1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانیوں نے بھی فصل کاٹنے والی مشین تیار کر لی

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 مئی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہے کہ ایک ایک لفظ لکھ کر رپلائی دے دیتے ہیں جیسے ۔ایویں ۔فیر۔وجہ
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ایک لفظ
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیوں ؟؟
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    وہی دوائی اور کھوئے کو چکر ہے۔۔۔۔ویسے بھی ھارون بھائی ایک ہمہ جہتی شخصیت ہیں۔۔۔۔۔۔اور ان کے بہت سے پہلوؤں میں سے ایک پہلو ان کا مختصر جوابات سے سفراز کرنا ہے۔۔۔۔۔اس لیے ہمیں تو ازحد خوشی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔کہ یک لفظی جواب حرفی کے جواب میں جملے لکھے بغیر گزارہ ہی نہیں۔۔۔۔ہمیں ہی دیکھ لو۔۔۔۔کئی سطروں کا یہ مراسلہ لکھنے کے باوجود مطمئن نہیں ۔۔۔۔کہ مبادہ ھارون بھائی ایک سے زائد لفظوں کا سہارا لیں ۔۔۔۔اور پھر ہم ہم نہ رہیں۔۔۔۔بلکہ لفظوں تلے ۔۔۔۔چیں بہ چیں نہ کرتے رہے۔۔۔۔سو بہت خوب۔
     
    ھارون رشید, غوری, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی سو سنار کی ۔۔ اور ایک لوہار کی
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    درست نعیم بھائی۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ کبھی تو ھارون بھائی حکمت کے مرتبے پر فائز ہوجاتے ہیں۔۔۔۔اور انتہائی ضروری کلام بھی مختصرا فرمانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔بلکہ اکثر اوقات عملی طور پر کامیاب ہوجاتے ہیں۔۔۔مذکورہ بالا کچھ مراسلے اس دعوی کو سچ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں۔۔۔۔۔لیکن کیا کریں وہ ہمارے ھارون بھائی ہیں۔۔۔۔اس لیے ہر رنگ اور انداز میں پیارے لگتے ہیں۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں