1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب سائٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏10 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    ایسا بہت کچھ جو ساری دنیا میں آپ نہیں دیکھ سکتے وہ سب کچھ دیکھیں بیوٹی فل پاکستان میں
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    کیا آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ 1953 میں پاکستان کا دس روپے کا نوٹ کیسا تھا تو پھر دیر کس بات کی ابھی یہاں جائیں اور پچھلے زمانے کے کرنسی نوٹوں کا دیدار کریں ۔
    دیگر ممالک کے کرنسی نوٹ بھی اس سائیٹ پر موجود ہیں
    http://www.banknotes.com
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    مجھے کوئی اچھے اینٹی وائرس کا لنک چاہیے کون مدد کرئے گا
     
  4. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    یہ ایک انمول لڑی ہے جزاک اللہ بلال صاحب مجھے اپنے جواب کا انتظار رہے گا
     
  5. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کرتے ہیں تو Microsoft security essential سے بہتر اینٹی وائرس کوئی نہیں ہے - لیکن اس لئے ضروری ہے یہ آپ کی ونڈوز جینوئن ہو اور سروس پیک تھری انسٹال ہو - یہ آپ کو مائیکرو سافٹ کی ویب سائٹ سے فری مل جائے گا
    ورنہ پی سی ٹولز بھی بہت بہترین اینٹی وائرس ہے اس کا بھی فری ورژن ہے جو آپ کو گوگل سے سرچ کر کے آسانی سے مل جائے گا
     
  6. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    جن کو میری طرح پرندے پسند ہوں ا ن کے لیے یہ سایٹ بہت مفید ہے دیکھیں اور بتایںhttp://ibc.lynxeds.com/
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    کیا آپ مشاہدہ معائنہ کے مقابلہ میں حصہ لینے جا رہے ہیں ۔ذرا ٹھہرئیے پہلے اس سائیٹ پر جائیں اور آوازوں کے امتحان کی تیاری کرلیں
    اس سائیٹ پر جانوروں سے لے کر مشہور شخصیات تک کی آوازیں موجود ہیں جو حسب ضرورت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
    اگر اس سائیٹ کو آوازوں کا انسائیکوپیڈیا کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔
    http://findsounds.com/types.html
     
  8. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    کھوکھر صاحب بہت بہت شکریہ لاجواب
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    واہ احمد بھائی ہر بار کی طرح لاجواب
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. عابد بھٹی18
    آف لائن

    عابد بھٹی18 ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2012
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    بہت اچھی ویب سائٹس شیئر کی ہیں۔ شکریہ
     
  12. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    جی میل Gmail اب اردو زبان میں بھی
    لنک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    http://www.udacity.com/

    سرچ انجن کیسے بنایا جائے یا روبوٹ‌کار کیسے تشکیل دی جائے ۔۔۔؟
    آپ اس سائیٹ‌پر ایسی اور اس جیسی بے شمار چیزیں مفت سیکھ سکتے ہیں‌۔یہ سائیٹ‌نہ صرف انجینئرز کیلئے بے بہا تحفہ ہے بلکہ کسی بھی ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھنے والے شکص‌کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں‌ کیونکہ پاکستان میں تو یونیورسٹیاں پئسے لیکر بھی وہی لگے بندھے کورس ہی کرواتی ہیں‌۔ یہ معلوماتی ویب سائیٹ یقیناً طالب علموں کیلئے ایک بے بہا تحفہ ہے ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    http://convertico.org/
    تصاویر کو آئکون میں بدلیں ۔ آپ کسی بھی قسم کی تصویر کو آئکون میں‌بند سکتے ہیں اور کسی بھی آئکون کو تصویر میں بھی بدل سکتے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں