1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر گھر میں اکیلا تاش کھیل رہا تھا بیوی بیٹھی دیکھ رہی تھی
    چند منٹ بعد بیوی بول اٹھی یہ کیا تم تو خود کے ساتھ بے ایمانی کر رہے ہو
    شش ۔۔۔ شوہر نے خاموش رہنے کا اشارہ کیا " مجھے بتانا مت" ۔۔۔۔
    میں تو برسوں سے اپنے ساتھ بے ایمانی کر رہا ہوں لیکن مجھے آج تک پتا نہیں چلا
    بیوی نے کہا کمال ہے مگر تمھیں پتہ کیوں نہیں چلا ؟
    شوہر نے فخر سے جواب دیا ۔۔۔ میں بہت چالاک ہوں نا ۔۔۔ خود کو پتہ ہی نہیں چلنے دیتا
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پینڈو شادی کے اگلے دن بیوی سے

    جھگڑا کر رہا تھا

    لوگو ں نے پوچھا تو بو لا؛

    ا نے میری چا ئے وچ تعویز ملا یا ا ے

    بیوی روتی ہو ئی غصے ? سے بولی:

    او تعویز نہی ٹی بیگ سی?
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شہری ہو گی اور ٹی بیگ شہر سے ساتھ لائی ہو گی ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہر میں کمی ہے لوگوں کی جو پنڈ گئی؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈ میں ٹی بیگ نہیں ملتے اسی لئے تو دیہاتی کو پتہ نہیں تھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موبایل انٹرنیٹ نے سب کو ایڈوانس کر دیا ہے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی:خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے-
    میاں:وہی کروں گا جو وہ کہیں گے‘ پہلے کون سا یہاں میری مرضی چلتی ہے-
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لا چار بے چارہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ڈارلنگ چلو !! آج رات کا کھانا باہر کھانے چلتے ہیں
    لیکن ابھی تو دوپہر ہوئی ہے
    جب تک تمہارا میک اپ ہونا ہے ، رات ہوہی جائے گی
     
    نعیم، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب کو ڈاک سے ایک لفافہ ملا جس میں ایک اچھی فلم کے، رات کے لیٹ شو کے دو ٹکٹس تھے۔اس کے ساتھ ایک چھوٹا پرچہ تھا جس پر لکھا تھا ۔۔۔
    "یہ حقیر تحفہ، پہچانو، کس کی جانب سے ہے۔"
    لفافہ اسی شہر سے پوسٹ کیا گیا تھا لیکن بھیجنے والے کا کہیں نام یا پتہ نہ تھا۔
    میاں بیوی سوچتے رہے کہ کس نے بھیجا ہے، لیکن کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے۔
    شو کا وقت ہوا تو دونوں سینیما حال پہنچے۔ وہاں بھی ان کا کوئ شناسا نظر نہ آیا۔
    شو کے بعد گھر پہنچے تو ڈرائنگ روم میں میز پر ایک بڑا پرچہ رکھا تھا جس پر لکھا تھا ۔۔۔
    "اب آپ کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ کس کا تحفہ تھا۔" اس پر بھی کوئ نام و پتہ نہ تھا۔
    جب بیڈروم میں پہنچے تو انہیں پتہ چل گیا۔
    الماری اور تجوری کھلی پڑی تھی اور تمام قیمتی اشیاء اور رقم غائب تھی۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ساٹھ سالہ میاں بیوی اپنی شادی کی تیسویں سالگرہ منارہے ہوتے ہیں کہ اتنے میں ایک پری کا وہاں سے گزرہوتا ہے۔ "تم لوگ الگ الگ اپنی کوئی ایک خواہش بتائو تو میں اُسے تمہاری ۳۰ سالہ رفاقت کے صلہ میں پوری کردوں گی۔ " پری جوڑے سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتی ہے۔
    بیوی کہتی ہے "کا ش کہ میں ساری دنیا گھوم سکوں ۔ " پری اپنی چھڑی گھماتی ہے اور بیوی کے ہاتھ میں دنیا گھومنے کا ہوائی ٹکٹ، ہوٹلوں کی بکنگ اور ڈھیر سارے ٹریولرز چیک آجاتے ہیں۔
    شوہر اپنی بار ی پر کہتا ہے "میں چاہتا ہوں کے میری بیوی مجھ سے۳۰ سال چھوٹی ہو جائے۔"
    پری اپنی چھڑی گھماتی ہے اور شوہر۹۰ سال کا ہو جا تاہے!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بندے کو ایک چراغ والا جن مل جاتا ہے اور جن کہتا ہے
    جن: کیا حکم ہے میرے آقا
    بندہ:پاکستان سے امریکہ تک سڑک بنا دو!
    جن:آقا بہت مشکل کام ہے،کوئی اور حکم دو
    بندہ:میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو!
    جن:آقا،امریکہ تک سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نئی ساڑھی کے لیے ضد کر رہی تھی۔
    میاں نے سمجھایا۔
    نیک بخت تمہاری الماری ساڑھیوں سے بھری پڑی ہے۔ نئی ساڑھی پر پیسے ضائع کرنے سے فائدہ۔
    بیوی نے کہا۔
    وہ سب محلے والیوں نے دیکھ رکھی ہیں۔
    اچھا۔ میاں نے کہا۔ تو چلو یوں کرتے ہیں کہ محلہ ہی بدل لیتے ہیں۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی کی بیوی بہت موٹی تھی دونوں میں لڑائی ھو رہی تھی
    پڑوس میں سے عورت کہتی ھے مت لڑو میاں بیوی گاڑی کے دو پہییے ھو تے ھیں
    میاں جواب دیتا ھے وہ گاڑی کیا خاک چلے گی جس کا ایک پہییہ موٹر سائیکل کا اور دوسرا ٹریکٹر کا ھو۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مشکل ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مشکل ہے بھائی؟
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کے بلڈ ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر، شوہر سے بولا
    "آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے"
    "یقیناً ہوگا ، پچھلے 25 سال سے میرا خون یہی تو پی رہی ہے" شوہر زیرلب بڑبڑایا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میں نے نہیں کہا
     
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دو گھنٹے ہوگئے لیکن گوشت پک ہی نہیں رہا ۔
    تم ایسا کرو کہ گوشت سے دس منٹ بات کر کے دیکھو ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گوشت ہے کان نہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر مریض سے : آپ كے یہ 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے ؟ مریض : جی بیگم نے کڑک روٹی پکائی تھی . ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے مریض : جی وہی تو کیا تھا .
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں
    میری بیوی مجھہ سے بہت خوش ہے کیونکہ وہ سبزی کاٹتی ہے پکا میں لیتا ہوں
    کھانا میں لگا دیتا ہوں کھا وہ لیتی ہے
    پانی وہ گرم کرتی ہے برتن میں دھو لیتا ہوں
    گاڑی میں دھوتا ہوں چلا وہ لیتی ہے
    بچے میں سنبھال لیتا ہوں شاپنگ وہ کرلیتی ہے
    ٹیلی فون وہ کرلیتی ہے بل میں ادا کرتا ہوں
    صبح وہ بچوں کو اٹھا دیتی ہے تیار میں کرادیتا ہوں
    لڑائی وہ مجھہ سے کرتی ہے منا میں لیتا ہوں
    اور آخر میں کہتی ہے جان کوئی اور کام ہے تو بتاؤ
    میں کہتا ہوں آپ تھک گئی ہیں آرام کریں
    مجھے بھی کچھہ کرنے دیا کریں آخر میں آپکا شوہر ہوں کوئی غیر تو نہیں
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بنام سید شہزاد ناصر
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مچ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کی اپس میں ناچاقی ہو گئی۔ دونوں کی ہی دوسری شادی تھی۔ ناچاقی اتنی بڑھی کہ معاملہ عدالت تک پہنچ گیا۔ شوہر طلاق دیتا تھا، بیوی طلاق لیتی نہیں تھی۔ جج نے پوچھا تم کیا چاہتی ہو۔ کہنے لگی یہ مجھے اسی حالت میں چھوڑ دے جس میں میں اس سے شادی سے پہلے تھی۔

    جج نے بوچھا اور وہ کیا حالت تھی۔

    کہنے لگی۔ میں اس سے شادی سے پہلے بیوہ تھی
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں