1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،!!!!!!

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏22 جنوری 2008۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین ۔[/quote:3hmyp81w]


    ثم الثم آمین!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بیٹیاں تو خدا کی رحمت ہوتی ھیں ، اور ان کی وجہ سے گھروں میں رونق ہوتی ھے، والدین ان سے پیار بھی بہت کرتے ھیں، جیسے سید جی بیان کر رھے ھیں

    مگر جب یہی بیٹیاں اپنے گھروں میں وہ سکھ نہیں‌پاتیں جن کی وہ حقدار ہوتی ھیں یا جس سکھ کی تمنا سبھی والدین کرتے ھیں ، تو پھر شاید سبھی والدین یہی سوچتے ھیں ، کہ کاش کاش کاش ہماری بیٹی نہ ہوتی ، ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہی ھے اور یہی وجہ ھے کہ پھر کچھ لوگ بیٹیوں کی بجائے بیٹے چاہتے ھیں ، جبکہ بیٹیاں زیادہ پیار کرنے والی ، والدین کا خیال رکھنے والی ہوتی ھیں ، مگر اس میں والدین کا بھی قصور نہیں ، ایک ماں اپنی تکلیف تو سہہ سکتی ھے برداشت کر سکتی ھے مگر اپنی بیٹی کا دکھ اس کی جان لے لیتا ھے

    شاید اس میں بعض اوقات والدین کے غلط فیصلوں کا بھی عمل دخل ہو گو والدین کبھی اپنی اولاد کا برا نہیں چاہتے مگر پھر بھی کئی بار وہ اپنی برادری کی وجہ سے کچھ رشتے نبھانے پہ مجبور ہو جاتے ھیں ، اور ایسی صورت میں اگر ان کا فیصلہ غلط ثابت ہو جائے تو والدین جیتے جی مر جاتے ھیں

    بس میری یہی دعا ھے اللہ تعالی سب کی بہن بیٹیوں‌کو اپنی حفاظت میں رکھے انھیں کبھی کسی کا محتاج نہ بنائے اور انھیں اپنے گھروں میں‌آباد رکھے، آمین،
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کسی والدین کو اپنی اولاد کا دکھ نہ دکھائے۔ بلکہ ہمیشہ خوشیاں اور سکھ ہی نصیب کرے۔ آمین ثم آمین ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آج میری بیٹی میرے ساتھ تو نہیں ھے، مگر وہ اپنے گھر میں بہت خوش ھے، اسکی تو اب ایک چھ ماہ کی ننھی منی سے بیٹی بھی ھے، وہ اپنی اس بیٹی کے ساتھ اب بہت خوش اور مگن رھتی ھے، وہ ھم سے بہت دور تو ھے، لیکن ھم اسکے والدین اور اسکے بہن بھائی یہاں پردیس میں اسے بہت یاد کرتے ھیں، اسے اور اسکی بیٹی کو ایک نظر دیکھنے کیلئے بہت بے چین ھیں،!!!!!

    بیٹی کی محبت اسکی شادی کے بعد مزید بڑھ جاتی ھے، والدین کتنے پیار اور محبت سے اپنی بیٹی کو پالتے ھیں اور ایک دن آتا ھے وہ اپنے گھر اپنی تمام یادوں کو لئے رخصت ھو جاتی ھے،

    زندگی کی رفتار بھی کچھ اتنی تیز ھے کہ وقت کا پتہ ھی نہیں چلتا ایک ھوا کے جھونکے کے ساتھ تمام زندگی کا سفر طے ھوجاتا ھے،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ٹھیک کہا آپ نے بیٹیوں سے والدین کی محبت دن بدن بڑھتی ہی جاتی ھے وہ چاہے جتنی مرضی دور رہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سید بھائی ۔
    ہمیشہ کی طرح آپ نے اپنے الفاظ میں زندگی کی بہت سی حقیقتوں کو سمو دیا ہے۔
    پلیز گاہے بگاہے تشریف لاتے رہا کریں۔
    اللہ کریم آپکو اپنی فیملی کے ہمراہ خوش وخرم رکھے۔ آمین
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی آپ اپنی یادوں کی پٹاری کا در کب کھلوائیں گے ہم منتظر ھیں
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،!!!!!!

    وہ تو کافی دن ہوئے، آہستہ آہستہ روانی سے چل رہی ہے،!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،!!!!!!

    خوش رہیں نعیم بھائی،!!!!!
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،!!!!!!

    وقت گزرنے کا احساس بھی نہیں ہوتا، وہ ننھی سی گڑیا،!!!! ابو،!!! ابو،!!!! کہتے ہوئے اس کی زبان نہیں تھکتی تھی، آج اسی کے دونوں بچے، میری ایک نواسی اور ایک نواسہ، نواسہ تو خیر سے ابھی چھوٹا ہے لیکن نواسی جو ابھی دوسال کی ہونے والی ہے، مجھے دیکھتے ہی نانا،!!!! نانا،!!!! پکارے لگتی ہے،!!!!

    اب تو اپنی بیٹی سے زیادہ اپنے نواسی اور نواسے پر بہت ہی پیار امڈ کر آتا ہے،!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،!!!!!!

    اللہ تعالی ان معصوم بچیوں کی نیک نصیب کرے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں