1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہلے پہ دہلا -

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Oct 29, 2008.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سُن کر افسوس ہوا ۔ مریض سامنے نہ ہو تو یہ بڑی پرابلم ہوتی ہے ۔
    اِس درد کی کوئی وجہ بھی ہے ۔ کچھ اُٹھایا آپ نے یا کوئی چوٹ وغیرہ آئی آپ کو ؟
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے کچھ یاد نہیں ، کام تو کرتی رہتی ہوں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہر وقت کی ٹائپنگ کا نام کام رکھا ہوا ہے :143:
     
  4. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایک بیماری ہو تو بندہ علاج کرے
    آپکی تو یاداشت بھی کمزور ہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ کیا واقعی ایکسیڈنٹ ہونے سے یادداشت واپس بھی آ جاتی ہے ؟

    فلمی پسِ منظر میں جواب عنائیت فرمائیں۔
     
  6. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں‌ لیکن بہت شاز و نادر ہی ایسا ہوتا ہے
    میڈیا والے تو چھوٹی سی بات کا اِشیو بنا لیتے ہیں
    اب شارٹ ٹرم میموری لاس پر بنی مووی " گجنی " ہی کو دیکھ لیں
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ عامر خان گنجا !!!
    ویسے فلم تو سپر ہٹ ہوگئی نا۔
    یادداشت بھلے آئے یا نہ آئے۔
     
  8. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وہ صرف سٹوری کے سبب ہٹ نہیں ہوئی
    اُس میں کافی کچھ نیا تھا ، جو اِس سے پہلے نہیں‌ ہوا
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر خان کی ٹِنڈ اور باڈی کے علاوہ کیا کچھ نیا تھا جمیل بھائی ؟
    کچھ مجھ بھولے بھالے کو بھی سمجھائیں نا ؟
     
  10. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اُسکی پبلسٹی پر بہت پیسہ لگایا گیا ، پھر آسن کی پہلی مووی اور خوبصورت ایکٹنگ ۔ پھر سونگز اور فائیٹ بھی اچھی تھی ۔
    بس میٹھا کچھ ذیادہ رکھا تھا ڈائریکٹر نے اِس فلم میں ہماری پنجابی فلموں کیطرح
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلم ڈاگ میلینئیر بھی تو بہت الگ سی مووی ہے نا ؟
     
  12. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہ واقعی میں ایک شاہکار تھی
    اصل میں یہی انڈین کلچر ہے ، جو اِنہوں‌ نے اس مووی میں‌ دکھا دیا ہے
    میں نے صرف انگلش میں‌ دیکھی ہے ، اچھی مووی ہے ۔
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہے ہی انگریزی میں ۔ اردو میں تو صرف بچہ لوگ باتیں کرتے ہیں۔ وہ بھی سب ٹائیٹل میں‌ انگریزی لکھی آجاتی ہے۔
     
  14. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے میری لڑی کو شوء بز کی لڑی کیوں‌ بنا دیا بھائی ؟
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کونسی فلم چل رہی ہے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گنجینی کا پنجابی ورژن


    ٹند والاگجر
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گجر دی ٹنڈ کستراں ہوئی
     
  18. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    میں پچھلے ہفتے دیے گئے پیپر کا رول نمبر بھول گیا ھوں آج رزلٹ آیا ھے کیسے یاد کروں ؟
    کسی ٹرک کے نیچے آکر دیکھوں کیا :soch:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رحم کرے ایسا نہیں کہتے
    آپ کے ساتھ جس دوست نے پیپر دیئے تھے ان سے رابطہ کریں ان کے آگے پیچھے آپ کا نمبر ہوگا
     
  20. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    میرے علاقے سے میں اکیلا ہی تھا یہی تو مصیبت ھے
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    میرا خیال ہے بھائی ہارون رشید کا مطلب تھا

    جس دوست نے آپکی جگہ پیپر دیا تھا ان سے جا کر پوچھ لیں۔ :237:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ اب میڈم زاہرا کے "نہلے پر دہلے " کا جواب دیں :139:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :176::176::176::176::176::176::176::176::176:

    نصیب اور تجربہ اپنا اپنا :suno:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے لک بھائی نے آکر اپنا موقف پیش نہیں کیا ۔
    اور اگر آجکل کی عدالتوں میں جوابی موقف پیش نہ کیا جائے
    تو
    اقدامات غیر آئینی قرار دے دیئے جاتے ہیں۔ :237:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی لک کے پیچھے کیوں پڑ جاتے ھیں وہ تو ریگولر صارف نہیں ھے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی کوئی خیر خبر :happy:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگتا ھے ان کے بھی امتحان چل رہے ھیں
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امتحان سے زیادہ امتحان کا رزلٹ اہم ہوتا ہے
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    لک اطمینان رکھیں رزلٹ‌اچھا آئے گا ویسے چاہیں‌تو پارٹ ٹائم ٹرک میکنیکی کر سکتے ھیں اتنا شوق ھے تو
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ اپنی ڈاکٹری سمیت کہیں غائب ہوگئے ۔
     

Share This Page