1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہلے پہ دہلا -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    اب تو پتہ چل گیا اب کوئی اچھی لڑی بنا دیں:yes:
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    اس دن ایک آدمی کہہ رہا تھا ، " کچی گولیاں ہم نے کھبی کھیلی نہیں ہیں ، اور پکی ہمیں کھیلنے ہی نہیں آتیں "
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    آپ گوٹیاں کھیل لیں
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    ھارون بھائی آپ کی بھی کوئی اپنی ہی لاجک ہوتی ہے ۔ اب گوٹیوں اور گولیوں‌میں کیا فرق ہے ؟ :soch:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    ٌٹ اور ل کا ، اتنا بھی نہیں پتہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    چلو بانٹے کھیل لو گلی ڈنڈا کھیل لو
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    باندر کلا کھیلنا اچھا ھے کیا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    واہ کی ایاد کروایا ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    ہم لوگ گاؤں میں کبھی نہیں‌رھے مگر گرمیوں کی چھٹیاں ننھیال میں گزرتی تھیں فیصل آباد کے ضلع میں گاؤں تھا وہ ، اب تو خواب ہو کے رہ گیا سب
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    ہاں جی کبھی کبھی یادیں بھی بہت تنگ کرتی ہیں

    ایک وقت تھا ہم اپنی زمین سے ہی خربوزے چوری کرکے کھایا کرتے تھے :baby:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے ۔ اپنی زمین کے خربوزے کھا کھا کر آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو گئے ہیں
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے ۔ اپنی زمین کے خربوزے کھا کھا کر آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو گئے ہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    خربوزے کے ساتھ ایسی زیادتی بری بات جمیل جی ، تربوز کہتے تو بات بھی تھی
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    تربوز کتنا میٹھا ہوتا ہے میری باتوں کی طرح :119:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    آپ کی باتیں میٹھی ہوتی ھیں مگر صرف فون پہ:hasna:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    بری بات ہے فوراً آئینہ دکھا دینا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    کیا ٹوٹ گیا آئینہ
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    روز آئینے کے سامنے جا کھڑے ہوں گے تو بیچارہ ٹوٹے گا ہی ۔ حُسن کی تاب نہ لا کر ۔ :139:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    اچھا کیا ح پہ پیش ڈال دی ورنہ مجھے تو شک ہونے لگا تھا آپ پہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    [​IMG]
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    ُُُحُسن کیتے رڑ ای نی جاوے ، سنبھالیں اسے ہارون بھائی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    لگتا ہے آپ کی منو کامنا پوری ہوئی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    ہاہا

    کیوں کیا ہو گئی نظر لگ گئی کیا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    منا غصے ہی نہ ہوجائے















    پھر اس کی شو تھراپی کرنی پڑے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    اسے اس کا بھی اثر نہیں‌ہو گا وہ اسے بھی کوئی چائنیز ڈش سمجھے گا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    چلیں پھر اسکا لطف دوبالا کریں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    میرا خیال ھے اسے ٹھیک کرنے واسطے ضروری ھے اسے منا کہنا بند کر دیا جائے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    جوان کہہ لیا کریں‌
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    جھوٹ بولنا نہ سکھائیں مجھے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نہلے پہ دہلا -

    پھر کیا کہیں‌کاکا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں