1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏19 جولائی 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اور پان کب کھاتے ھیں:hathora::hathora:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    جب آپکی بھابھی سے لڑائی کرنی ہو :a191:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچن کے دنوں میں کیا کرتے تھے جب پرجائی نہیں تھیں :119:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    تب پان نہیں کھاتا تھا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میرے ابا مرحوم اور چار چچا اکٹھے ایک ہی گھر میں رہتے رہے اب ابا جی نہیں‌ تو چچا کہتے ہیں کہ تم ہمارے بڑے بھائی کی جگہ ہو اپنی ذمہ داریاں سسنبھالو

    اکلوتا تھا مجھ سے دو بڑے چچا زاد بھائی اورایک چھوٹا اور ایک میرا بڑا بھائی اللہ کو پیارے ہوگئے تھے گھر میں مجھے ایک کھلونا ہی سمھجھا جاتا ایک چھوڑتا تو دوسرا اٹھا لیتا پھر ایسے ہی باری چلتی رہتی امی جان بتاتی ہیں کہ میں ان کے پاس اس وقت ہی آتا تھا جب دودھ پینا ہوتا تھا یا رات کو سونا ہوتا تھا
    وقت گذرتا رھا اللہ پاک نے ایک چچا کو بیٹی دے دی مگر میری اھمیت ابھی تک وہ ہی ہے

    تو بات تھی بچپن کی میرا سب سے اچھا دوست طارق جو مجھ سے ایک سال بڑا تھا وہ روز سکول جاتا تھا ایک دن میں بھی بن بتائے اس کےساتھ ہولیا ۔ گھر والوں سے پورا محلہ چھان مارا مساجد میں اعلان ہونے لگے مگر میں سکول مین ا-پنی موج میں بیٹھا تھا اور ہمارے استاد جی سائیں جمشید ابا جی کے بہت اچھے دوست ہیں انہوں نے مجھے کھانے کیلئے ریوڑیاں اور ٹافیاں بھی منگوادیں تو پھر مجھے کیا پرواہ ہو بھلا آخر سکول کے قریب والی مسجدمیں اعلان ہوتو سائیں جمشید نے ہمارے گھر اطلاع کی ۔ اس طرح بہت دیر کے بعد میں بازیاب ہوا ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بہت خوب اچھا لگا آپ کے بارے کچھ پڑھ کے، اسی بہانے آپ نے بھی 4 لائنیں لکھ لیں، مزید لکھیں انتظار رھے گا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    انتظار جاری رکھئے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    پھر تو آپ اور بڑے ہو جائیں‌گے
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن میں سگریٹ نہیں پیتا تھا اب بھی نہیں پی رہا ۔۔۔۔۔۔ چند ہفتوں سے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بہت خوب بہت اچھا واقعہ سنایا ھے خیال جی مگر زیادہ وقت آپ خیال میں ہی کہہ گئے کچھ یہاں لکھ نہیں‌پائے غالبا:)
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    :131: :133: :131: :133:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    حسن کی فرمائش پہ دوبارہ شروع کردیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    آپ گندم کی چوری والا واقعہ سناتے ھیں یا میں‌آپ کی نصیبو سے پٹائی والی ویڈیو لگاؤں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    جو مرضی کریں اب نہیں اور سید بھائی کو دیکھیں وہ کہتے ہیں کہ سارے واقعے ھارون کے ہیں اور آپ بھی سبحان اللہ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    نہیں کچھ واقعے سید جی کے اپنے بھی ھیں‌آج ہی ایک پڑھا ان کی پٹاری سے :201: وہ بھی‌آپ کی طرح چھپے رستم نکلے میں ایویں معصوم سمجھ رہی تھی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میں تو سیدھا سادھو ہوں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    یہ مرض کب سے لاحق ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اک بات اور یاد آگئی ہے بچپن کی
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    حسن بات سمجھ گیا آپ نہیں سمجھیں

     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    جی میں سمجھ گئی تھی تبھی ایساکہا تھا
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بزم خیال بھائی کیسا اقتباس کیا ہے سمجھ ہی نہیں آرہی :mad:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بڑے ہوجائیں‌پھر پتا چل جائے گا
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    کوئی واقعہ سنائیں اب گپ شپ بند کریں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    آپ پہ پابندی ہے کیا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے










































    تے ہن کیڑا میں بڈھا ہو گیا واں :91:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میں نے سوچا کہ آج میں بھی اپنے بچپن کا ایک واقعہ شئیر کروں مگر جب یاد کرنے لگی تو ساری واقعات جو یاد آئے وہ بڑے بھائی کے ہی تھے اب سوچ رہی ہوں کہ لکھوں یا نہ لکھوں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بلکل لکھنا چاہئے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ہلے تک لکھیا نہیں :172:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    نہیں لکھا آپ لوگ لکھیں پلیززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    وجہ :131:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں