1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏24 مئی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میرا لاڈلہ ، اور میرا لاڈلہ ، حسن رے ۔
    وہ بھی تو غائب ہے ؟ خوشی آپی بھی ، خشیوں ‌کی طرح کبھی کبھی ہی آتی ہیں ۔
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کافی لوگ غیر حاضر رہتے ہیں ۔ :bigblink:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    حماد انکل اور سائیں عبدالجبار آپکے خواب میں نہیں‌آتے۔۔ لاحاصل اور نادیہ آپکے خواب ہو گئی ہیں ؟ :z11:

    آصف بھائی اپنے چاچا جی کا کچھ خیال کریں ۔:139:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    بھولے بادشاہ !‌ اب اس سے زیادہ اور کیا خیال کروں‌ ، الحمد اللہ چاچا جی کے گھر میں چار چار چاچیاں موجود ہیں ۔ اس کے بعد بھی اگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    حسن ، محبوب بھائی ، نعیم بھائی ، خوشی اپی ، ارشین بخاری ، سارا ، سانا ، بلال خورشید جٹ ، منور چشتی, مجیب منصور, محمد عا مر اختر, محمداقبال فانی, محمد عبیداللہ, کنورخالد, آصف حسین, بزم خیال , زاہرا , سیما , سعید الفت , شمع طارق اور عبدالرحمن سید ، عفت میڈم احمد کھوکھر ، بلال بھائی اور خود چاچا جی ۔
    آپ سب ہی غیر حاضر ہیں‌ اس لیے میں اپ سب کی غیر حاضری لگا کر اور غیر حاضری کی کلاس کو تالا لگا کر جا رہا ہوں‌ :121:۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    یہاں کیا ہو رہا ہے میر نام کیوں لکھا جارہا ہے
     
  7. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں‌تو ہوں ادھر میرا نام کیوں‌لکھ دیا پھر :box:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لگتا ہے آصف بھائی کی واقعی طبیعت خراب ہے جو حاضر لوگوں کے نام لکھ گئے ہیں
     
  9. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ان کو بھی ایک جٹوں والی گولی کی ضرورت ہے ہاہاہاہاہا:y_rofl:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی


    یونہی بس ! مجھے نام لکتھے رہنے کا شوق ہے :212: غیر حاضر ہونگی تو نام تو پھر لکھا ہی جائے گا نا ؟
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی


    جی میں تو خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت خدا وند کریم سے نیک مطلوب ۔
    دیگر احوال یہ ہیں کہ اگر آپ غیر حاضر ہونگے تو غیر حاضری ہی لگے گی اور بعد میں آکر چور مچانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ دیگر یہ ممکن ہے کہ آپ اپنی جگہ کسی کمیشن ایجنٹ کو مقرر کر دیں جو آپ کی جگہ حاضری لگا دیا کرے ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی



    اب اگلے دو مہینے تک آپ کی غیر حاضری ہی لگے گی ۔
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں نے کون سی چوری کی ہے اور کل کی تاریخ میں آپ نے میری غیر حاضری لگائی ہے جبکہ میں کل حاضر تھا :113:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لیکن مجھے بھی تو یقین انا چاہیے نا کہ آپ حاضر تھے ۔ مجھے تو اب بھی یقین نہیں آرہا ، اچھا زرا ایک بار پھر آ کر مجھے یقین دلائیے ۔
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ ایسا کریں حاضری والی لڑی کا چکر لگالیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    چکر وکر چھوڑیں ، بس کسی طور مجھے یقین دلا دیں ۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    واہ میری ابھی بھی غیر حاضری لگإی جاتی ھے،،،،،،،،،،،،،
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    نہیں ھیں ،یقین نہ ؔآے تو چیک کر لیں ،،،،،،،،،،،
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں کچھ دنوں‌کے لیے غایب ہو رہا ہوں اور بتا کر جا رہا ہوں چنانچہ میری غیر حاضری مت لگائیے گا۔
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    پر آپ کو یقین کیسے دلایا جائے :hathora:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی


    بس آ گیا یقین ، چلیں میں مان لیتا ہون کہ آپ غیر حاضر نہیں ہے ، اب خوش ۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی


    مگر میں کیسے یقین کروں کہ آپ سچ مچ کہیں جا رہے ہیں ؟
    پہلے یقین دلائیں ، پھر غیر حاضری نہ لگانے کی مطالبہ کریں ۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی


    ایں ؟ یعنی چاچا جی ہم سب کو ماموں بنا رہے ہیں ؟ :212:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    یہ اطلاع ہے یا دھمکی :(
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں تو حاضر ہوں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لیکن میں کیسے یقین کر لوں ؟
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ کو کیوں یقین کریا جائے
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    انکے یقین کرنے کا طریقہ نہیں پتہ آپ کو ؟؟؟
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    پتا کرنے کی ضورت ہی نہیں ہے نہیں تو ہتھوڑی لینی پڑے گی
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ہاں ہاں !‌ مجھے یقین ہو گیا کہ آپ یہاں حاضر ہیں اور میں غیر حاضروں میں سے آپ کا نام نکال رہا ہوں ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں