1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانیوں نے بھی فصل کاٹنے والی مشین تیار کر لی

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 مئی 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی جاپان کی طرح پاکستان نے بھی فصل کاٹنے والی مشین تیار کر لی

     
    الکرم، ملک بلال، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی لگے ہاتھوں۔۔۔۔۔۔۔اب اس مشین کے پرزوں کے نام بھی بتادیں۔۔۔۔۔تاکہ بطور حوالہ استعمال کرنے میں کچھ آسانی ہو۔۔۔۔۔۔۔یہی ہمارا المیہ ہےکہ اس قدر عظیم ایجادات کے باوجود اس کے خالق اور پرزوں کی سائنس نامعلوم رہتا ہے۔۔۔۔۔۔اور سب یہی کہتے ہیں پھر کہ یہی جی ٹی روڈ کے کنارے بنی ہوگی۔۔۔۔مگر اس کے پرزے چونکہ کچھ کچھ جانے پہچانے لگ رہے ہیں۔۔۔۔اس لیے اگر نام درج ہوجائیں یا قریب قریب۔۔۔تو کیا ہی بات ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ سیانوں میں مجھ معصوم سے کا نام لکھ بھی لکھ کر آپ نے مجھے بھی معتبر کر دیا ۔ شکریہ
    ویسے محبوب چاچو کے سوالوں کا جواب تو کوئی آئن سٹائن ہی دے ، یا پھر " وہ " کہ جن کو خود محبوب چاچو " جوابدہ " ہیں ۔ ۔ ۔
     
    الکرم, محبوب خان, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے پرزے تقریبا پنجاب کے سبھی گاؤں میں بنتے ہیں اور ان میں خالص مکھن اور دودھ ڈالا جاتا ہے،تاکہ یہ طاقت ور رہیں اور اپنا کام خوب
    انجام دیں
     
    الکرم, محبوب خان, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مشین کے تمام پرزے دنیا کی معروف کمپنیوں کی ساخت کردہ مصنوعات سے بہت بہتر کارکردگی کے حامل ہیں۔ اپنی ترکیب میں یہ مشین بے مثال ہے۔ اس مشین میں یہ صلاحیت بھی ہے کہ اگر اس کی مناسب دیکھ بھال کی جائے اور اسے ایندھن و دیگر ضروریات بہم پہنچائی جائیں تو یہ مشین بہت ذیادہ پیداوار دیتی ہے۔ اور یہ مشین دنیا کے ہر ملک میں کارگر ثابت ہوسکتی ہے۔ اس مشین کا نام ہے پاکستانی اور یہ مشین ہر پاکستانی گھر میں موجود ہے اور اس مشین نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر منوائےہیں۔ اگر اس مشین کے سرپرست ایماندار ہوں تو یہ مشین دنیا کی نمبر ون مشینوں میں شمار ہوسکتی ہے۔۔۔
     
    الکرم، پاکستانی55، محبوب خان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی جوابی تسلی ہوگئی یا ابھی تشنگی باقی ہے؟
     
    الکرم، پاکستانی55 اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ویڈیو تو مزے کی ہے ۔
    اب اسی متعلقہ یہ کانامہ بھی ملاحظہ فرمائیں

     
    الکرم, پاکستانی55, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی واقعی دنیا کی ذہین اور باصلاحیت قوم ہے۔ بہت اعلیٰ۔
     
    الکرم، غوری، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔نعیم بھائی بالکل تسلی ہوگئی ہے۔۔۔۔اس لیے بہت بہت شکریہ۔ :t:
     
    الکرم, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب چاچو ! مزید تسلی کرنی ہو تو " بے لگام " چاچو سے رابطہ کر لیں ۔ ۔ ۔
     
    الکرم، پاکستانی55 اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تسلی کافی ہے۔۔۔۔آپ تو لگتا ہے۔۔۔۔مستری بنوانا چاہتے ہیں مجھے :soch:
     
    الکرم, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! آپ کی مرضی ، ورنہ میرا تو خیال تھا مزید تسلی تسلہ کر لیتے ۔ ۔ ۔
     
    الکرم، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تسلہ کے لیے تو واقعی @بےلگام سے ہی رابطہ کرنا پڑتا
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جو کہ میری پر پرواز سے باہر ہے۔
     
    الکرم اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے۔۔۔۔۔اپنے بےلگام چاچو سے انسیت کا دریا رواں ہے۔۔۔۔جو سبھوں کو وہیں رخ پھیرنے کے جذبے سے سرشار ہیں۔۔۔۔۔بھتیجے ۔۔۔ہمارا بھی کچھ خیال کریں۔۔۔۔۔۔اس عمر میں اب ہم سے مہم جوئی نہیں ہوتی۔۔۔۔اب بھی ٹانگیں درد کررہی ہیں۔۔۔۔۔نمک کے کان میں پھر پھر کے جو حال ہوا۔۔۔۔شاید ھارون بھائی ایک ہفتے بعد ہی یہاں تشریف لائیں۔
     
    الکرم, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا وجہ ہے کہیں آپ نے نمک زیادہ تو نہیں کھا لیا ۔ویسے ایک بات ہے کہ کان کے اندر بھی ایک دنیا آباد ہے ۔دیکھ کر ایک عجیب سی فرحت محسوس ہوتی ہے
     
    الکرم، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز بھائی۔۔۔۔جہاں قدموں کے نیچے نمک، چھت نمک، دیواریں نمک۔۔۔۔۔یعنی در کان نمک رفت ۔۔۔۔۔۔نمک شود۔۔۔۔۔وہیں۔۔۔۔کھانے کی ۔۔۔۔۔۔کیا تعریف کریں۔۔۔۔۔کہ سانس لینے میں جومزہ آرہا تھا۔۔۔۔وہ تو کمال ہے۔۔۔جبھی دمے کے مریضوں کے لیے نمک تھراپی کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔لیکن اصل بات یہ ہے کہ نمک کے اس کان میں چل چل کے ہمار ا حال ساری رات شاعر کی دیوان سننے والی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے ۔۔۔۔۔ورنہ ہم زندوں نے تو وہاں بھی اپنی دنیا آباد کرلی۔۔۔۔۔۔اور خوب لطف اندوز ہوئے۔
     
    الکرم, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت علامہ رحمتہ اللہ علیہ نے ستاروں پر کمند کا تو فرمایا ہے لیکن کان کے اندر تو نمک پر جو نقش و نگاری ہوئی ہے۔ اسکی داستان آپ کی زبانی سنے میں مزا آئے گا
     
    الکرم اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی کوشش کروں گا۔۔۔کہ کچھ لکھ سکوں۔ دیگر احباب جو شریک محفل تھے۔۔۔۔لگتا ہے۔۔۔ابھی تک ہماری طرح آہیں بھر رہے ہونگے۔۔۔۔۔کہ مزہ آگیا۔
     
    الکرم، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سب حضرات واپسی پر ایک جگہ بیٹھ کر اکھٹے آہیں بھرتے تو شاید وہ ایک قوالی کی شکل اختیار کر لیتیں اور اس ویڈیو کو دیکھنے والے بہت لطف اندوز ہوتے
     
    الکرم، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔ اسی لیے آجکل صرف حاضری سیکشن میں "بیبامنڈا" ایک جھلک دکھا کر غائب ہوجاتا ہے
     
    الکرم، پاکستانی55 اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست کہا کہ ۔۔۔ہے خبر گرم کہ۔۔۔۔۔اب تو نوبت شاید روغن زیتون کی آگئی ہے۔۔۔۔۔وہ بھی کسی ماہر سے۔
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی ایک جگہ اکھٹے بیٹھے بھی۔۔۔:beating:۔۔۔آہیں بھی بھری۔:84:۔۔۔مگر اس کے بعد۔۔۔:takar:۔۔۔ویڈیو کون بناتا ؟۔۔۔۔ہم سب یا تو آہیں بھر رہے تھے۔۔:eek:۔یا کھانے کے ساتھ انصاف کر رہے تھے۔ :t:
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آہیں بھرنے والے سین ہم لوگوں نے مس کر دیئے ناں خیر اگر بھتیجے صاحب ساتھ ہوتے تو وہ ویڈیو بھی سب دیکھ لیتے
     
    الکرم، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی میں بخوبی سمجھ سکتا ہوں کہ کھانے کیساتھ " انصاف " کون کررہا ہوگا
    اور باقی سب آہیں " کیوں " بھر رہے ہوں گے۔ :chp:

    1.jpg
    2.jpg
    3.jpg

    "انصاف" کرنے سے پہلے کے تاثرات(پہلی تصویر) اور انصاف کرچکنے کے بعد کے تاثرات (آخری تصویر) ملاحظہ ہوں۔
     
    الکرم، پاکستانی55، محبوب خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بتائیے @ھارون رشید سے بڑا بھی کوئی " انصاف کا علمبردار " ہے ؟ :khao:
     
    الکرم, پاکستانی55, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ زیادہ نہیں ہوگئی [​IMG]
     
    الکرم, پاکستانی55, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ۔۔چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:87:
     
    الکرم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی مرضی ہے آپ کی
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں