1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏20 فروری 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چیکو آپ کون ہو فیر؟ :soch:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں مریم ہوں۔۔ :suno:
     
  3. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سچ کہہ رہے ہو آپ مریم ہو :soch:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور میرا بھی تو بتا دیں نا سب کو۔
    آخر ایک نہ ایک دن پتہ تو لگنا ہی ہے
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جی ابھی بتائے دیتی ہوں۔۔ یہ ہیں جی ہمارے کیکڑا جی۔۔ ان سے بچ کے رہنا۔۔ میں‌ نے سنا ہے کیکڑے بہت زہریلے ہوتے ہیں :212:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واؤؤؤ ۔۔ واٹ آ فنٹاسٹک شاٹ۔ بال باؤنڈری سے باہر
    مریم جی ۔۔۔ ہیوج چھکا۔۔۔6۔۔۔۔۔6 ۔۔۔ :86: :86: :86:
     
  7. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واؤؤؤ ۔۔ واٹ آ فنٹاسٹک شاٹ۔ بال باؤنڈری سے باہر
    مریم جی ۔۔۔ ہیوج چھکا۔۔۔6۔۔۔۔۔6 ۔۔۔ :86: :86: :86:[/quote:2is3ghck]
    مریم آپ سوچتے ہو گے کہ نعیم مجھے ہر جگہ چھکے کیوں دیتا ہے اسکے پچھے ایک وجہ ہے
    :hasna:
    اسکو کرکٹ کھیلنا آتا نہیں تھا اس نے سوچا کہ امپاہر بن جاو بچارے کو ادھر بھی جگہ نہیں ملی
    لہذا ابھی یہ ہماری اردو میں آ گیا ہے امپاہرینگ کا شوق پورا کر رہا ہے ھاھاھاھ :hasna:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ کہ چھکا مجھے ملا آپ کو نہیں۔۔ :zuban: ۔۔ دوسری بات یہ کہ میں ‌ایسا ویسا سوچنے کی بجائے یہ سوچ رہی ہوں۔۔ کہ ہم سب آپ کو اور کتنی عزت سے مخاطب کرتے ہیں۔۔ اور آپ نعیم جی کو “وہ“ “اس“ کہہ کر بلاتے ہیں۔۔ پہلے بھی کئی بار یہ بات ہو چکی۔۔ آپ کو عجیب نہیں‌ لگتا؟؟
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم جی ۔ نعیم جی نے آپکو بڑا کمال کا چھکا دیا ہے۔ عقرب کی بال ہی اتنی لوز تھی کہ اس پر ایسا ہی چھکا لگنا چاہیئے تھا۔ :87:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    زمرد جی ۔ مریم جی کی بات پر غور کیجئے گا۔ اگر کہیں سے انسان کو کچھ سیکھنے کو مل جائے تو بخوشی سیکھ لینا چاہیئے۔
     
  10. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افففففف کن ۔۔۔۔۔ سے پالا پڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ :hasna:
    آپ کو کس نے کہہ دیا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی ۔۔۔۔کہنے سے عزت میں اٍضافہ ہوتا ہے رہی بات میں دوسروں تم کہہ کر پکارتا ہوں تو میں قوانیں پڑھا ہے کہں پر یہ نہین لکھا کہ تم نہ کہووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ قوانیں آپ بی پڑھ لوووو۔۔۔مزید اگر منع کیا تو میں نے جان کہ کہنا ۔۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    تمام صارفین کو ہماری اردو چوپال پر خوش آمدید۔ یہاں پیغامات ارسال کرنے سے پہلے آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کرلیں تا کہ بعد ازاں کسی قسم کا کوئی ابہام نہ رہے۔

    • دوسروں کی دل آزاری کا باعث بننے والی تحریریں اِرسال کرنے سے اِجتناب کریں۔

    • لغویات، گالی گلوچ اور دھمکی آمیز پیغامات کی قطعاً اجازت نہیں۔

    • کسی کی رائے سے عدمِ اِتفاق کی صورت میں اُس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی اور تہذیب کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔

    • دوسروں کی عزتِ نفس کا اُسی قدر دھیان رکھیں جتنا اپنی عزتِ نفس کا رکھتے ہیں اور کسی کی ذاتیات پر حملہ مت کریں۔

    • کاپی رائٹ کے زمرے میں آنے والا مواد اِرسال کرنے سے اِجتناب کریں۔

    • ایسا مواد جس سے کسی مذہبی، سیاسی، سماجی گروہ یا کسی ملک و قوم کی دل آزاری کا پہلو نکلتا ہو، مت اِرسال کریں۔ ایسا مواد متعلقہ صارف کو مطلع کئے بغیر فوری حذف کر دیا جائے گا۔

    • کسی قسم کی ذاتی معلومات، مثلاً پتہ اور فون نمبر وغیرہ اِرسال نہ کریں جس سے عوامی رسائی ممکن ہو۔ ایسی ذاتی معلومات صرف متعلقہ رکن کو ذاتی پیغام “ذپ“ میں لکھ بھیجیں۔

    • چوپال کے منتظمین کو کسی پیغام میں ردوبدل اور اسے حذف کرنے کا پورا پورا اختیار ہے۔

    • کسی صارف کی طرف سے مندرجہ بالا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں ازخود اُس کی خبر لینے کی بجائے چوپال کے منتظمین کو آگاہ کریں۔

    • مندرجہ بالا قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے والے صارف کو انتظامیہ کی طرف سے ایک بار تنبیہہ کی جائے گی۔ دوبارہ اِرتکاب کی صورت میں متعلقہ صارف کو چوپال سے بے دخل کیا جا سکتا ہے۔


    شکریہ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قابلِ غور ضابطہ ہے :soch:
     
  12. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :suno: تم کہنے سے یا کسی کو وہ کہنے سے عزت نفس ڈان نہیں ہوتی۔۔۔ :hathora:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پیارے زمرد بھائی!

    اگر سب دوست اتنے پیار سے آپ سے کچھ درخواست کر رہے ہیں تو، جان! آپ مان لیں نا یار۔ کیا فرق پڑتا ہے؟ :)

    اگر آپ کے “آپ“ کہنے سے سب کو خوشی ملتی ہے تو آپ کا کیا جاتا ہے؟

    میرے خیال سے اگر دوستوں کی خوشی کے لئے کوئی ایسا عمل کرنا، جس سے آپ کو کوئی نقصان بھی نہ ہوتا ہو، ضرور کر لینا چاہیئے۔ اُمید ہے آپ میری بات سے اتفاق کریں گے۔ (شکریہ)
     
  14. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبدالجبار بھاہی۔۔۔ :hands:
    اوکے ہم اس چیز کا خیال کرین۔۔۔کہ مخآطب کو آپ کہیں۔۔
    ۔۔۔۔۔۔اتنی بڑی بات ہے نہیًں جتنا سب نے مسلہ بنا لیا ہے۔۔ :hasna:
    جبار بھاہی۔۔۔آپ کی تحریر سےآپ کی ذہانت کا پتہ لگ گیا بہت خوشی ہوہی اپ سےمل کر :hands:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ۔۔
     
  16. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ کاشی :baby:
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    ماشاءاللہ چیکو بھائی اللہ آپ کو اپنی بات پر قائم رکھے آمین :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں