1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ون ڈش پارٹی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏14 جون 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ایک یہی تو عوامی خوراک ہے جو ہر کسی کی پہنچ میں ہے جی :86:
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    یہ تو صحیح ہے مگر مرغی کی تصویر بہت مزے کی ہے۔۔۔۔۔ ایسا پہلے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    مرغی ٹھیک ہے بس چاول تھوڑے سے ہیں. اور تصویر قریب سے لی ہے اس لئے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    میرے خیال میں سب ٹھیک ہے اور مزے کا بھی دکھ رہا ہے۔ جزاک اللہ
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آج کی ون ڈش پارٹی میں نمایاں کمی محسوس ہو رہی ہے۔ آپ نے غور کیا؟ اللہ خیر کرے!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    مٹر پلاؤ

    [​IMG]
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    مٹر پلاو کے ساتھ شامی کباب بہت مزا دیں گے
    [​IMG]
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    واہ جی واہ اس کے درمیان میں گوبھی سلاد رکھا ہے وہ سارا کا سارا میرا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آپ کو سلاد پسند ہے تو میں شامی لوں گا اور 2 شامی پارسل کے طور پر لے جاوں گا۔ کوئی شک؟
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آیئے ناشتہ کریں!

    آلو مٹر!

    [​IMG]



    آلو کے کٹلٹس

    [​IMG]
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    خالص دودھ میں تیار سویاں حاضر ہیں!

    [​IMG]
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کھوکھر صاحب آپ نے تو کمال کردیا۔۔۔۔
    بہت خوب۔

    میرے پھل بھی چکھ لیں!۔

    [​IMG]
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    شاندار رزلٹ کی خوشی میں منہ میٹھا کیجئے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آپ کو شانداد کامیابی پہ مبارک باد۔

    :n_Congratulations:
    [​IMG]
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کہاں ہیں ناشتے میں آلو کے پراٹھے کھانے والے؟
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آپ کا کون سا رزلٹ نکل آیا حریم جی :mashallah: سے:225:
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ون ڈش پارٹی

    کباب


















    [​IMG]
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    میٹرک کا رزلٹ آگیا جی،میری کلاس کا رزلٹ میرا ہی تو ہے۔۔۔[​IMG]
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ون ڈش پارٹی

    یہ آپ کے لیے میڈیم جی

    [​IMG]
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    تندوری روٹی اور پشاوری نمکین گوشت
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کشمیری چائے پینے والے حاضر ہوں!

    [​IMG]
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    سر جی کیا مجھے ایک پلیٹ مل سکتی ہے۔ بہت مزے دار ہے۔:n_wow::a180:
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    یہ تو ہے ہی ایک پلیٹ۔۔۔باقی کہاں بچے ہوں گے ہارون بھائی سے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    چاولوں کے ساتھ ھارون بھائی نے مچھلی بھی ساتھ میں دی ہیں. لیکن ایسی مچھلی جو کھائی نہ جائے :176:
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ہم یہ چاول کھا لیں تو آپ مچھلی لے جایئے گا نصر اللہ جی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں