1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏20 فروری 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
    سب سے پہلے تو میں اردو زبان کی ترقی کو مزید ترقی کی طرف گامزان کرنے والے اس ویب کے بنانے والوں کو مبارک باد بہت ہی اچھی کوشش کی ہے پیارے بھاٰہی محترم
    باقی میں اپنا تعریف دیتا ہوں :suno:
    بندے ناچیز کو چوہدری زمرد کہتے ہین سپین میں گزشتہ دو سال سے مقیم ہوں پڑھاہی کے لیے پاکستان سے راولپنڈی سے تعلق ہے
    روالپنڈی کے آرمی سکول اینڈ کالج سے میڑک اور ایف ایس سی کیا پھر بی ایس سی اصغر مال کالج سے کیا، اسکے بعد ویزہ لگایا اور سپین سے ایم بی اے کرنے کےلیے آیا ہوں لاسٹ سمسٹر ہے سپین میں انشاء اللہ وہ بھی قریب ہےکلمپلیٹ ہونے کو
    :warzish: صحت کے معاملے میں بہت احساس ہوں مطلب یہ کہ مری باڈی شاڈی نہیں ہے :haha: قد پانچ فٹ اور دس انچ ہے :mashallah:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زمرد بھائی ہماری اردو کی اس پیاری محفل میں خوش آمدید!!! :222: اللہ آپ کو ٹھنڈی اور تتی ہر قسم کی تیز اور جڑوں سے اکھاڑ دینے والی ہوا سے بچائے آمین۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب زمرد رفیق صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :91: “ہولا“ اور خوش آمدید زمرد رفیق صاحب۔ آپ کی تعلیمی سرگرمیوں کا سن کر خوشی ہوئی، اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران کرے۔

    آپ قد کے ساتھ اپنا وزن، کمر کی پیمائش، کانوں کے درمیان فاصلہ اور آستین کی لمبائی (اور اُس میں چھپے سانپوں کی تعداد، اگر کوئی ہیں تو) بتانا بھول گئے ہیں :hasna:

    سپین کا تعلیمی معیار کیسا لگا؟
     
  5. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    کافی لمبا پرچا بنایا ہے یار ویسے تو مین نے اپنا تعارف پیش کر دیا پھر بھی چلو بتا دیتے ہین

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    چوہدری زمرد گجر
    سب سے پہلے مرا نام رکھا گیا ناصر مری والدہ نے پھر وہ بھی پسند نہ آیا تو چینج کر دیا تین مہنوں بعد والد صاحب نے رکھا نام جابر کیونکہ بڑے بھاہی کا نام ہے بابر اس سے ریلیٹڈ مگر یہ نام رکھتے ہی میں بیمار ہو گیا تو پھر مرے دادا جی اللہ ان کو جنت میں گھر دے آمین انہوں نے رکھا زمردرفیق

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    مجھے شاعری سے لگاو نہیں مگر سچی پوچھین تو لقب کس کو کہتے ہن مجھے نہیں معلوم
    :hasna:

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    23سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    سپین بارسلونہ 5می سن 2006

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم بی اے کر رہا ہوں سپین کی یورپین یورنی ورسٹی سے
    کیونکہ یار تعلیم کے بغیر تو آپ اسمبلی میں بھی اب نہیں بیٹھ سکتے ہو :car:

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جب پاکستان میں ہوتا تھا بے شمار تھے اب کچھ خاص نہیں ہین بلکہ عام بھی نہیں ہین

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    نا

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    انشاء اللہ ملک اور دین کے لیے کچھ کرون گا
     
  6. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Drzi

    ہولا“ اور خوش آمدید زمرد رفیق صاحب۔ آپ کی تعلیمی سرگرمیوں کا سن کر خوشی ہوئی، اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران کرے۔

    آپ قد کے ساتھ اپنا وزن، کمر کی پیمائش، کانوں کے درمیان فاصلہ اور آستین کی لمبائی (اور اُس میں چھپے سانپوں کی تعداد، اگر کوئی ہیں تو) بتانا بھول گئے ہیں

    سپین کا تعلیمی معیار کیسا لگا؟

    یار اتنا تفصلی انٹریو مانگ رہے کہییں تم درزی تو نہیں :hasna:
    جسٹ جوق یار
    سوال نمبردو کا جواب ہے پیارے بھاہی میوہی بنتو ای میو بھراتوووو :hasna:
     
  7. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :91: واہ بھائی ۔۔۔۔کیا بات ہے۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر
     
  8. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ جی تمام لوگوں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین :hands:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: Drzi

    [/quote:2s03bzoz]

    سپین میں درزی آستینوں میں چھپے سانپوں کی تعداد کے بارے میں بھی پوچھتے ہیں؟ :soch:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: Drzi

    :hasna: ٹھیک پہچانا، آپ کو ‘ہماری اردو‘ کی ٹی شرٹ جلد ہی ارسال کر دی جائے گی :hasna:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    --

    کوئی بات نہیں یھاں آپ سے زیادہ وزنی کام نہیں لیا جائیگا ؛بس آپ کی طرف سےروزانہ 5؛6خطوط ہونے چاہیں
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پر خوش آمدید زمرد بھائی اور آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :glass:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش آمدید جناب۔۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین۔۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا۔۔ لیکن ایک بات تو بتائیں۔۔ آپ فوٹو میں اتنے اداس کیوں ہیں؟؟ اور اپنے بال کیوں نہیں کٹواتے؟؟ :soch:
     
  15. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شنکریہ مریم سیف ،،،،،،،،،،،، :hasna: اداس
    بالوںً کے بارے میں آپ یہ بتاین کہ کیا لمبے بالوں پر صرف لڑکیوں کا حق ہے؟
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شنکریہ مریم سیف ،،،،،،،،،،،، :hasna: اداس
    بالوںً کے بارے میں آپ یہ بتاین کہ کیا لمبے بالوں پر صرف لڑکیوں کا حق ہے؟[/quote:3kqcuxqu]
    نہیں میرا مطلب تھا شاید کسی وجہ سے آپ بال نہیں کٹوا رہے۔۔ اگر شوق سے رکھے ہیں تو مجھے بھلا کیا اعتراز ہو سکتا ہے؟؟
     
  17. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وجہ تو کوہی نہیں ہے مزے کی بات یہ ہے :khao: میرے بال اب بہت چھوٹے ہو گیے ہین اور یہ پک کوہی دو سال پرانی ہے:84:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بال چھوٹے کروا لیے ہیں یا ہوگئے ہیں ؟ :)
    کیا ہی اچھا ہو کہ اب ایک ادھ فریش پک بھی لگا کر دکھا دیں کہ آپ چھوٹے بالوں میں کیسے لگتے ہیں ؟
    ویسے آپ کو لمبے بال بھی کافی جچتے ہیں۔ ماشاءاللہ :86:
     
  19. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ ھاھاھھا نعیم یار جب میں مشتاق بھاہی بنوں گا تو نیو پک لگے گی ابھی مبتدی ہوں لہذا اسی پر گزرا کرین ،،،
    :84:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  21. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے لنک میں ٹوکتے بہت ہین
    میری اردو کمزور ہے ہلکی سی غلطی معاف کر دیا کرو :rona:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زمرد بھائی ۔ دیکھ لیں اب کے میں تو نہیں بولا نا ؟ :176:
     
  24. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زمرد بھائی ۔ دیکھ لیں اب کے میں تو نہیں بولا نا ؟ :176:[/quote:2599ifmw]
    بہت بہت مہربانی نعیم بھاہی آپ کی ۔۔۔۔آپ کا یہ آحسان میں ساری زندگی نہیں بھولوں گا۔۔۔۔ :84:
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    زمرد رفیق بھائی آپ نے لکھا کہ آپ کا عرف نام نہیں ھے کیوں کہ آپ شاعر نہیں ہیں :a150: لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ھے آپ کا عرف نام چیکو ہے سچ ہے نا :87:
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  26. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لکھے ھاھھاھا تو میرا پچھا کرتے کرتے ادھر بھی آ پنچا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا سن ادھر ایک چیز کا خیال رکھنا ادھر تو میں یا فیر تم تم نہ کرنا
    اوکے لکے :hasna:
    ادھر کے لوگ بہت آخو
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے واہ !
    آپ دونوں‌کی تو کافی اچھی دوستی لگتی ہے۔
    چلیں اچھا ہے۔ آپ دونوں کے تجربے اور دوستی سے ہماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    زمرد بھائی کہ مطابق :suno:
    لکھے ھاھھاھا تو میرا پچھا کرتے کرتے ادھر بھی آ پنچا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا سن ادھر ایک چیز کا خیال رکھنا ادھر تو میں یا فیر تم تم نہ کرنا
    اوکے لکے
    ادھر کے لوگ بہت آخو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا جی چاچا چیکو :86:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور زاہرا جی کے مطابق۔۔
    ارے واہ !
    آپ دونوں‌کی تو کافی اچھی دوستی لگتی ہے۔
    چلیں اچھا ہے۔ آپ دونوں کے تجربے اور دوستی سے ہماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جی شکریہ زاہرا جی آپ سے مل کو خوشی ہوئی :hands:
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چیکو اور لکے۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔ بس لکے جی اپنی پوسٹ کے جو ساتھ اتنی بڑی بڑی فوٹو بغیر کسی مقصد کے پوسٹ کر دیتے ہیں۔۔ وہ عجیب سا لگتا ہے۔۔ اس میں اصل پوسٹ (بات) تو چھپ کر ہی رہ جاتی ہے۔۔
     
  30. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاے مریم جی آپ کے اور میرے خیالات کتنے ملتے ہین
    میں اس کو یہ بات ابھی لکھنے لگا تھاااا
    :soch:
    شکر ہے آپ نے لکھ دیا ورنہ میرا سمجھانا ایسا ہوتا ہے جیسے کم ہی لوگ سمجھتے ہین ۔۔لگی سمجھ کہ کوہی نی :hasna: لکے اب پک لگا کہ دیکھو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں