1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب سائٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏10 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    میرے پاس یہ ڈاؤن لوڈ نہیں‌ہورہا ہے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    لنک پر کلک کریں
    فری یوزر پر کلک کریں
    تھوڑی دیر انتظار کریں
    اس کے بعد
    ڈاونلوڈ کی آپشن آ جاے گی
    اس پر کلک کریں
    اور محفوظ کر لیں ۔ بس۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    مسلم ٹورینٹ حاضر ہے
    http://www.muslimtorrents.com/

    یہاں صرف اسلامی ڈاکومینٹریز ، حمد ، نعت ، قرآن کریم آڈیو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
    اور مزے کی بات کہ یہ سب کچھ مفت ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    دنیا کی 28 مختلف زبانوں کا آپس میں ترجمہ کریں۔ اور وہ بھی آن لائن۔ صرف کاپی پیسٹ کریں اور بس۔ ترجمہ کرنے والا سافٹ ویئر یہاں سے فری ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان زبانوں میں اردو بھی شامل ہے۔ ویب سائٹ درج ذیل ہے۔

    http://translation.babylon.com/#
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    واہ جی واہ بلال بھائی باکمال شیئرنگ فرمائی ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    بہت ہی زبردست معلومات اور شئیرنگ ہیں،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    ساری شیئرنگ ہی بہت زبردست ہے شکریہ
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    ہر قسم کی آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر اور ڈاکومنٹس وغیرہ کو بغیر کسی سافٹ ویئر کے آن لائن کنورٹ کریں اور وہ بھی بالکل فری۔

    http://www.online-convert.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    بلال بھائی یہ کام بہت خوب کیا ہے آپ نے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    آپ کو انٹرنیٹ پر اکثر مختلف طرح کی فائلز سے واسطہ پڑتا ہے جن کے متعلق آپ کو کچھ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کس سافٹ ویئر کی فائل ہے۔ تو لیجیے جناب یہ ویب سائٹ حاضر ہے۔ یہاں آپ کسی بھی فائل کی ایکسٹینشن دے کر اس فائل کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
    http://filext.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    بلال بھائی آپ بہت عمدہ معلومات فراہم کرتے ہیں آپ کا شکریہ :222:
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    دنیا بھر کی مشہور مساجد اور اسلامی مقامات کی سیر کریں۔ ان کی تصاویر اپنے وال پیپر کے طور پر استعمال کریں یا تھری ڈی ویو میں ان کے سکرین سیور لگائیں۔ مثلا حرم پاک ، مسجد نبوی، قلعہ خیبر ، جنت البقیع اور ترکی کی خوبصورت مساجد۔ حیران کن اور حقیقت کے بالکل قریب۔ میری پسندیدہ ترین سائٹس میں سے ایک۔ ایک بار اس سائٹ کو ضرور استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    http://www.3dmekanlar.com/sites.html
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر آپ کو فلسفے سے دل چسپی ہے حالانکہ مجھے معلوم ہے کہ نہیں ہے پھر بھی اگر ہے تو یہ سائٹ ضرور وزٹ کریں۔ یہاں دنیا کے بہتریں فلاسفر آپ کے ہر قسم کے سوال کا جواب دیتے ہیں۔ مختلف کیٹیگریز بنی ہوئی ہیں۔ آپ پہلے سے موجود سوالات کے جوابات بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    http://www.askphilosophers.org/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    دنیا بھر کے موسم کی صورت حال ، درجہ حرارت۔ اور آئندہ 36 گھنٹے کی موسمی پیشین گوئیاں۔ Add a Location پر کلک کر کے اپنے شہر کا نام لکھیں اور تفصیل دیکھیں۔

    http://www.weather.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    کھیل کھیل میں میتھ سیکھیں۔ بچوں کے لیے ایک نہایت خوبصورت اور دل چسپ سائٹ جہاں پر کھیل کھیل میں ریاضی سکھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اور بہت سی دماغ تیز کرنے والی گیمز۔ حسن بھائی کے لئے خاص طور پر۔

    http://www.funbrain.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. نعیم الر حمن64
    Online

    نعیم الر حمن64 مہمان

    جواب: ویب سائٹس

    کوئی 3ڈی میکس کی فری لرننگ سائیٹ ہو تو بتائے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اسلام علیکم
    جیسا کہ موضوع کا عنوان ہے . ایک ایسا براوزر جو آپ کی کسی معلومات کو اس ویب سائیڈ کو لینے کی اجازت نہیں دیتا جو آپ کی پراؤیسی میں خلل ڈالے. نہ آپ کے IP ایڈریس تک انکی رسائی ہونے دیتا ہے. البتہ ان کو مطمئین کرنے کے لئیے دوسرا IP دے دیتا ہے. وہ بھی ہر مرتبہ الگ الگ آپ اپنے من پسند براوزر کو شوق سے استعمال کریں مگر جب بات ایسی سائیڈ کی ہو تو اسکو آواز دیں. اتنا یاد رہے اسکو بند کرنے یہ ہسٹری وغیرہ سب کو بائے ڈیفالٹ ختم کردیتا ہے
    https://xerobank.com/download/
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    لاجواب شئرنگ ہے بلال بھائی آپکی تو کیا ہی بات ہے مگر ہارون بھائی آپ بھی کچھ کم نہیں ہیں۔

    مجھے یوٹیوب ویڈیو ڈاؤن لوڈر چاہیے۔ مگر ایسا ہو جو کہ استعمال کرنے میں مزا دے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    عبیداللہ بھائی انٹرنہٹ‌ڈاؤن لوڈ‌مینیجر یعنی کہ IDM اس کام کیلئے بہترین ہے

    [​IMG]
     
  26. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    شکریہ بھائی
    یہ فری ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    جی بمع پیچ اور کریک ہے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اکثر کوئی چیز ڈھونڈنی ہو تو میں کئی سرچ انجن استعمال کر تا ہوں۔ جیسا کہ یاہو ، گوگل ، آلتاوستا وغیرہ ۔ ذیل میں ایک سائٹ دے رہا ہوں جو ایک ہی جگہ پر آپ کو دو مختلف سرچ انجنز سے آپ کی مطلوبہ چیز تلاش کر کے دے گی اور رزلٹ بھی ایک ہی صفحہ پر ڈسپلے ہوں گے جس سے آپ دونوں سائٹس کے رزلٹ کو اینالائز کر سکتے ہیں۔ بس سائٹ اوپن کریں اپنے مطلوبہ کوئی سے دو سرچ انجن سلیکٹ کریں اور جو تلاش کرنا ہے اسے لکھ کر کیٹیگری سلیکٹ کریں اور سرچ کا بٹن دبادیں۔ رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔ اور آپ کو الگ الگ سے سرچ انجن نہیں کھولنے پڑیں گے۔

    http://www.polycola.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں