1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بدلہ
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی فون پر : کیا آپ کنوارے ہیں؟
    آدمی : جی ! لیکن آپ کون؟
    لڑکی : تمہاری بیوی !!! :mad: آج گھر آؤ پھر بتاتی ہوں ۔
    تھوڑی دیر بعد نئے نمبر سے کال
    لڑکی : آپ شادی شدہ ہیں؟
    آدمی : جی ! لیکن آپ کون ؟
    لڑکی : تمہاری گرل فرینڈ!!! تم دھوکے باز ہو۔
    آدمی : سوری جان! میں سمجھا میری بیوی ہو ۔ :|
    لڑکی : میں تمہاری بیوی ہی بول رہی ہوں ۔ آج بس تم گھر آجاؤ ذرا پھر مزہ چکھاتی ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی مزے وہ بھی دو بار
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک صا ب کی جان پر بن گئی آپکو مزے سوجھ رہے ہیں ؟ :soch:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پتا ہے کہ ملک بلال جان کس کو کہتے ہیں :wsp:
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فون والی کو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں جان سینا نامی پہلوان کی بات ہو رہی ہے :beating:
     
    نظام الدین اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھارون بھائی:chp:
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب کیوں سرجی کو کُٹ پڑوانی بھابھی جی سے:p
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا : ( گھونگٹ اٹھاتے ہوئے ) اگر تم انڈیا میں ہوتی تو میں تمھاری پوجا کرتا
    دلہن : کیا میں حسن کی دیوی ہوں ؟
    دولہا : نہیں تم جسم سے گاؤ ماتا اور شکل سے کالی ماتا لگتی ہو
     
    نظام الدین اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال ہر تگڑی شخصیت کو "پہلوان" ہی کہتے ہیں۔ :87:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ راز آپ تک بھی پہنچ چکا ہے ؟ :nty:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : مجھے اس فقیر سے نفرت ہے۔
    شوہر : کیوں بھئی؟
    بیوی : میں نے کل اسے کھانا دیا اور آج اس نے مجھے کھانا پکانے والی کتاب گفٹ کردی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی سمجھ نہ آئے تو بڑے ملک صاحب سے پوچھ لیں
     
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے ملک کون؟ سر جی کے اباحضور؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ کو سمجھ آگئی
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے سر جی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزنس مین شوہر جب بھی دورے پر جاتا بیگم فرمائشیں کرتی ۔
    شوہر : بیگم میں 2 ہفتے کے لیے دبئی جارہا ہوں۔
    بیگم : جانو میرے لیے گولڈ کی جیولری لیتے آنا
    شوہر : بیگم میں 3 دن کے لیے پیرس جارہا ہوں
    بیگم : جانو وہاں سے کچھ کاسمیٹکس لیتے آنا
    شوہر: میں اگلے ہفتے لندن جارہا ہوں
    بیگم: کچھ پرفیوم لیتے آنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر تنگ آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شوہر : بیگم میں جہنم جارہا ہوں
    بیگم : جانو اپنا خیال رکھنا۔ I will miss you
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ہارون بھائی اب اتنی بھی نکمی نہیں ہوں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بائیولوجی لیبارٹری میں پروفیسر نے چوہے کے سامنے ایک چوہیا اور دوسری طرف پنیر کا ٹکڑا رکھا ۔
    چوہا دوڑ کر پنیر کی طرف چلا گیا ۔
    پھر پروفیسر نے پنیر کی بجائے کیک کا ٹکڑا رکھا اور قریب ہی چوہیا بھی
    چوہا پھر سے چوہیا کی بجائے کیک کی طرف چلا گیا
    پروفیسر نے کیک کی جگہ روٹی کا ٹکڑا رکھا اور چوہیا کو زیادہ نمایاں جگہ رکھا
    چوہا پھر بھی روٹی کے ٹکڑے کی طرف چلا گیا
    پروفیسر نے سٹوڈنٹس سے مخاطب ہوکر کہا
    " بچو ! دیکھا، ہم نے کھانا بدل بدل کر ثابت کیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی طاقت ہے"
    پچھلے بنچ سے ھارون رشید کے بھتیجے آصف احمد بھٹی کی آواز آئی ۔
    " سر ایک بار چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیں ہوسکتا ہے یہ اسکی بیوی ہو"
     
    پاکستانی55، سعدیہ، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر (مریض سے) : اب آپ کی دماغی بیماری کا کیا حال ہے ؟
    مریض : پتا نہیں ، آجکل میکے گئی ہوئی ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مانا ہوگا پروفیسر غوری
     
    پاکستانی55، نعیم اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی گل نہیں
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا دوست : یار پرسوں تیری بھابھی کنویں میں گر گئی ، بہت چوٹ آئیں تھیں درد سے چیخ رہی تھی
    دوسرا دوست : اب کیسی ہیں وہ ؟
    پہلا دوست : معلوم نہیں ، کل سے کنویں سے کوئی آواز نہیں آئی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بری بات
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ ہائے بیوی ہوتی تو چوہا دوڑ کر آتا
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی پر شہد لگا ہوا تھا
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڑ کے اوپر کی چھوٹی ط لکھنے سے رہ گئی میڈم جی
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں