دو کہ میری جھولی میں کیا ہے تو سارے انڈے تجھے دے دوں گا۔ اور اگر یہ بوجھو کہ کتنے ہیں تو بارہ کے بارہ تمھارے ہوگئے۔
    دوسرا پاگل :۔۔ دیکھو یار میں کوئی خدا تو نہیں کہ ہر چیز بتا سکوں۔
    تم ہی بتا دو۔
     
  23. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201:

    ان دونوں کو تو ہماری اردو کی اعزازی رکنیت دی جانی چاہئیے، کیونکہ ایسے سوال و جواب تو یہاں بھی ہوتے ہیں۔
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو بڑی عاشقانہ بات نہیں کردی :201:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ پاگلوں کو بائی ایئر کسی دوسرے پاگل خانے شفٹ کیا جارہا تھا تو پاگلوں نے جہاز میں اچھل کود شروع کردی مگر ایک پاگل خاموش بیٹھا تھا پائیلٹ نے اس خاموش پاگل سے کہا کہ بھائی انکو سمجھاؤ تاکہ آرام سے سفر کٹ‌جائے
    کچھ دیر کے شور شرابہ بلکل ختم ہوگیا پائیلٹ دوبارہ دیکھنے آیا اور اس نے خاموش پاگل سے پوچھا کہ انکو تم نے کیسے سمجھایا
    پاگل نے کہا کہ سمپل سی بات ہے میں نے ان سے کہا کہ آرام سے بہٹھو جس نے کھیلنا ہے وہ نیچے اتر جائے اور سب کے سب پاگل نیچے اتر گئے ہیں
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: پاگل
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ بھئی واہ ۔ امن و سکون کا زبردست فارمولا دیا ہے۔

    لگتا ہے اب کشمیر کے مسئلے پر بھی ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے۔
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھدار پاگل۔۔ :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک افسر سکول میں گیا اور بچوں سے پوچھا ایک ٹرین 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے اور سٹیشن کا فاصلہ 50 میل ہے بتائیً میری عمر کیا ہوگی ؟
    تمام بچے پریشان مگر ایک بچے نے ہمت کی اور کہا سر 40 سال
    افسر بڑا حیران ہوا اور کہا کہ تمہیں میری صحیح عمر کا کیسے پتہ چلا
    بچہ : سر یہ کونسا مشکل کام ہے ہمارے محلے میں ایک پاگل شخص رہتا ہے اور ایسی ہی اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہے اسکی عمر بھی 40 سال ہے ۔ :boxing:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے ۔ :201:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاگل خانے کی انسپیکشن کے دوران انسپکٹر نے دیکھا کہ ایک پاگل نے اپنے ہاتھ سے جھوٹ موٹ کا پستول بنا کر پاگل خانے کے عملے کے ایک ورکر پر تان کر جھوٹ موٹ کی فائرنگ کرتے ہوئے "ٹھیں ٹھیں ٹھیں" کہنا شروع کردیا۔ ورکر نے پستول کی گولی لگنے پر مر جانے کی ایکٹنگ کی اور فرش پر لیٹ گیا۔ تھوڑی دیر بعد اٹھا تو اسی پاگل نے پھر ایسے ہی "ٹھیں ٹھیں ٹھیں" کیا ۔ ورکر نے پھر فرش پر لیٹ کر مرجانے کی ایکٹنگ کی۔ تیسری بار پھر ایسا ہی ہوا۔
    انسپیکشن کے بعد جب دفتر پہنچے تو انسپکٹر نے ورکر سے پوچھا کہ وہ تو پاگل تھا ۔ لیکن تم اسکی فائرنگ کے جواب میں ایسی حرکتیں کیوں‌کررہے تھے۔ ورکرنے کہا جناب وہ آرمی کا کمانڈو تھا۔اور جب بھی مجھے دیکھتا ہے دشمن فوج کا کمانڈو سمجھ کر مجھ پر فائرنگ کردیتا ہے۔
    انسپکٹر نے کہا " لیکن پستول تو جعلی ہوتا ہے۔ تم کیوں مرنے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے لیٹ جاتے ہو "
    ورکر نے کہا " جناب وہ کمانڈو ہے۔ اور جوڈوکراٹے کا ماسٹر ہے۔ اگر میں مرنے کی ایکٹنگ نہ کروں تو وہ سمجھتا ہے اسکا پستول کام نہیں کررہا، چنانچہ وہ پستول پھینک کر براہ راست جوڈوکراٹے پر اتر آتا ہے" :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں