1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏24 مئی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    حسن تو بلکل ہی غائب ہے ، محبوب بھائی بھی محبوبی دکھا رہے ہیں ، نعیم بھائی کچھ زیادہ ہی بھولے بھالے ہو گئے ہیں ، خوشی اپی ، ارشین بخاری ، سارا ، سانا ، بلال خورشید جٹ ، منور چشتی, مجیب منصور, محمد عا مر اختر, محمداقبال فانی, محمد عبیداللہ, کنورخالد, آصف حسین, بزم خیال , زاہرا , سیما , سعید الفت , شمع طارق اور عبدالرحمن سید صاحب وغیرہ ۔
    اب آپ کس کس کو :170: کرینگے ، ایسا کریں :n_drive: لے جائیں اور سب کو اُٹھا لائیں ۔ :86:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ان میں سے اکثریت کے نمبر میرے پاس ہیں :a215:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اگر جیب اجازت دے رہی ہے تو سب سے اُن کی خیرت پوچھ لیں ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    بہتر -جن کے نمبر میرے پاس تھے انہیں ایس ایم ایس کردیا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سانا تو حاضر ہو گئی مگر باقی کہاں‌ ہیں ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    عثمان حیدر عرف لک فارورڈ نے رات کو پہنچنے کا کہا تھا باقی کسی کا ابھی جواب نہیں‌موصولا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    :119: :119: :119: :119: :119: :z14:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میرا نام۔۔ کڈ ۔۔ دیں جناب ۔ :n_thanks: :beating:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    صارفین و مہمانان گرامی کیلئے نوٹس جاری کیا جاتا ہے کہ نعیم بھائی کا نام بھولپن کی لسٹ سے کڈھ دیا گیا آئندہ انہیں بھولا بھالا نہ لکھا اور پڑہا جائے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جی ہاں‌ !‌ کیونکہ وہ اب کچھ تشدد پسند ہوتے جا رہے ہیں

     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    بزم خیال ۔ کاشفی ، عثمان حیدر ، محمد عبیداللہ ، مجیب منصور ، این آر بی ، عبدالرحمان سید ، عبدالرؤف اعوان ،جمیل جی ، مسز مرزا اور خوشی آپی ان سب کی غیر حاضری لگائی جاتی ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    مین بھی اس پر صاد کرتا ہوں ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    محبوب بھائی تو پہنچ گئے ہیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    حاضریوں کی لڑی میں حسن میاں نے بھی اپنی من موہنی صورت دکھائی ہے۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    تو پھر محبوب بھائی کا نام بھی لسٹ سے ۔۔۔ کڈ ۔۔ دیں ۔ :n_thanks:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ بھی تو فیروزی بن کے زبان نکالے چپ چاپ لیٹے ہوئے ہیں۔ مار کاکوئی اثر نہیں۔
    اور ہاں۔
    بھولے بھالے کا ٹائیٹل مجھے سے کوئی نہیں لے سکتا کیونکہ یہ ٹائیٹل مجھے میری پیاری ماں جی نے دے رکھا ہے اور دنیا اِدھر کی اُدھر ہوجائے میری ماں جی کبھی غلط نہیں کہہ سکتیں۔ آہو۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی


    ماں‌جی تو یقینا غلط نہیں ہو سکتی ، سو ہم ہی اپنے الفاظ وآپس لیتے ہوئے اپنا سابقہ اعلان منسوخ کرتے ہیں ۔
    :1-announce: سنو ! سنو ! سنو !
    نعیم بھائی !‌ اب بھی بھولے بھالے بھولے بادشاہوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں ۔
     
  19. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میرا نام وی کڈ دو میں آ گیا ہوں


    [​IMG]
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کڈ تو دوں پر آپ ایک بار پھر آکر اپنے آنے کا یقین تو دلائیں نا ،
     
  21. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    یہ دیکھیں میں پھر ‌آ‌گیا ہاہاہاہاہاہا


    [​IMG]
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لیکن مجھے اب بھی یقین نہیں‌ آیا ، اچھا ایک بار پھر آؤ ذرا ، تانکہ مجھے بھی یقین ائے ۔
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جمیل بھائی کی بھی غیر حاضری لگائیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    عبدالرحمان سید بھائی کی تگڑی سے غیر حاضری لگائیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جمیل بھائی کی صرف غیر حاضری لگائی جاتی ہے جبکہ عبدالرحمان سید صاحب کی تگڑی سی غیر حاضری لگائی جاتی ہے ، زور کس پہ ہوا ؟ تگڑی پہ ۔
     
  26. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ویکھو میں آ گیا اب نکال دو میرا نام :104:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    نظر تو آ رہے ہو ، مگر میں اب بھی تذبذ میں ہوں ۔ ذرا ایک با ر پھر تو آؤ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    زرداری اور عقرب بڑے عرصے سے غائب ہیں
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    نور اور زہرا جی بھی تو غائب ہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لاحاصل اور نادیہ تو خواب ہی ہوگئی ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں