1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ون ڈش پارٹی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏14 جون 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    سپریم پزا
    [​IMG]
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    مصالحے دار چپلی کباب

    [​IMG]
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    چاولوں کی کھیر
    [​IMG]
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    محترم صارفین کرام

    اسلام علیکم:

    پاکستانی ثقافت میں ادب احترام کو بنیادی حیثیت حاصل ہے ۔مگر اس کے ساتھ ساتھ حیاء داری اور حجاب کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے تاکہ محرم و نامحرم کا پاس رہے۔

    جب مہمان داری کی بات ہو تو ہم لوگ مہمان کو اللہ کی رحمت جانتے ہوئے اپنے تئیں مہمان کی خاطرداری میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتے ۔

    جہاں مہمان خانے میں قاعدے اور قرینے سے ہر شے کو آراستہ کیا جاتا ہے وہیں مہمان کے کھانے میں پسند و ناپسند کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔

    اس کے علاوہ مہمان کی ضیافت طبع کیلئے انواع و اقسام کے پکوان بڑے چاؤ سے تیار کیے جاتے ہیں اور کھانے کی زیبائش میں بھی باسلیقہ لڑکیاں اپنے فن میں یکتا ہوتی ہیں۔ مندرجہ ذیل چاول کی کھیر میں حریم خان صاحبہ نے کمال حسن سے ڈش تیار کی ہے اور پھر اس زیبائش تو باکمال ہے مزید برآں اس پہ چاندی کے ورق کی تہہ نے اس ڈش کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ ماشاءاللہ و چشم بددور.

    میری درخواست ہے کہ سب لوگ اس پارٹی میں شریک ہوں تاکہ ہمیں ہر علاقے کے پکوان کھانے کو ملیں۔


     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    غوری جی آپ کی پوسٹ پڑھ کر پہلے پہل ایسا لگا کہ آپ کوئی شکایت کرنے لگے ہیں‌۔۔لیکن آخری جملے تک پہنچتے پہنچتے یوں محسوس ہوا کہ آپ کہنا کچھ اور چاہتے تھے لیکن کہا کچھ اورہی۔۔۔شاید میرا اندازہ غلط ہو۔

    بھنڈی فرائی
    [​IMG]
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    بھنڈی فرائی بہت مزے دار ہے اس کی مبارک باد لے لیں۔

    ون ڈش میں شکوے شکایت کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

    پہلی تین سطریں یورپ، امریکہ اور پاکستان سے باہر کے صارفین کی اطلاع کیلئے ہیں۔

    چوتھی سطر آپ کی تعریف میں ہے اور پانچویں سطر میں دیگر صارفین سے شمولیت کیلئے درخواست ہے۔

    امید ہے وضاحت قابل قبول ہوگی؟
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    واہ جی واہ

    یہاں تو میرے پسندیدہ ڈشیں چل رہیں ھیں ان کو دیکھ کر میرے منیہ میں پانی آگیا

    بھت بھت شکریہ حریم آپی
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    بھت بھت شکریہ حریم آپی ابھی کچھ دیر قبل والہ نے اپنے ہاتھوں سے فرائ کر کرے بھنڈیاں کھلائ ہیں بھت مزہ آیا بلکہ والدہ نے پہلا نوالہ اپنے ہاتہ سے مجھے کھلایا
    اکژر مجھے بڑی بھابھی بناکر کھلاتیں تھیں پر آج والدہ نے اپنے ہاتہ سے بناکر کھلائیں اور بھنڈی میری پسندیدہ ڈش ھے

    اللہ آپ کو سلامت رکھے جزاک اللہ حریم آپی
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    داود بھائی کیلئے ملتان کے تازہ آم!

    [​IMG]


    حریم صاحبہ اور نصراللہ بھائی و دیگر مہمانوں کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    بہت لذیذ ڈش ہے احمد بھائی۔۔۔ یم یم ۔۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔ میں تو چٹنی میں لپٹی اپنی انگلیاں ہی چوستا رہا اور ساتھی لوگ کباب کے مزے لوٹتے رہے۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی


    بیچ والا پراٹھا میں لوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا!!
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    لیکن غوری جی اتنا بڑا پراٹھا کھانے کے بعد آپ کو دو مہینے ایکسرسائز کرنی پڑے گی
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    میری ایکسرسائز کو گرہن لگ گیا ہے۔ 5 دن سے چٹھی ہوری ہے برابر۔۔۔۔۔۔۔:(
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ناشتہ​

    [​IMG]
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ناشتے میں تو پراٹھے، آمیلٹ اور کڑک چائے ہونی چاہیے. لگتا ہے اب مجھے خود ہی جا کر بنانا پڑے گا:(
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ون ڈش پارٹی میں کسی کی لائی ہوئی ڈش میں نقص نہیں نکالتے۔۔ آملیٹ بھی موجود ہے اور کڑک چائے بھی۔۔اور پراٹھا آپ کی صحت کے لیے اچھا نہیں۔۔۔۔۔:119:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آج ناشتے کا مزا آگیا۔ آملیٹ سافٹ اور تازہ تازہ۔۔ کڑک چائے نے تو کمال ہی کردیا۔

    میں گرم چائے ہمیشہ پھونکے مار مار کر پیتا ہوں۔ آپ کو میری چسکیوں کی سڑک سڑک کی آواز بری تو نہیں لگی؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    لیجئے کروئسنٹ اور جام

    [​IMG]
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آیئے دوپہر کے کھانے کا وقت ہوگیا ہے۔۔

    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ھارون بھائی کیا آپ بھی ڈائیٹنگ کر رہے ہیں جی :212:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آ جائیں بھئی سب لوگ۔۔ ہارون بھائی کی تیار کردہ بریانی اور گھر بھی لیکر جائیں۔۔۔۔۔ پھر نا کہنا خبر نہ ہوئی۔۔۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    بے نام ڈش ہے اگر نام بتا دیا تو کوئی بھی نہیں کھائے گا

    [​IMG]
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کیا یہ بٹیر ہیں یا کچھ اور ہے :glass:
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ون ڈش میں صرف پاک صاف اور ہلال کھانا لائیں۔

    غیر شرعی کھانے لانے پہ ممانعت ہے اسی طرح فرائی گئے ہوئے مینڈک پہ بھی پابندی ہے۔
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    پلیز ہارون بھائی۔۔۔[​IMG] اس تصویر کو بدل دیں یا ڈیلیٹ کردیں۔۔ورنہ اس پیج پر آنا دوبھر ہوجائے گا۔۔سب میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ یہ سب دیکھ لیں اور برداشت کرلیں۔۔۔[​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں